جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:کلام)
-
خاتمیت کے مسئله سے ائمه اطهار{ع} کی ولایت تشریعی کے ٹکراو کو کیسے حل کیا جا سکتا هے؟
6246 2011/08/21 کلام جدید
-
کیا علم امام کے بارے میں شیعوں کا اعتقاد، خاتمیت کے منافی نهیں هے؟
6142 2011/08/21 کلام جدید
-
اسلام کی شریعت نے کمال اور کاملیت تک پهنچنے کے بعد تشریعی نبوت کو خاتمه بخشا هے، نه که تبلیغی نبوت کو ، اس بنا پر تبلیغی نبوت کے خاتمه کے بارے میں کیسے توجیه کی جا سکتی هے؟
6815 2011/08/21 کلام قدیم
-
اگر خاتم کے معنی زینت یا ختم کرنے والے {خاتم النبیین} هو، تو کیا یه اس کی دلیل هے که پیغمبراکرم{ص} کے بعد کوئی رسول بھی نهیں آئے گا؟
8445 2011/08/21 کلام قدیم
-
کیا قیامت کے وقت برزخی لوگ بھی ان حوادث کا تجربه کریں گے؟ اس وقت ان کی کیا حالت هوگی؟
6404 2011/08/21 کلام قدیم
-
اگر عائشه ام المومنین تھیں اور قرآن مجید نے ان کی پاکی کا اعلان کیا هے، تو انهوں نے امام علی{ع} سے کیوں جنگ کی؟ کیا امام علی{ع} نے غلطی کی تھی یا {نعوذ بالله} خدا نے؟؛؛
7668 2011/08/21 کلام قدیم
-
کسی کواولاد عطا کرنے یا نه کرنے میں خداوندمتعال کی حکمت کیا هے؟
7068 2011/07/23 کلام قدیم
-
کیا جبرئیل امین صرف وحی کے وقت پیغمبراکرم{ص} پر نازل هوتے تھے یا همیشه آنحضرت {ص} کے همراه هوتے تھے؟
6880 2011/07/23 کلام قدیم
-
هم شیعه، کیوں ماه محرم اور صفر میں خدا کے نام سے زیاده ائمه اطهار{ع} کا نام زبان پر لیتے هیں؟
7066 2011/07/23 کلام قدیم
-
خدا کون هے؟ میں کیوں خدا نهیں هوں؟ میں کیوں خدا سے همیشه ابد تک کمزور تر ، پست تر اور کم علم تر هوں؟ وغیره
6876 2011/07/23 کلام قدیم
-
عقیده امام مهدی کے فلسفی نظریات کیا هیں ؟
6229 2011/07/16 کلام قدیم
-
اس آیت کے کای معنی هیں (( خداوند عالم جسے چاهتا هے هدایت کرتا هے جسے چاهتا هے گمراه کرتا هے ))؟
7558 2011/07/16 کلام قدیم
-
یه جو کها جاتا هے که انسان اسلام کی نظر میں مختار هے اور پھر خدا کی جانب سے کچھ لوگوں کے دل ، کان اور آنکھ پر مهر لگادی جاتی هے " خَتَم اللهُ علٰی قلوبِهم " کیا ان دونوں مطلب کے در میان اختلاف نهیں پاتا جاتا یا کیا یه دونوں باتیں قابل توجه هیں ؟
6608 2011/07/16 کلام قدیم
-
کیا فی الوقت جنت و جهنم موجود هیں ؟
7111 2011/07/16 کلام قدیم
-
کیا یه حقیقت هے که خداوندمتعال آخرت میں اپنے بندوں سے اپنے حق کے بارے میں درگزر کرے گا ، لیکن حق الناس کو معاف نهیں کیا جائے گا؟
5992 2011/06/21 کلام قدیم
-
انسان کی معرفت نسبتی هے یا مطلق؟
6033 2011/06/21 کلام جدید
-
اگر پیغمبر اسلام {ص} جمعه کے دن پیدا هوئے هیں، تو هم کیوں سوموار کے دن روزه رکھتے هیں؟
7264 2011/06/21 کلام قدیم
-
شیعه، کیوں کهتے هیں که اذان میں "اشھد انّ علیاً ولی الله" کے جمله کو دهرانا چاهئیے ؟
12222 2011/06/18 کلام قدیم
-
جسمانی صحت و سلامتی کے راز کو پانے کے لیے کیا کرنا چاهئیے؟
9454 2011/06/18 کلام جدید
-
مجھے کهیں پر اس کا سراغ نهیں ملا هے که پیغمبراسلام{ص} نے کوئی معجزه دکھایا هو، آپ کیسے اسے اماموں{ع} سے نسبت دیتے هیں؟
5793 2011/06/18 کلام قدیم
-
کیا یه مطلب صحیح هے که جب دجال آئے گا تو اس کے تمام حامی عثمان کے محبین هوں گے؟
7009 2011/06/08 کلام قدیم
-
اگر حضرت آدم {ع} خطا کے مرتکب نه هوتے اور زمین پر نه آتے ، تو کیا اُن کی ذریت ابھی تک بهشت میں هوتی؟
7087 2011/06/08 کلام قدیم
-
کیا یه کهنا صحیح هے که " حضرت محمد {ص} نے خدا کے حکم سے حضرت آدم {ع} کو پیدا کیا هے؟
6437 2011/06/07 کلام قدیم
-
کیا حضرت علی علیه السلام کی حقیقت ازلی هے؟
6530 2011/05/21 کلام قدیم
-
کیا عقائد میں تقلید کے جائز نه هونے کا لازمه احکام میں تقلید کا جائز نه هونا نهیں هے؟
6648 2011/05/21 کلام قدیم
-
آپ کهتے ھیں که دین نے عقل کی تائید کی ھے اور اسے قابل اعتماد جانا ھے، اگر ایسا ھے تو کیا ھم اپنی عقل سے استفاده کرکے استنباط کرسکتے ھیں؟ اور بنیادی طور پر تقلید کی تعریف کیا ھے اور اس کی ضرورت کهاں پر ھوتی ھے؟
5913 2011/05/17 کلام جدید
-
اگر خلافت حضرت علی [ع] کو ملتی تو کیا ھوتا؟
6600 2011/05/17 کلام قدیم
-
کیا بت پرستوں کا بتوں کو خدا نه جاننا، بلکه انھیں ان کے منظور نظر خدا کی علامت اور صورت جاننا بت پرستی کے اشکال کو دور کرسکتا ھے؟
6631 2011/05/17 کلام قدیم
-
اسلامی اتحاد کے صحیح معنی کیا ھیں؟
8541 2011/05/15 کلام قدیم
-
انسان کی انفرادی اور اجتماعی زندگی میں قیامت پر ایمان کے تربیتی اثرات کیا ھیں؟
8650 2011/05/09 کلام قدیم
-
آکل و ماکول کا شبھه کیا ھے؟
7172 2011/05/09 کلام قدیم
-
کیا خداوند متعال نے ھر نبی کے لئے ایک شیطان مقرر کیا ھے که خدا کی طرف سے وسوسه پیدا کرنے کے لئے مامور ھو؟ اس صورت میں کیا وه شیطان مامور و معذور ھے؟
5740 2011/05/09 کلام قدیم
-
کیا روایتوں میں ظھور کی علامتیں بیان کی گئی ھیں یا قیام کی علامتیں؟
5848 2011/05/05 کلام قدیم
-
کیا ائمه اطھار میں سے بعض اماموں کی امامت کے بارے میں شک کرنے میں کوئی حرج ھے؟
6225 2011/04/28 کلام قدیم
-
حضرت زھراء[س] کی نماز میں، جو ھم سجده میں جاکر ان سے توسل کرتے ھیں، کیا یه عمل شرعا جائز ھے؟
6350 2011/04/28 کلام قدیم
