جوابات کا خزانہ(لیبل:غذا)
-
یہ کیسے ممکن ہے کہ حضرت مریم{س} کے لیے بہشت سے غذا اور میوے بھیجد یے جائیں؟ کیا اہل بہشت بھی دوبارہ دنیا میں آسکتے ہیں؟
6795 2012/05/19 Exegesisایات و روایات میں پائے جانے والے قرائن و شواہد کے پیش نظر ، حضرت مریم { س } کی غذا کسی مادی وسیلہ کے بغیر براہ راست بہشت سے اتی تھی۔ جو کچھ اسلامی تعلیمات میں پایا جاتا ہے ، وہ بہشت میں انسانوں کی زند