جوابات کا خزانہ(لیبل:مشائخ)
-
محمد بن یعقوب کلینی کون تھے ؟ اور انھوں نے کون سی کتابیں تالیف کی ہیں ؟
8829 2014/10/06 تاريخ بزرگانمحمد بن یعقوب بن اسحاق کلینی ، شیعوں کے ایک نامور دانشور اور محدث تھے ۔ وہ بنیادی طور پر ایرانی تھے اور تیسری صدی ہجری کے دوسرے نصف حصہ اور چوتھی صدی ہجری کے پہلے نصف حصہ میں زندگی کرتے تھے۔ وہ شہر رے