جوابات کا خزانہ(لیبل:غیر مسلم)
-
کیا باپ اور بیٹے، شوہر اور بیوی، مسلم اور غیر مسلم کے درمیان سود ہے ؟ کیوں ؟
7136 2017/07/09 قرضہ، لون، سودواضح ہے کہ دین اسلام میں سود لینا اور سود دینا جائز نہیں ہے ، چاہے یہ سود قرض اور لین دین کی صورت میں ہی کیوں نہ ہو [ 1 ] ، لیکن یہ قانون کلی بعض موارد میں استثنا بھی ہوا ہے۔ فقہا نے اس بارے میں کہا ہ
-
باوجودیکہ دین اسلام تنہا برحق دین ہے، تو قرآن مجید میں کیوں دوسرے ادیان کے پیرؤں کی نجات ممکن ھونا اعلان کیا گیا ہے؟ کیا اس آیہ شریفہ سے عیسائیوں کے بہشت میں داخل ھونے کے مطلب کو استخراج کیا جاسکتا ہے؟ کیا یہ معنی اسلام کے صحیح دین ھونے سے تضاد نہیں رکھتے ہیں؟
8223 2014/03/19 Exegesisاسلام کی تعلیمات میں ابتدا سے ہی مقدس ترین متن ﴿قران مجید﴾ میں اس مطلب کا اعتراف کیا گیا ہے کہ اگر غیر مسلموں کے بعض گروہ اپنی پاک فطرت پر زندگی بسر کریں ، نیک کام انجام دیں اور حقیقی طور پر دین اسلام