15383
قرآنی علوم
2009/01/31
قرآن کتابِ عمل ھے۔ اسلامی نقطھ نظر سے قرآن مجید کو زندگی کا دستور اور انسان سازی کےلئے کامل نمونھ درس کی نظر سےدیکھنا چاھئے۔ جو لوگ صرف بعض سوروں کی تلاوت یا ان سوروں کی تلاوت کے پیچھے ھیں جن کے ثواب زیاده ھیں تو وه دوسری سورتوں کے ...