جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:کلام)
-
شیعه اور معتزله کے درمیان عدل میں کیا فرق هے؟
7016 2011/12/26 کلام قدیم
-
کیا عالم ارواح میں زمان نهیں هوتا هے؟
7018 2011/12/26 کلام قدیم
-
اولا: تمام بهشتى جوان هیں اور ثانیا: یه کیسے ممکن هے که تمام انبیاء ائمه (ع) میں صرف امام حسن (ع) اور امام حسین (ع) هى بهشت کے جوانوں کے سردار هوں گے؟
7005 2011/12/19 کلام قدیم
-
امام على (ع) نے ابن ملجم کے ناپاک عزائم کے بارے میں علم رکھتے هوئے اپنى جان کے تحفظ کے لئے کیوں کوئى اقدام نهیں کیا ؟
6593 2011/12/19 کلام قدیم
-
کیا توریت و انجیل میں پنجتن پاک (ع) کے نام آئے هیں؟
10006 2011/12/18 کلام قدیم
-
بعض افراد کى باطنى صورت کو خواب میں کیوں حیوان کى شکل میں دیکھایا گیا هے جبکه وه اس خواب کے بعد توبه کرکے بلند مقامات پر فائز هوئے هیں؟
5759 2011/12/18 کلام قدیم
-
کیا ائمه اطهار کا مقام انبیاء سے برتر هے
6906 2011/12/17 کلام قدیم
-
کیا ملائکه ائمه اطهار (ع) کے نور سے پیدا کئے گئے هیں اور کیا امام حسین (ع) پر گریه کرنا ان پر فرض هے؟
6333 2011/12/17 کلام قدیم
-
امام حسین (ع) کى زیارت، عرش پر خدا کی زیارت کے برابر هے، کے معنى هیں؟
7172 2011/12/17 کلام قدیم
-
کیا امام خمینى (رح) کا یه اعتقاد تها که سید الشهداء امام حسین (ع) کے لئے گریه کرنا اور عزادارى کى مجلسیں منعقد کرنا، گزشته چوده صدیوں کے دوران دین کى بقاء کا سبب بنا هے؟ کس دلیل سے ؟
5772 2011/12/17 کلام قدیم
-
کیا شیعه مسلمان جهنم میں نهیں جائیں گے؟
6242 2011/12/10 کلام قدیم
-
کیا انسان بهشت میں تعقل کرتا هے؟
6005 2011/12/10 کلام قدیم
-
کیا گمنام شهیدوں کو شهروں کے اندر اور عام جگهوں پر دفن کرنا ان کی بے احترامی نهیں هے؟
5280 2011/12/10 کلام قدیم
-
فلاسفه اور متکلمین کی نظر میں معاد کی کیفیت کیا هے اور ان کں نظرمیں اس کو ثابت کرنے کے دلائل کیا هیں؟
6505 2011/12/10 کلام قدیم
-
خداوند متعال کے علم، عدالت اور حیات جیسے صفات کا انسان کی انهى صفات سے کیا فرق هے؟
6029 2011/12/07 کلام قدیم
-
انجیل میں کهاں پر نام " احمد" آیا هے؟
6378 2011/12/07 کلام قدیم
-
کیا اس قسم کی کوئی روایت پائی جاتی هے که امام زمانه (عج) کا اسم مبارک سنتے وقت همیں اپنا هاتھـ سر پر رکھنا اور کھڑا هونا چاهئے؟
5407 2011/11/23 کلام قدیم
-
کیا یه روایت صحیح هے که "حضرت (امام مھدی) کے ظهور کے بعد سارے ائمه عدل و انصاف کی حکموت کریں گے؟
5389 2011/11/23 کلام قدیم
-
ائمه معصومین کی امامت کے بارے میں غیر مسلموں کے سامنے کو نسے دلائل پیش کئے جاسکتے هیں؟
5880 2011/11/23 کلام قدیم
-
تقدیر کے بارے میں باخبر ھونا انسان کے نفع میں ھے یا نقصان میں؟
5290 2011/11/20 کلام قدیم
-
کیا فدک کے بارے میں حضرت علی [ع] کی یه حدیث قابل اعتبار ھے که فرماتے ھیں:" بیشک مجھے شرم آتی ھے که ایک ایسی چیز کو لوٹا دوں جس کے بارے میں ابوبکر اور عمر نے منع کیا ھے؟"
6692 2011/11/20 کلام قدیم
-
کیا شیطان، خداوند متعال سے زیاده مهربان ھے، کیونکه وه تمام انسانوں کو دھوکا دینے کی کوشش کرتا ھے، لیکن خداوند متعال اپنے بندوں کے درمیان امتیاز برتتا ھے؟
5893 2011/11/20 کلام قدیم
-
کیا اهل سنت کی کتابوں میں کوئی ایسا مطلب پایا جاتا ھے جو حضرت فاطمه زهراء [س] کی شهادت کی دلیل پیش کرتا ھو؟
7211 2011/10/05 کلام قدیم
-
پیغمبر اسلام [ص] کے علاوه تمام انبیاء [ع] پر شیعوں کے ائمه کی برتری کی دلیل کیا ھے؟
6208 2011/10/05 کلام قدیم
-
حضرت عیسی کے پانی پر چلنے کے بارے میں اسلام کا کیا نظریه ھے؟
5852 2011/10/05 کلام قدیم
-
وحی کے علاوه چیزوں میں پیغمبر اسلام [ ص] کی عصمت کے بارے میں عقلی اور نقلی دلیل کیا ھے [ اھل سنت کے منابع سے] ؟
5711 2011/09/22 کلام قدیم
-
خدا کے اثر و نفوذ کی طاقت زیاده ھے یا شیطان کے اثر و نفوذ کی طاقت؟
5223 2011/09/22 کلام قدیم
-
چونکه خداوند متعال نے شیطان کو قیامت تک مهلت دی ھے، اس لئے کیا ازلی اور ابدی ھونے کے کے لحاظ سے شیطان خدا کے مانند ھے؟
5484 2011/09/22 کلام قدیم
-
اگر شیطان خود آگ سے ھے تو وه آگ میں کیسے جل جائے گا؟
6313 2011/09/22 کلام قدیم
-
خداوند متعال کیوں یه حکم دیتا ھے که اس کے علاوه کسی اور کے لئے سجده نھیں کرنا چاھئے اور اس کے بعد اپنے ھی کلام کی خلاف ورزی کرتا ھے؟
5509 2011/09/22 کلام قدیم
-
کیازمین کی خلقت، آسمان کی خلقت سے پھلے انجام پائی ھے؟ کھکشانوں میں زمین کی به نسبت کافی قدیمی کرات اور سیارے پائے جاتے ھیں اور زمین کی عمر ان کی به نسبت کافی جوان ھے۔ کسی فضا نورد نے نھیں کھا ھے که آسمان کے سات طبقے ھیں۔
5667 2011/09/18 کلام قدیم
-
ھٹ دھرم کفار کے ناقابل ھدایت ھونے کے باوجود، انبیاء کی طرف سے ان کی ھدایت پر اصرار کرنے اور قیامت میں ان کے لئے عذاب کے کیا معنی ھوسکتے ھیں؟
5925 2011/09/18 کلام قدیم
-
کیا ھم دین کو قبول کرنے میں آزاد نھیں ھیں؟ تو پیغمبر اسلام {ص} نے کیوں یمن کے لوگوں سے کھا تھا که یا اسلام قبول کریں یا جزیه ادا کریں؟
6005 2011/09/18 کلام قدیم
-
کیا پیغمبر اکرم {ص} کے زمانه کے لوگ جھالت میں تھے، یا کمال تک پھنچے تھے؟
5801 2011/09/18 کلام قدیم
-
کیا هم یه کهه سکتے هیں که همارے دل میں خدا کی جگه هے؟
5956 2011/08/23 کلام قدیم