جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:کلام)
-
کیا آپ کی نظر میں ایک مسلمان ولایت فقیہ کو قبول نہیں کر سکتا ہے؟
8283 2012/05/06 کلام قدیمبعض بڑے شیعہ فقہا کے مطابق ، ولایت فقیہ کی اصل پر اتفاق نظر یا کم از کم قریب بہ اتفاق فقہا کی طرف سے ولایت فقیہ قابل قبول ہے [ i ] ۔ اس سلسلہ میں بنیادی اختلاف ، وہ بھی خاص کر حالیہ صدیوں کے دوران ، و
-
یہ روایت، کہ امام علی{ع} نے پیدائش کے بعد آغوش پیغمبر{ص} میں قرآن مجید کی کئی آیات کی تلاوت کی ہے، پیغمبر{ص} کی رسالت اور آپ{ص} کے قرآن مجید کے محتویٰ سے رسالت سے پہلے عدم آگاہی کے ساتھ کیسے قابل جمع ہے؟
9508 2012/04/05 کلام قدیمیہ روایت بعض احادیث کی کتابوں میں ائی ہے۔ لیکن اس میں نہیں کہا گیا ہے کہ امام علی { ع } نے یہ بات کی ہو کہ: اے پیغمبر { ص } ؛ کیا اپ کے لیے تورات اور انجیل سے پڑھوں۔ ۔۔ ؟ بلکہ انہوں نے سلام کے بعد رسو
-
سنیچر کا دن یہودیوں کے لیے کیوں سزا کا دن ہے؟ کیا عیسائیوں کے لیے اتوار کا دن سزا کا دن ہے؟
15489 2012/03/08 کلام قدیمدینی تعلیمات میں منع کیے گئے مسائل میں سے ایک ، نافرمانی کی توجیہ کرنا ہے۔ قران مجید نے بعض قانون شکن یہودیوں کو اصحاب سبت کے عنوان سے یاد کیا ہے اور ان پر نفرین کی گئی ہے۔ کیونکہ سنیچر کے دن مچھلی پک
-
ہم موت سے کیوں ڈرتے ہیں؟
8725 2012/03/07 کلام قدیمموت سے ڈرنے کے مختلف عوامل اور وجوہات ہو سکتے ہیں ، یہاں پر ہم ان عوامل میں سے بعض کی طرف ذیل میں اشارہ کرتے ہیں: 1۔ بہت سے لوگ ، موت کو فنا اور نابودی سے تفسیر کرتے ہیں۔ ظاہر ہے کہ انسان فنا اور نا
-
میں نے سنا ہے کہ، ایران عراق جنگ کے دوران بعض شہید ہوئے افراد کے جنازے بوسیدہ نہیں ہوئے ہیں، کیا یہ خبریں قابل اعتبار اور قابل قبول ہیں؟
7090 2012/03/07 کلام قدیمجانداروں کے جسم کی بناوٹ ایسی ہوتی ہے کہ ، روح کے بدن سے نکلنے کے بعد بدن میں بدبو پیدا ہوتی ہے اور اس طرح بدن بوسیدہ ہوکر ختم ہوجاتا ہے ، اس لیے بعید لگتا ہے کہ بعض جسم سال ہا گزرنے کے بعد صحیح و سال
-
کیا زمین کی مٹی اس پر زندگی بسر کرنے والے تمام انسانوں کے جسمانی معاد کے لیے کافی ہے؟
6926 2012/03/07 کلام قدیممعاد ، جسمانی بھی ہے اور روحانی بھی ، جو کچھ انسان کے جسمانی معاد کے بارے میںکہا جاتا ہے ، وہ انسان کے بدن کے اصلی اجزا کا دوبارہ پلٹنا ہے۔ اصلی اجزا ، وہ اجزا ہیں ، جن کے بارے میں بعض احادیث کی کتابو
-
جن افراد کی ماں سید ہے، وہ سید کیوں شمار نہیں ہوتے، جبکہ حضرت زہرا{ع} کے تمام فرزند سید ہیں؟
11063 2012/03/07 کلام قدیماسلام میں سید کی اصطلاح کا ان افراد پر اطلاق ہوتا ہے ، جن کے باپ کا شجرہ نسب ، پیغمبراسلام { ص } کے جد امجد ہاشم تک پہنچتا ہو ، اگرچہ حضرت زہرا { س } کی اولاد بھی نہ ہو۔ بہ الفاظ دیگر سادات سے مراد وہ
-
خالقیت میں توحید کے کیا معنی هیں؟
7368 2012/02/16 کلام قدیم
-
کیا خداوندمتعال فطری قوانین کی رعایت کرتا هے؟
5792 2012/02/16 کلام قدیم
-
اگر بهشت کے لیے کچھ طبقات هیں، تو کیا جهنم کے لیے بھی ایسا هی هے ؟
6890 2012/02/16 کلام قدیم
-
یهودیوں کو کیوں یهودی کهتے هیں ؟
6400 2012/02/16 کلام قدیم
-
جمله: " السلام علیک یا حجته الله لا تخفی" سے مراد کیا هے؟
5881 2012/02/15 کلام قدیم
-
خلقت کی گهرائیوں کے بارے میں کیوں غور نهیں کرنا چاهئیے؟
5618 2012/02/15 کلام قدیم
-
حمد، مدح اور ستائش کے درمیان کیا فرق هے؟
9163 2012/02/12 کلام قدیم
-
اسلام نے کن اقوام اور مذاهب کے ساتھ جهاد کا حکم دیا هے تاکه وه اسلام قبول کریں یا قتل هوجایئں؟ اور کن قوموں کے بارے میں جهاد کا حکم دیا هے تاکه اسلام قبول کریں یا جزیه ادا کریں؟
6646 2012/02/07 کلام قدیم
-
چونکه زمین حجت خدا سے کبھى خالى نهیں هونى چاهئے، حضرت عیسى (ع) کے عروج کے وقت سے پیغمبر اسلام (ص) کى بعثت تک کى درمیانى مدت کے دوران زمین پر حجت خداکون تھا؟
6287 2012/02/07 کلام قدیم
-
کیا یه عجیب بات نهیں هے که حضرت زهرا (س) ایک مختصر عمر رکھنے کے باوجود انبیائے الهى کے مقام تک پهنچ جائیں؟
5480 2012/02/07 کلام قدیم
-
اگر موجوده عیسائیوں کا دین تحریف هوچکا هے اور خداوند متعال نے انھیں کافر کهاهے، پس وه انھیں کیوں شفا بخشتا هے اور ان کى طرف توجه کرتا هے؟
5802 2012/02/07 کلام قدیم
-
کره زمین سے باهر، مثال کے طور پر چاند پر فوت هونے والے انسانوں کے حشر کى کیفیت کیا هوگى؟
5674 2012/02/07 کلام قدیم
-
کیا حضرت عیسى (ع) کا باپ کے بغیر پیدا هونا قابل قدر اور خصوصیت نهیں هے؟ اگر ایسا هے تو یه خصوصیت خدا کى عظیم ترین مخلوق، یعنى پیغمبر اکرم (ص) کو کیوں حاصل نهیں هوئى هے؟
5767 2012/02/07 کلام قدیم
-
جس زوج سے ایک بچه پیدا هوتا هے، کیا وه پهلے درجه میں مسلمان هوتا هے یا انسان؟
5590 2012/02/07 کلام قدیم
-
کیا حدیث " ولدنى ابوبکر مرتین" جس کى امام صادق (ع) سے نسبت دى جاتى هے، صحیح هے؟ اگر یه حدیث صحیح هے تو یه حدیث اُس جمله "اصلاب شامخه وارحام مطهره" کے کیسےموافق هوسکتى هے، جو معصومین (ع) کے بارےمیں بیان کیا گیا هے؟
5890 2012/02/07 کلام قدیم
-
شیعوں کى کتابوں میں ایسى روایتیں پائى جاتى هیں، جن کے مطابق قبروں پر تعمیرات ممنوع کو قراردیا گیا هے، اور وه ان پر مسجد تعمیر کرنا بھى جائز نهیں جانتے هیں ایسى روایتوں کے پیش نظر ائمه اطهار کى قبروں پر ضریح و گنبد تعمیر کرنے کى کیسے توجیه کى جاسکتى هے؟
6455 2012/02/07 کلام قدیم
-
حدیث سلسلۃ الذهب میں امامت و توحید کا رابطه کیا هے؟
6921 2012/02/07 کلام قدیم
-
صحابه کے بارے میں قرآن مجید میں کثرت سے ستائش کى آیات موجود هونے کے باوجود شیعه کیوں ان کى مذمت کرتے هیں؟
8228 2012/02/07 کلام قدیماس میں کوئى شک و شبہہ نہیں ہے کہ اپ نے جن ایات کا استناد کیا ہے ، ان کے علاوہ بھى بہت سى ایات ، پیغمبر اسلام ص کے حقیقى پیروکاروں کى ستائش کے سلسلہ میں نازل ہوئى ہیں لیکن ان ہى ایات اور قران مجید کى
-
نفس مؤمن پر ولایت جو امام معصوم کے اختیار میں هے ، اس کے سلسله میں آپ کا کیا نظریه هے ؟
5292 2012/01/19 کلام قدیم
-
کیا یه حدیث: "جو شخص مرجائے اور اس کے ذمه کوئی بیعت نه هو وه جهالت کی موت مرا هے" پیغمبر اکرم(ص) پر بهی شامل هوتی هے؟
5981 2012/01/17 کلام قدیم
-
کیا امام حسین (ع) کے لئے سینه زنى کرنے کى کوئى دلیل پائى جاتى هے؟
6015 2012/01/05 کلام قدیم
-
کیا ائمه (ع) کا یه فرمانا که : "اگر همارے تھوڑے سے حامى اور مدد گار هوتے تو هم انقلاب برپا کرتے"! ان دانشوں کے نظریه سے منافات نهیں رکھتا هے جو اکثریت کے توسط سے حاکم کو قبول کرنا شرط جانتے هیں؟
5825 2012/01/02 کلام قدیم
-
کیا کتاب مقدس (انجیل) میں تثلیث موجود هے؟
7559 2012/01/02 کلام قدیم
-
صاحب الزمان کون هے؟ اگر حضرت مھدى هوں تو کیا یه شرک نهیں هے، کیونکه زمین و زمان کا صاحب خداوند متعال هے؟
5898 2012/01/02 کلام قدیم
-
جس شخص کو مرنے کے بعد تاخیر سے دفن کیا جاتا هے، اس شخص کى روح کى کیا حالت هوتى هے؟
6086 2012/01/01 کلام قدیم
-
اگر پروردگار، علم کسى شخص کو دوست رکھتا هو، تو کیا عام لوگ بھى اسے دوست رکھیں گے؟
5274 2012/01/01 کلام قدیم
-
حضرت عیسى کى رجعت یا مسیح موعود کے آنے کے بارے میں یهودیوں کا اعتقاد کیا هے؟
6023 2011/12/29 کلام قدیم
-
کیا یه کهنا صحیح هے که جمعه کى شب یا دن کو وفات پانے والا انسان فشار قبر سے همیشه کے لئے محفوظ هوگا؟
5946 2011/12/29 کلام قدیم