جوابات کا خزانہ(لیبل:امریکہ)
-
کیا "مرگ بر امریکہ" {امریکہ مردہ باد} کا نعرہ دینا، کم از کم اس ملک میں رہنے والے مومن مسلمانوں کی ایک تعداد کے لیے ھتک اور ناراضگی کا سبب نہیں بنتا ہے؟
5846 2012/03/07 متنوع سوالاتاولا: مرگ بر امریکہ { امریکہ مردہ باد } کا نعرہ بعض احزاب میں رائج ایک سیاسی نعرہ ہے اور دنیا کے بعض ممالک میں وہاں کی سیاسی اور مذہبی پارٹیاں بھی یہ نعرہ دیتی ہیں اور یہ صرف ایران سے اختصاص نہیں رکھت