جوابات کا خزانہ(لیبل:مسح)
-
کیا وضوع کرتے وقت جوراب اور جوتے کے اوپر سے مسح کرنا جائز ہے؟
7176 2015/05/04 پانی پہنچنے کی رکاوٹیںاس سلسلہ میں مراجع تقلیدیوں فرماتے ہیں: وضو میں جوراب اور جوتے کے اوپر سے مسح کرنا باطل ہے ، لیکن اگر شدید سردی [ 1 ] یا چور یادرندہ جانوروغیرہ کا خطرہ ہو اور انسان جوتے اور جوراب کو نہ نکل سکے [ 2 ]