جوابات کا خزانہ(لیبل:خاندان)
-
کیا نہج البلاغہ میں امیرالمومنین {ٰع } کے کلام کی بنا پر، عورتو ں کا اپنےشو ہرو ں کی د وسری شادی پر راضی نہ ھونا، کفر شمار ھوتا ہے؟
10705 2012/07/08 درایت حدیثجو کچھ نہج البلاغہ میں بیان کیا گیا ہے ، وہ یہ ہے کہ مرد کی غیرت ایمان کی علامت ہے اور عورت کی غیرت کفر کی علامت ہے اور قابل توجہ بات ہے کہ دوسری روایتوں کی تحقیق کے بعد اگر ہم عورت کی غیرت کو شو ہر س