جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:اخلاق)
-
قرآن مجید میں بد ظنی کس معنی میں هے؟ اس کی علت، اثرات اور علاج کیا هے؟ بدظن افراد کی کیا خصوصیتیں هیں؟
8689 2011/12/07 عملی اخلاق
-
بهترین مستحب عمل، جو ایک مسلمان انجام دے سکتا ھے، کیا ھے؟
6180 2011/11/20 عملی اخلاق
-
نوجوان کی افسردگی کی علامتیں اور ان کا علاج کیا ھے؟
7670 2011/11/20 عملی اخلاق
-
کیا لمبے سفر کے دوران گاڑی چلاتے ھوئے موسیقی سن سکتے ھیں یا یه مسئله بھی لهو ولعب میں شمار ھوتا ھے؟ روح و جسم کی شادمانی کے لئے اسلام کا کیا حکم ھے؟
5801 2011/11/20 عملی اخلاق
-
ریاکاری کے علاج کا طریقه کیا ھے؟
8260 2011/11/20 عملی اخلاق
-
منافقین کی نظر میں نماز و انفاق کیسا ھے؟
5580 2011/10/11 عملی اخلاق
-
مهربانی کرکے حضرت آیت الله العظمی بهجت [قدس سره] سے سیکھی ھوئی بیمار کی شفا یابی کی مخصوص دعا کو بیان فرمائیے۔
6574 2011/09/22 عملی اخلاق
-
جب کچھه خاندانی مشکلات کی وجه سے میاں اپنی بیوی کو گھر سے نکال باھر کرے تو اولاد کا رول کیا ھے؟
5707 2011/09/18 عملی اخلاق
-
کیا قیامت کے عذاب سے بچنے کی کوئی امید ھے؟
6546 2011/09/18 عملی اخلاق
-
کیا نماز شب کے لیے بیدار هونے کا کوئی طریقه هے؟
6944 2011/08/23 عملی اخلاق
-
نوجوانوں میں بلوغ کے بحران اور افسردگی میں کیا فرق هے؟
6673 2011/08/23 عملی اخلاق
-
انسان کیسےدوسروں کی فکر و کردار کے زیر اثر نه آتے هوئے سکون حاصل کر سکتا؟
6115 2011/07/23 عملی اخلاق
-
کیا خدا وند عالم سے ڈرنا چاهئے یا اس سے محبت کرنا چاهئے ؟
6005 2011/07/16 عملی اخلاق
-
ماں باپ کو اپنے بچوں کے سامنے کس عمر سے جنسی مسائل کی رعایت کرنی چاهئیے؟
8085 2011/07/10 عملی اخلاق
-
کیا ایک سنی مسلمان شیعوں کی دعاوں کو پڑھ سکتا هے؟
5555 2011/07/10 عملی اخلاق
-
صدقه کس طرح اور کس کو دینا چاهئیے؟ صدقه کم از کم کتنا هونا چاهئیے؟
8471 2011/06/18 عملی اخلاق
-
طلسم سے مقابله کرنے کا طریقه کار کیا هے؟
9866 2011/06/18 عملی اخلاق
-
حضرت زینب {س} کی زندگی کو مسلمان نوجوان کیسے اپنے لیے نمونه عمل قرار دے سکتے هیں؟
5881 2011/06/07 عملی اخلاق
-
اگر ایک لڑکا اور لڑکی آپس میں ازدواجی زندگی گزارنے کا عهد و پیمان کریں اور اس مقصد سے آپس میں رابطه برقرار کریں، لیکن لڑکا اپنے وعده پر عمل نه کرے اور لڑکی کو چھوڑ دے تو کیا اس نے گناه کیا هے؟
6659 2011/05/21 عملی اخلاق
-
شیعوں کے احادیث سے متعلق سب سے اهم کتابیں کیا هیں؟
6043 2011/05/21 درایت حدیث
-
کیا آپ زیارت جامعه کے ولایت سے متعلق اس جمله :" جعل صلواتنا علیکم وما خصنا به من ولایتکم" کے بارے میں تشریح بیان کر سکتے هیں؟
5942 2011/05/21 عملی اخلاق
-
کیا آپ میرے لئے مستحبات، مکروھات اور روزمره اعمال سے متعلق کتابوں کی معرفی کرسکتے ھیں؟
6967 2011/05/15 نظری اخلاق
-
کیا مذھب شیعه میں زیارت ناحیه مقدسه معتبر ھے؟ اس صورت میں اس کی کس دلیل اور عقیده سے تائید ھوتی ھے؟
9050 2011/05/15 عملی اخلاق
-
اس استدلال کا کیا جواب دیا جاسکتا ھے که: انسان کی سب سے بڑی دشمن"شراب" ھے، انسان کو اپنے دشمن سے دوستی رکھنی چاھئے، پس انسان کو "شراب" کے ساتھ دوستی رکھنی چاھئے۔؟
5878 2011/04/19 عملی اخلاق
-
گناه کے وسواس کو فوری طور پر کیسے روکا جاسکتا ھے؟
6090 2011/04/19 عملی اخلاق
-
عرفات میں وقوف کے اسرار، فضیلت اور آداب کیا ھیں؟
5480 2011/04/17 عملی اخلاق
-
حصول علم کی شدید تمنا کا طریقه کیا ھے؟
6438 2011/04/17 عملی اخلاق
-
روایات کے مطابق ایک غصه ور انسان کے اعصاب کی تسکین کے لئے کس چیز کی سفارش کی گئی ھے۔
6541 2011/04/17 عملی اخلاق
-
کیا انسان کو اپنے دینی بھائی کے بارے میں جس کے ساتھ کسی وجه سے لڑائی جگھڑا اور توتو میں میں ھوئی ھے۔ ایسی باتیں کرنے کا حق ھے جو اس کے لئے اذیت کا سبب بنیں اور کیا اس کے ساتھ غصه اور ناراضگی کو جاری رکھنا جائز ھے، جب که اس کے اس دینی بھائی نے معذرت خواھی بھی کی ھو؟
6814 2011/04/11 عملی اخلاق
-
شب زفاف کے آداب کیا ھیں؟
14458 2011/04/11 عملی اخلاق
-
ھم کیسے برے افکار کو اپنے ذھن سے دور کرکے خداوند متعال سے رابطه کو بھتر کرسکتے ھیں؟
5991 2011/04/10 عملی اخلاق
-
خدا جوئی کی حس کو تقویت بخشنے کی راھیں کیا ھیں؟
6263 2011/04/10 عملی اخلاق
-
خداوند متعال، انسان کو عطا کی گئی نعمتوں کے لئے کیوں اس پر منت رکھتا ھے اور جو لوگ اس کا شکر بجا نھیں لاتے ھیں ان پر عذاب نازل کرتا ھے؟
6124 2011/04/10 عملی اخلاق
-
والدین کے بارے میں فرزندوں کے فرائض کیا ھیں؟
7556 2011/04/10 عملی اخلاق
-
اگر کوئی شخص شادی بیاه کے امکانات مھیا نه ھونے کی وجه سے گناه سے دوچار ھو جائے تو کیا اس کے لئے ازدواج کرنا ضروری ھے؟
5456 2011/03/09 عملی اخلاق
