جوابات کا خزانہ(لیبل:قصر و تمام)
-
ایک فضانورد کیسے فضا میں قبلہ کو معین کرے گا اور وضو کرکے نماز پڑھے گا؟ کیا اس کی نماز قصر ہے یا پوری؟
5193 2015/04/05 قبلهواجب نمازیں کسی بھی صورت میں انسان سے ساقط نہیں ہوتی ہیں اور ہر مسلمان جو بالغ ہو جائے اس پر ہر ممکنہ حالت میں نماز پڑھنا واجب ہے۔ جو انسان فضا میں یا فضائی سفینہ میں ہو اگر اس کے لئے وسائل اور امکان