جوابات کا خزانہ(لیبل:حسن مثنی)
-
کیا کوئی اپنے فرزند کا نام محمد مھدی رکھ سکتا ھے؟
4694 2011/05/05 حقوق و احکام
-
کیا کسی شخص کے مسلمان ھونے کے بارے میں دو یھودیوں کی شھادت قابل قبول ھے؟
4808 2011/05/05 حقوق و احکام
-
اگر کوئی شخص اپنے ھاتھ کے دیه کا طلب گار ھو اور اسی شخص کو زنا کے جرم میں سنگسار کرنے کی سزا سنائی جائے اور وه سنگسار ھونے سے پھلے فوت ھو جائے، کیا پھر بھی اس کا ھاتھ کاٹنے والے پر دیه ادا کرنا واجب ھے؟
4925 2011/05/05 حقوق و احکام
-
کیا گواھوں کا گواھی سے پلٹنا یا ان کا جھوٹ ثابت ھونا قصاص کے ساقط ھونے کا سبب بن جاتا ھے؟
4724 2011/04/28 حقوق و احکام
-
بینه اور اعتراف کے درمیان اختلاف کی صورت میں قصاص کا حکم کیا ھے؟
4457 2011/04/28 حقوق و احکام
-
دو افراد کے اقرار یا اقرار سے پلٹ جانے کیصورت میں قصاص کا حکم کیا ھے؟
5020 2011/04/28 حقوق و احکام
-
اگر قتل کی گواھی، دوسرے گواھوں کی گواھی اور معترف کے اعتراف سے اختلاف رکھتی ھو تو اس کا حکم کیا ھے؟
4536 2011/04/28 حقوق و احکام
-
کیا ائمه اطھار میں سے بعض اماموں کی امامت کے بارے میں شک کرنے میں کوئی حرج ھے؟
5239 2011/04/28 کلام قدیم
-
۱۔ اگر ھاتھ پر کوئی ایسی رکاوٹ ھو جسے ھٹانا مشکل ھو، تو کیا وضو جبیره کرنا چاھئے؟
4822 2011/04/28 حقوق و احکام
-
مختلف زبانوں میں لفظ "الله" کو وضو کے بغیر لمس کرنے کا کیا حکم ھے؟ لفظ اسرائیل کو [عبدالله کے معنی میں] چھونے کا کیا حکم ھے؟
5206 2011/04/28 حقوق و احکام
-
حضرت زھراء[س] کی نماز میں، جو ھم سجده میں جاکر ان سے توسل کرتے ھیں، کیا یه عمل شرعا جائز ھے؟
5483 2011/04/28 کلام قدیم
-
کیا قرآن مجید میں "بارک" یا "تبارک" آیا ھے؟
6984 2011/04/28 Exegesis
-
جس مسجد کا صرف ایک ھی دروازه ھو، اس میں جنب یا حیض کی حالت میں داخل ھونے کا کیا حکم ھے؟
5319 2011/04/28 حقوق و احکام
-
اس استدلال کا کیا جواب دیا جاسکتا ھے که: انسان کی سب سے بڑی دشمن"شراب" ھے، انسان کو اپنے دشمن سے دوستی رکھنی چاھئے، پس انسان کو "شراب" کے ساتھ دوستی رکھنی چاھئے۔؟
5051 2011/04/19 عملی اخلاق
-
انسان کے کام انجام دینے سے پھلے اس کے عمل کے بارے میں خداوند متعال کیسے علم رکھتا ھے؟
4505 2011/04/19 کلام قدیم
-
پیغمبر اسلام کے ارشادات کے مطابق قرآن مجید کے باطن اور تفسیر کو بیان کرنے والا کون ھے؟
5326 2011/04/19 کلام قدیم
-
کیا پیغمبر اکرم{ص} قرآن مجید سے افضل ھیں؟
5993 2011/04/19 کلام قدیم
-
کس سائنسی تائید کے ذریعه، شق القمر کا قضیه ثابت ھوا ھے؟
6966 2011/04/19 Exegesis
-
کیا موسیقی کے مفاد میں کوئی حدیث پائی جاتی ھے؟
4911 2011/04/19 حقوق و احکام
-
جسمانی اور روحانی بلوغ کے درمیان کیا فرق ھے؟
4606 2011/04/19 فقہ
-
شھید کسے کھتے ھیں؟ کیا دوسرے اسلامی اور غیر اسلامی ممالک میں قتل کئے جانے والے افراد شھید شمار کئے جاتے ھیں؟
8758 2011/04/19 Exegesis
-
ایک سن٘ی عورت کا شیعه مرد سے ازدواج کرنا کیسا ھے اور ان سے پیدا ھونے والے فرزند کس سے متعلق ھیں؟
7868 2011/04/19 حقوق و احکام
-
"آئی۔ یو ۔ ڈی" [i.u.d] سے استفاده کرنے کے پیش نظر نا منظم خون ریزی سے دوچار ھوتی ھوں یا مهینے میں کئی بار خون کے دھب٘وں کا مشاھده کرتی ھوں، کیا میں مستحاضه شمار ھوں گی؟
4862 2011/04/19 حقوق و احکام
-
کتے کی کھال کا حکم کیا ھے؟
4945 2011/04/19 حقوق و احکام
-
اگر کوئی شخص وضو کو بر قرار رکھنے کی طاقت نھیں رکھتا ھو اور نماز کے دوران اس کا وضو باطل ھوتا ھے، تو اس مسئله کا حکم کیا ھے؟
4755 2011/04/19 حقوق و احکام
-
کیا حیض کی حالت میں غسل جنابت کرنا صحیح ھے؟
913 2011/04/19 کوئی
-
اگر فرزند والدین سے پھلے فوت ھو جائے، تو کیا مرحوم کے فرزند کو دادا کی کوئی وراثت ملتی ھے یا نھیں؟
5311 2011/04/19 حقوق و احکام
-
کیا"ھمستر" کا پیشاب اور پاخانه نجس ھے؟
5318 2011/04/19 حقوق و احکام
-
یزید نے کیوں امام حسین{ع} کو قتل کیا ھے؟
5698 2011/04/19 کلام قدیم
-
گناه کے وسواس کو فوری طور پر کیسے روکا جاسکتا ھے؟
5203 2011/04/19 عملی اخلاق
-
خدا سے رابطه قائم کرنے کا وقت کیا ھے؟
5386 2011/04/19 عملی عرفان
-
رشته کی خواستگاری کرنے والامرد، کسی لڑکی کے بدن کے اعضاء کو پردے کے بغیر کس حد تک دیکھ سکتا ھے؟
9169 2011/04/19 حقوق و احکام
-
مسلمان اور غیر مسلمان سے قبر میں سوال کئے جانے کی کیفیت کیا ھے؟
6580 2011/04/17 کلام قدیم
-
کیا مردوں کے لئےقرآن مجید کا پڑھنا صحیح ھے؟
5760 2011/04/17 کلام قدیم
-
کیا اھل سنت کے نظریه کے مطابق نماز جمعه کے خطبے عربی میں پڑھنا ضروری ھیں؟
6243 2011/04/17 حقوق و احکام