جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:اخلاق)
-
حاجات کو پوری ھونے کیلئے جلدی قبول ھونے والی کونسی دعا ھے؟
27003 2009/01/19 عملی اخلاقاگرچھ بھت ساری دعائیں معصوم اماموں علیھم السلام سے نقل ھوئی ھیں ، جو مورد اجابت ( قبول ) واقع ھوتی ھیں۔ جن کے متن کو یھاں پر ذکر کرنا ممکن نھیں ھے ، اس لئے صرف بعض دعاٶں کی طرف اشاره کر نے پر اکتفا کر
-
کیا اپنے آپ کی طرف حیوانوں کےناموں کی نسبت دینا ، ائمھ کے احترام کیلئے ، جیسے اپنے آپ کو امام حسین علیھ السلام کا کتا (کلب حسین ) نام رکھنا صحیح کام ھے؟
6704 2009/01/19 عملی اخلاققران کریم اور رسول اکرم صلی اللھ علیھ و الھ وسلم اور ائمھ طاھرین علیھم السلام کی روایات ، انسان کے احترام اور اس کی کرامت خصوصا مؤمنین پر زیاده تاکید کرتا ھے۔قران مجید اور روایات کی نظر میں ، خوبصورت
-
تمام اعمال کو نیت خالص کے ساتھـ کیسےانجام دیا جاسکتا هے؟
8588 2009/01/19 عملی اخلاقاخلاص ، یعنی کام کو انجام دینے مین اصلی محرک ، بندگی ، شائستگی اور رضائے الهی کا هو نا هے ، نه غیر خدا کی مرضی اور شائستگی – پس پهلے اخلاص کی رکاوٹوں یعنی ، ریاکاری ، دنیا پرستی اور شیطانی وسوسوں کو د
-
عمر رسیده لوگوں کے لئے حوزوی تعلیم حاصل کر نا کیسے ممکن هے؟
6658 2009/01/19 عملی اخلاقتفصیلی جواب...
-
یه کیے سمجھا جاسکتا هے که هماری دعائیں اور درخواستیں خدا کی طرف سے هماری مصلحت میں هیں یا نهیں ؟
8574 2009/01/19 عملی اخلاقایات وروایات کے استناد کے مطابق ، دعا ، عبادات میں شمار هو تی هے اور اس کے خاص احکام ، شرائط اور اداب هیں – دعا کے احکام میں یه بھی هے انسان خدا وند متعال سے ایک ایسی چیز کی درخواست کرے جو حرام نه هو
-
امریکه کے مسلمانوں کے نام حضرت آیت الله العظمی خامنه ای کا پیغام (نصیحت)کیا تھا؟
6502 2009/01/17 کلام جدیدحضرت ایت الله العظمی خامنه ای ( مدظله العالی ) کے دفتر کا جواب:سلام علیکمجو کچھ ـ ان کے عام بیانات اور پیغا مات میں ذکر هوا هے ( اور انٹر نیٹ پر بھی موجود هے ) اس کے علاوه انهوں نے کوئی دوسرا پیغام نه
-
بعض مسلمانوں کے طرز عمل میں کیوں ان کے دینی اور مذهبی عقائد کے ساتھـ تضاد پایا جاتا هے؟
7011 2009/01/17 عملی اخلاقانسان کئی ابعاد پر مشتمل ایک مخلوق هے اور اس کے روحانی ، مادی ، حیوانی ، اجتماعی اور جذباتی و--- ابعاد هیں – اس کے یه مختلف ابعاد جنگ و مبارزه کی حالت میں هیں جو انسان کے عقیده اور طرز عمل کے در میان
-
حج یا عمره سے پهلے ایک جوان کو اپنے تزکیه نفس کے لئے کیا قدم اٹھانا چاهئے؟
7570 2008/12/24 عملی اخلاقاس معنوی سفر کے پر ثمر هونے کے لئے حسب ذیل اعمال کے انجام دینے کی سفارش کی جاتی هے:1۔ انسان اپنی نیت خداوند عالم کی قربت کے لئے خالص کر ے تاکه غیر خدا کا خیال نه انے لائے ۔2۔ گناهوں سے توبه کرے ۔3۔ اگ
-
گناھوں سے پاک ھونے کا طریقھ کیا ھے؟
12390 2008/12/16 عملی اخلاقگناھوں کے بخشنے کے طریقے مختلف ھیں ، جن میں سے بعض کی جانب یھاں پر ھم اشاره کریں گے۔1۔ توبھ اور خدائے متعال کی جانب لوٹنا پورے شرائط کے ساتھه۔2۔ زیاده نیک اعمال بجالانا۔ جو برے اعمال کو بخشنے کا سبب
-
مھربانی کرکے اچھی بیوی پانے کے لئے کوئی دعا بیان کیجئے؟
14060 2008/12/16 عملی اخلاقخداوند متعال نے ھر کام کیلئے اسباب قرار دیئے ھیں اور ھر کام کو نتیجھ تک پھنچنے کے لئے ان اسباب پر عمل کرنا ضروری ھے مناسب بیوی حاصل کرنے کے لئے ، تحقیق ، اور گھری پھچان حاصل کرنے کی ضرورت ھے۔ اس کے سا
-
اس ادارے سے اپنا حق واپس لینے کے لئے جھاں میں کام کرتا تھا، مجھے کس طرح کا اقدام کرنا چاھئے؟
6071 2008/12/08 عملی اخلاقتفصیلی جواب...
-
کیا قرآنی آیات اور دعائیں، کامیاب مطالعھ کرنے اور بھتر سیکھنے میں مؤثر ھیں؟
10265 2008/12/08 عملی اخلاقمطالعھ ، کسی چیز کو غور و تامل سے دیکھنے ، سمجھنے اور اس اگاھی پانے کا نام ھے۔ پس جو پڑھنا بھی ان خصوصیات سے خالی ھو اس کو مطالعھ نھیں کھتے ھیں ، ظاھر ھے کھ مطالعھ میں بھی دوسرے کاموں کی طرح خاص شرائط
-
کیا حضرت آیۃ اللھ سیستانی کی نظر میں قریشی عورتیں حیض کے مسئلھ میں دوسروں کے ساتھه فرق کرتی ھیں؟
7291 2008/12/06 نظری اخلاقتفصیلی جواب...
-
کیا بعض دعاؤں کا پڑھنا جیسے دعای عھد ، مقرره میزان سے کم یا زیاده ، کوئی خاص اثر رکھتا ھے؟
7339 2008/11/22 عملی اخلاقھر نیک عمل دو حصوں ، حسن فعلی ( اصلی عمل ) اور حسن فاعلی ( صحیح عمل ) سے تشکیل پاتا ھے ، یعنی وه کام خدا کی بارگاه میں قبول ھوتا ھے جو صحیح بھی ھو اور اس میں نیت ھو اور جو خدائی مقصد اور خدا کی رضا ک
-
دین سے بھاگنے والے افراد کی کس طرح راھنمائی کی جاسکتی ھے؟
5540 2008/11/22 عملی اخلاقسب سےبھترین طریقھ جو ایسے افراد کو بتایا جاسکتا ھے وه یوں ھے:1۔ اسے سمجھائیں کھ جو نعمتیں خدا نے ھمیں عطا کی ھیں ۔ انسان کی اپنی خلقت سے لے کر دوسری نعمتیں ، جو ھمارے اختیار میں ھیں۔ کیا ھمارے ساتھه
-
"حسد" کا علاج کس طرح کیا جاسکتا ھے؟
15372 2008/11/22 نظری اخلاقحسد ایک ذلیل اور اپنے اندر کمی کا احساس ھے کھ جس کے نتیجے میں ایک ادمی یھ ارزو کرتا ھے کھ جو نعمت دوسروں کے پاس ھے وه نعمت ان کے پاس نھ رھے۔ اس احساس کے علاج کیلئے مندرجھ ذیل طریقے تجویز کئے جاتےھیں:
-
کیا حیرت ، پریشانی اور کسی چیز کے مستقبل کے بارے میں اطمینان نھ ھونے کے لئے استخاره کرنا اور کسی کتاب کو کھول کر فیصلھ کیا جا سکتا ھے؟
7442 2008/11/20 عملی اخلاقاسلامی نقطھ نظر سے کوئی بھی فیصله کر تے وقت ، پهلا کام عقل اور انسان کی سوچ پر چھوڑا گیا ھے۔ جھاں ایک انفرادی عقل ، حکیمانه فیصلھ کرنے پر قادر نھیں وھاں مشورت عقل کو حقیقت تک پھنچنے اور اسے شفاف بن
-
کیا ایک نا محرم کے سا ﺘﮭ صیغه (عقد) پڑھنے سے بهن بھائی کے عنوان سے محرم هو سکتی هیں ؟ اور کیا اس محرمیت کے ذریعه شادی کرنا ( ازدواج) ممکن هے ؟
8154 2008/10/28 نظری اخلاقاسلامی نقطه نظر کے مطابق ، بهن بھائی کے عنوان سے محرمیت کے لیئے کوئی ( صیغه ) عقد موجود نهیں هے ؛ محرمیت ایجاد کرنے کے لیئے جو صیغه عقد اسلام میں هے وه فقط ( صیغه ) عقد ازدواج هے جس کی دوقسمیں هیں : د
-
عریان فلموں کے دیکھنے سے کس طرح توبھ کرسکتا ھوں؟
12318 2008/10/23 عملی اخلاقگناه اور معصیت ایک نجس اور بدبودار دلدل کی طرح ھے کھ انسان جتنا بھی اس میں پھنس جاتا ھے ، اتنا ھی بد بو کم محسوس کرتا ھے کیونکھ اس کی قوت شامه کام نھیں کرتی اور وه اس دلدل میں پھنسنے کو نھیں سمجھتا۔د
-
خود سازی اور نفس کے تزکیھ کو کھاں سے شروع کیا جائے؟
11409 2008/10/23 عملی اخلاقتزکیھ یعنی نفس کو الودگیوں اور ناپاکیوں سے پاک کرنا۔ قران مجید میں تزکیھ نفس ( تصفیھ نفس ) کی اھمیت کے بارے میں بھت سی ایات بیان ھوئی ھیں۔ لیکن اس بات کا خیال رکھنا چاھئے کھ خود سازی اور تزکیھ کا نقط
-
انسان اپنی زندگی کی نعمتھ کا خاتمه کیوں نھیں کر سکتا ھے؟
6909 2008/10/23 عملی اخلاقاگر اپ کی مراد یھ ھے کھ انسان کو اپنی زندگی کی نعمت ختم کرنے کی اجازت کیوں نھیں دی گئی ھے تو اسکے جواب میں یوں کھیں گے:۔1۔ ھر انسان کی عقل و فطرت یھ سمجھتی ھے ، کھ دنیا کی نعمتوں میں سے کسی ایک نعمت ک
-
کیا شادی کے بارے میں استخاره کیا جا سکتا ھے۔
17779 2008/10/23 عملی اخلاقشادی کا مسئلھ اور گھر بار سنبھالنا ، انسانی تاریخ کی ابتدا سے ھی ایک اھم مسئلھ رھا ھے۔ یھ انسانی سماج کی اھم بنیاد رھی ھے۔ واضح ھے کھ اس اھم موضوع کو عقلمندی اور غور و فکر کے ساتھه انجام دینا چاھئے۔ ک
-
کیا عورتوں کو محدود کرنا ، صحیح کام ھے۔
7081 2008/10/23 عملی اخلاقایک معاشرے کی پاکیزگی اس کے افراد کی پاکیزگی کے ساتھه متعلق ھے۔ چاھے وه کسی بھی جنس سے ھوں ، مرد ھوں یا عورتیں ، اور ایک سماج میں افراد کا پاکیزه رھنا ، ان کےصحیح طریقے سے تربیت کےذریعے ھی ممکن ھے ھ
-
تزکیه اور خودسازی کے سلسله میں کس حد تک استاد کی ضرورت هوتی هے؟
6541 2008/10/22 عملی اخلاقاس اهم اور مشکل راسته پر گامزن هونے کے لئےیقینا استاداور راهنما کی ضرورت هے-انسان کا ابتدائی استاد خداوند متعال هے ، کیونکه خداوند متعال نے انسان کی فطر ی طورپر راھنمائی کرنے کے علاوه اس کی هدایت کے
-
متعھ کو سماج میں رائج کرنے کے سلسلے میں آپ کی تجاویز کیا ھیں؟
8310 2008/10/19 عملی اخلاقجوانوں کیلئے ذھنی سکون اور ارام صرف دائمی نکاح یعنی شادی کے ذریعے ھی ممکن ھو تا ھے ۔ لیکن اس میں کوئی شک نھیں کھ ایک جوان طالب علم جس کے لئے ابھی شادی کرنا ممکن نھیں۔ شیطانی حملوں سے بچنے کا سب سے ب
-
نماز کے وقت میرا دل نهیں لگتا، میں کیا کروں؟
9764 2008/08/21 عملی اخلاقنماز کا ایک ظاهر هوتا هے اور ایک باطن هوتا هے۔ جس طرح اس کی ظاهری صورت کے ﻜﭽﮭ شرائط هوتے هیں اسی طرح اس کی باطنی سیرت کے بھی چند شرائط هیں۔لهذا جس طرح نماز کے ظاهری شرائط مثلا لباس کی طهارت ، روبقبله
-
اسلام اور تشیع کی نظر میں انسان کن حالات میں آزاد اور مختار هے؟
6278 2008/06/18 نظری اخلاقدینی کتابوں کا مطالعه کرنے اور روایات و آیات پر غور کرنے سے انسان کا آزاد اور مختار هونا ﺴﻤﺠﮭ میں آتا هے لیکن اس کے معنی یه نهیں که وه مکمل مختار هے اور کوئی بھی عامل اور طاقت اس کے اعمال و کردار پ
-
معنوی امور اور آخرت کی جانب رغبت سے زیاده آسان دنیا کے ظاهر اور مادیات کی جانب رغبت کیوں هوتی هے؟
6440 2008/06/18 نظری اخلاقجس طرح عالم طبیعت میں نزولی سیر ( پستی کی جانب سیر ) عمودی ( طولی اور اوپر کی جانب سیر ) سے زیاده آسان هے اسی طرح اخلاقی اور معنوی امور میں سیرو سلوک کی یهی حال هے ۔ قرآن مجید کی اصطلاح میں تلاش و ک
-
کرامت کیا هے؟ کرامت و بزرگی کی راه میں کس طرح قدم بڑھایا جا سکتا هے؟کریم انسان خدا کی بارگاه میں کیا درجه رکھتے اور مرتبه هیں؟
11444 2007/09/09 کلام قدیمکرامت کا مطلب پستی اور ذلت سے دوری هے هر طرح کی پستی سے دوری رکھنے والے با عظمت انسان کو کریم کهتے هیں ۔ کرامت ، ذلت و پستی کے مقابل کی چیز هیں ۔ کرامت کی بلند چوٹی پر پهنچنے کے لیئے تقوا و پرھیز گاری