اعلی درجے کی تلاش
کا
9049
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/12/15
 
سائٹ کے کوڈ fa7416 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 19774
سوال کا خلاصہ
کیا عبدالله بن سلام کى بیوى "ارینب" سے یزید بن معاویه اور امام حسین (ع) نے ایک هى وقت میں خواستگارى کى تهى، اس داستان کے کربلا کے حادثه پر کیا اثرات پڑے هیں؟
سوال
1- کیا عبدالله بن سلام کى بیوى "ارینب" سے یزید بن معاویه اور امام حسین (ع) کى طرف سے به یک وقت خواستگارى کى داستان صحیح هے؟
2- مهربانى کرکے اس داستان کے صحیح هونے کی صورت میں اس کى تفصیلات بیان فرمایئے-
3- آپ کى نظر میں، امام حسین (ع) کا اس موضوع میں مداخلت کا مقصد کیا تها؟
4- نقل کے مطابق، کیا حادثه کربلا کے واقع هونے کى ایک علت "ارینب" کى اس داستان کے بارے میں یزید کا کینه تها؟
مهربانى کرکے اس موضوع کے بارے میں فارسى کتابوں کى نشاندهی فرمایئے، شکریه –
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا