جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:مبانی شیعه)
-
“ کل شیء ھالک الا وجھہ” ﴿ قصصِ:۸۸﴾ ۔ کہا گیا ہے کہ امام علی ﴿ع﴾ “وجہ اللہ” ہیں، اس کے کیا معنی ہیں؟
13530 2013/12/19 کلام قدیموجہ اللہ ایک ایسی چیز ہے کہ اس کے ذریعہ خداوند متعال اپنی مخلوق کے لئے ظاہر ھوتا ہے ، اور اس کی مخلوق بھی اس کے ذریعہ اس کی بارگاہ کے بارے میں متوجہ ھوتی ہے۔ اور یہ وہی خداوند متعال کی حیات ، علم ، قد
-
کیا زیارت عاشورا کا لعن والا حصہ اس کا جزو ہے یا یہ حصہ بعد میں اضافہ کیا گیا ہے؟
8936 2013/12/03 زیارت عاشورا و دیگر زیاراتزیارت عاشورا کے بارے میں ابتدائی منابع کے پیش نظر زیارت عاشورا کے لعن والے حصہ : « وابدا به اولا ثم الثانى والثالث والرابع اللهم العن یزید خامسا » کے بارے میں دو نظریات پائے جاتے ہیں: 1۔ زیارت عاشورا
-
حسن مثنی کون تھے؟ کیا وہ کربلا میں موجود تھے؟
17054 2013/11/27 امام حسن مجتبی عحسن بن حسن ، امام حسن مجتبی ﴿ع﴾ کے دوسرے فرزند تھے۔ ان کی ماں کا نام خولہ تھا ، جو منطور فزاریہ کی بیٹی تھیں۔ [ 1 ] حسن بن حسن ، المعروف حسن مثنی ، ایک گراں قدر باتقوی اور با فضیلیت شخصیت تھے۔ وہ امیر
-
کیا یہ روایت صحیح ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ: “ علی فرزند آفتاب ہیں”۔
6037 2013/11/27 حدیثاحادیث کی کتابوں میں تلاش اور کوشش کرنے کے باوجود ہمیں اس قسم کی کوئی روایت نہیں ملی۔ لیکن اگر فرض کریں کہ ایسی کوئی روایت موجود ھو ، تو یہ کنایہ اور مجاز ہے ، جیسا کہ مندرجہ ذیل شعر میں امام حسین ﴿ع﴾
-
امام حسن مجتبی ﴿ع﴾ کے جنازہ پر کیوں تیر باران کیا گیا؟
21520 2013/11/25 امام حسن مجتبی عامام حسن مجتبی ﴿ع﴾ کے جنازہ پر تیر باران کرنے کی داستان شیعوں میں مشہور ہے اور پھربہت سے علما نے اسے ذکر کیا ہے۔ سب سے پہلے ابن شہر اشوب نے زمخشری ﴿اہل سنت﴾ کی کتاب ربیع الابرار سے روایت نقل کی ہے۔ وہ
-
عائشہ کس طرح وفات پاگئیں؟
14094 2013/11/25 تاريخ بزرگانعائشہ کی وفات کی کیفیت کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ منابع اہل سنت ان کی موت کو فطری جانتے ہیں اور کہتے ہیں کہ سنہ58 ھ میں عائشہ نے وفات پائی اور ابوہریرہ نے ان کی نماز جنازہ پڑھائی۔ لیکن اس سے پہل
-
کیا ائمہ اطہار ﴿ع﴾ ہمارے اعمال کا مشاہدہ کرتے ہیں؟
7489 2013/11/25 کلام قدیمایات و روایات اس مسئلہ پر تاکید کرتی ہیں کہ ائمہ اطہار ﴿ع﴾ شب و روز بھی ہمارے اعمال سے اگاہ ہیں اور بعض اوقات ہمارے اعمال کو ان کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔ لیکن یہ کہ ائمہ اطہار ﴿ع﴾ کیوں ایک دوسرے ک
-
پیغمبر اسلام {ص} کے برخلاف، امام علی {ع} کیوں جوان عورتوں کو سلام نہیں کرتے تھے؟ رسول خدا {ص} اور علی {ع} کے درمیان اس روش میں اختلاف کی وجہ کیا تھی؟
9029 2013/03/18 نظری اخلاقالف } مذکورہ روایت احادیث کی مختلف کتابوں میں ، من جملہ اصول کافی ج2 ، ص 648 میں ائی ہے- ب } پیغمبر اسلام { ص } اور امام علی { ع } کی سیرت میں فرق کی وجہ ، خود حضرت { ع } روایت میں بیان کرتے ہیں اور
-
اولین و آخرین اور ملاء اعلی میں پیغمبر {ص} پر صلوات کے کیا معنی ہیں؟
8334 2013/03/18 نظری عرفانچونکہ حضرت محمد { ص } سرور انبیا { ع } عالم بالا کے ساکنوں کے افضل اور خلقت کی ابتدا سے انتہا تک کا نتیجہ ہیں ، اس لئے انحضرت [ ص ] پر صلوات ان الفاظ میں ذکر ھوئی ہے ، یعنی ، خداوندا ، محمد وال محمد پ
-
معراج کیا ہے؟ کیا حضرت محمد مصطفی {ص] کے علاوہ دوسرے انبیاء {ع} بھی معراج پر گئے ہیں؟
19685 2013/03/18 کلام قدیمعربی لغت میں معراج ایک وسیلہ کے معنی میں ہے ، جس کی مدد سے بلندی کی طرف چڑھا جاسکتا ہے- لیکن روایتوں اور تفسیر میں اس لفظ کو پیغمبر اسلام { ص } کے مکہ سے بیت المقدس کی طرف اور وہاں سے اسمانوں کی طرف ا
-
کیا حضرت عیسی {ع} نے حضرت محمد {ص} کے آنے کی بشارت دی ہے؟ اور کیا انھوں نے فرمایا ہے کہ صرف میرا ایمان لانے والا ہی بہشت میں داخل ھوگا، یا یہ کہ انجیل میں تحریف کی گئی ہے؟
13073 2013/03/18 کلام قدیمقران مجید نے صراحت کے ساتھ بیان کیا ہے کہ حضرت عیسی { ع } نے اپنے بعد احمد نام کے پیغمبر کے انے کی بشارت دی ہے- لیکن یہ امر قابل بحث ہے کہ یہ بشارت اسی انجیل میں موجود تھی یا کسی دوسری جگہ پر- اس سلس
-
کن طریقوں سے ثابت کیا جاسکتا ہے کہ پیغمبر اسلام {ص} خداوند متعال کی طرف سے مبعوث ھوئے ہیں؟
7447 2013/03/18 کلام قدیمپیغمبروں کو پہنچاننا ، صرف گزشتہ پیغمبروں کی بشارت اور خبر دینے پر منحصر نہیں ہے ، بلکہ پیغمبروں کو دوسرے طریقوں سے بھی پہچانا جاسکتا ہے ، جیسے: پیغمبروں کے معجزے اور صفات ، حالات اور رفتار و کردار کو
-
غدیر خم کیوں اس نام سے مشہور ہے؟
17381 2013/03/18 تاریخ جگہیںلغت میں لفظ غدیر کے کئی معنی ذکر کئے گئے ہیں ، جیسے: تالاب [ 1 ] ، پانی کا ایک حصہ [ 2 ] ، اور بارش کا پانی جمع حونے کی جگہ- [ 3 ] غدیر خم ، عالم اسلام کے دوبڑے اور اہم شہروں ، یعنی مکہ اور مدینہ کے
-
نصیریوں کے اعتقادی اصول کیا ہیں؟ شیعہ امامیہ کے بارے میں ان کا نظریہ کیا ہے؟ اس مکتب فکر کےپیروں کے بارے میں شیعوں کا نظریہ کیا ہے؟
19809 2013/02/14 کلام قدیماسلامی فرقوں میں سے ایک فرقہ ، جو اج کل شام اور بعض دوسرے اسلامی ممالک میں پایا جاتا ہے ، وہ نصیری یا علوی فرقہ ہے- ایران میں علویوں کے بارے میں کوئی خاص تحقیق نہیں کی گئی ہے اور عام طور پر ان کے بارے
-
اصول دین اور فروع دین کے نام لے کر ان کی مختصر وضاحت فرمائیے؟
22640 2013/02/02 حقوق و احکاماصول دین اور فروع دین کی طبقہ بندی ، جس صورت میں ہمارے درمیان عام اور رائج ہے ، وہ ائمہ اطہار { ع } کی رواتوں سے اخذ نہیں کی گئ ہے بلکہ دینی علوم کے دانشووں نے دینی معارف کی اس صورت میں طبقہ بندی کی ہ
-
کیا حدیث " رد الشمس" کو، شیعوں کی کتابوں میں قابل اعتبار سند کے ساتھ ذکر کیا گیا ہے؟ کیا یہ معجزہ مسلمات عقل کے منافی نہیں ہے؟
9630 2012/11/20 خصوصیات و مناقبرد الشمس والی حدیث ، ان مشہور احادیث میں سے ہے جو اسلامی منابع میں مختلف افراد سے نقل کی گئی ہیں ، جیسا کہ بعض مفسرین کا کہنا ہے کہ رد الشمس کا واقعہ حضرت سلیمان { ع } کے لئے بھی پیش ایا ہے- روایات
-
امام باقر{ع} کی سوانح حیات بیان کیجئے؟
10807 2012/11/20 معصومین کی سیرتمحمد بن علی بن الحسین { ع } ملقب بہ باقر و کنیہ ابو جعفر ، امام سجاد { ع } کے بیٹے ہیں- بعض مورخین ان کی پیدائش مدینہ منورہ میں اول ماہ رجب روز جمعہ جانتے ہیں اور بعض دوسرے ماہ صفر کی تیسری تاریخ جانت
-
کیا عبدا للہ بن عباس اور عبدا اللہ بن جعفر جیسے افراد نے کربلا کے سفر میں امام حسین {ع} کی ہمراہی نہ کرکے نا فرمانی کی ہے؟ اگر انھوں نے نا فرمانی کی ہے تو اس کی کیا وجہ تھی اور وہ کیوں کربلا نہیں گئے؟
11178 2012/11/20 اهل بیت و یاراناگر چہ جن لوگوں نے امام حسین { ع } کی نصرت کی اور ظلم و ستم سے مقابلہ کرتے ھوئے اپ { ع } کے ہمراہ شہادت پر فائز ھوئے ، خدا کے ہاں خاص مقام و منزلت کے مالک ہیں اور کوئی اس مقام تک نہیں پہنچ سکتا ہے- لی
-
سید کی غیر سید سے ازدواج کا کیا حکم ہے؟
14043 2012/11/19 تاریخ فقہسید لڑکیوں اور عورتوں کی غیر سید مردوں سے شادی کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے- اور ضروری نہیں ہےکہ سادات عورتیں اور لڑکیاں صرف سید مردوں سے شادی کریں- [ 1 ] اور کسی مرجع تقلید نے اس قسم کی ازدواج کو حرام ق
-
کیا عصمت اختیاری ہے یا اجباری
7303 2012/11/19 دینی فلسفہانبیا { ع } اور ائمہ { ع } کی عصمت ، شیعہ مذہب کے عقائد کا ایک اہم حصہ ہے- اپ اس موضوع کے تفصیلی مطالعہ کے سلسلہ میں ہماری اسی سائٹ کے سوالات: 1738 { سائٹ: 1858 } ، 1740 { سائٹ: 2139 } اور 3026 { سائٹ
-
کیا ائمہ{ع} کو علم غیب حاصل تھا؟
9707 2012/11/19 کلام قدیمقران مجید کی تعلیمات کے مطابق ، علم غیب مکمل صورت میں صرف خداوند متعال کے اختیار میں ہے کہ تمام کائنات پر جہت سے احاطہ رکھتا ہے- خداوند متعال کے بعض نیک اور شائستہ بندوں کو بھی خدا کی تعلیم اور ان کی
-
کتاب "مکیال المکارم" کے مطابق امام زمانہ کی باقی پیغمبروں کےساتھ کونسی شباھتیں ہیں؟
10260 2012/09/20 کلام قدیماسلامی روایات میں امام زماںہ ( عج ( کی بعض پیغمبروں کے ساتھ مادی اور معنوی شباھتیں موجود ہیں۔ ان روایات کی کتاب مکیال المکارم میں جمع اوری کی گئی ہے۔ ان میں سے بعض روایتیں جو کتاب مکیال المکارم اور
-
کون سی چیزیں مھدویت کے لئے خطرہ ہیں؟
8339 2012/09/19 کلام قدیممھدویت کو جن خطرات کا سامنا ہے ، اگر چہ وہ بہت زیادہ ہیں لیکن ہم یہاں پر صرف تین اہم خطروں کی جانب اشارہ کریں گے: ا۔ اگر سب سے بہترین قانون ، نااھل نافذ کرنے والے کے ہاتھوں میں ائے ، اگر سب سے قیمت
-
روایت" ۔۔۔ لو لا فاطمۃ لما خلقتکما " کی سند کیا ہے اور روایت کے کیا معنی ہیں؟
14183 2012/09/19 تاريخ بزرگاناس روایت کو جنۃ العاصمۃ کے مولف نے کشف اللئالی تالیف صالح بن عبد الوھاب عرندس سے نقل کیا ہے ، یہ روایت مستدرک سفینۃ البحار میں مجمع النورین تالیف مرحوم فاضل مرندی سے نقل کی گئی ہے اور ضیا العالمین کے
-
امام زمانہ {ع کے ساتھ کون لوگ رابطہ رکھتے ہیں؟
12003 2012/09/19 کلام قدیمامام زمانہ [ عج ] کے ساتھ رابطہ کے بارے میں نظریاتی اصولوں پر اپنی جگہ بحث ھونی چاہئے ، بہر حال ، مقدس اردبیلی ، سید بحر العلوم ، سیدا بن طاوس وغیرہ جیسی بعض عظیم شخصیتوں کے علاوہ بہت سے افراد کی امام
-
قبروں کی زیارت کچھ مدت کے لیے منع تھی ۔ اس کی کس سال میں اجازت دی گئی؟۔
10209 2012/09/19 کلام قدیماسلام کے ابتدائی دور میں جن امور سے کچھ مختصر مدت کے لیے روک دیا گیا تھا اور وہ منع تھے۔ وہ قبور کی زیارت تھی ، اس منع کی بہت سی دلیلیں تھیں یہاں تک کہ اسلامی سماج کی وسعت اور اس کی ترقی کے ساتھ اس با
-
نماز میں آمین نہ کہنے کا فلسفہ کیاہے؟
11346 2012/09/19 حقوق و احکاماھل بیت ) ع ( سے منقول روایات کی بنا پر نماز میں امین کہنا جائز نہیں ہے اور امین کہنے سے نماز باطل ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ جایز نہ ہونے کے لیے دلیل کی ضرورت نہیں ہے ، کیونکہ نماز ایک عبادی امر ہے یعنی اپ
-
کیا امام صادق{ع} مذہب شیعہ کے بانی اور موسس ہیں؟
8046 2012/08/21 کلام قدیماس میں کوئی شک و شبہہ نہیں ہے کہ تشیع وہی حقیقی اسلام ہے جس کے بانی پیغمبر اسلام { ص } ہیں ، جنھوں نے امت کو علی { ع } کی اطاعت کرنے کی راہنمائی فرمائی ہے تاکہ اس دروازے سے علم محمددی { ص } کے شہر میں
-
پیغمبر اسلام {ص} کے زمانہ میں کتنے لوگوں کو سنگسار کیا گیا ہے؟ اس سلسلہ میں کون سی قابل اعتبار کتاب ہے؟
9467 2012/08/21 تاریخ فقہحکم سنگسار کا موضوع ثابت ھونا مشکل ھونے کی وجہ سے ، اس قسم کا حکم شاذ و ناد رہی نافذ ھوتا ہے ، لیکن پیغمبر اکرم { ص } کے زمانہ میں اس قسم کے چند مورد نافذ ھونے کے تاریخی شواہد موجود ہیں ، ایک یہودی مر
-
بعض دعاوں میں جو" یا محمد یا علی یا محمد "کی عبارت آئی ہے ، اس کے کیا معنی ہیں؟
10655 2012/08/21 نظری عرفانیہ دعا ، ابن طاوس کی کتاب جمال الاسبوع میں نقل کی گئی ہے ، اس کے علاوہ مصباح کفعمی ، وسائل الشیعہ اور بحار الانوار میں بھی درج کی گئی ہے- ہمارا اعتقاد ہے کہ پیغمبر اسلام ، { ص } کے مقام و منزلت کی ب
-
اہل سنت، خاص کر وہابی کس دلیل سےکہتے ہیں کہ انبیاء {ع} صرف وحی حاصل کرنے میں معصوم ہیں ، نہ کہ دوسرے حالات میں؟
7398 2012/08/21 کلام قدیماہل سنت کے بعض فرقے { مثال کے طور پر حشویہ اور سلفی } حضرت ادم { ع } کے بہشت سے نکال دئیے جانے والی قران مجید کی بعض ایات سے استدلال کرکے اس امر کے قائل ہیں کہ انبیا { ع } صرف وحی کو حاصل کرنے اور تبل
-
کیا شیعوں کا یہ اعتقاد ہے کہ عمر بن خطاب کا کفر ابلیس کے کفر کے مساوی ہے؟
11750 2012/08/13 کلام قدیممذکورہ روایت ، اولا: سند اور متن کے لحاظ سے ضعیف ہے اور مرسلات میں سے ہے ، جو حجت نہیں ہے ، کیونکہ عیاشی سے ابو بصیر تک سند اور واسطہ معلوم نہیں ہے اور اگر کہا جائے کہ بعض مرسلات قابل قبول ہیں ، عیاشی
-
کیا شیعوں کا یہ اعتقاد ہے کہ خلیفہ دوم عمر بن خطاب خنثی تھے؟
11717 2012/08/13 تاريخ بزرگانخلفائے راشدین خاص کر عمر بن خطاب کے بارے میں شیعہ علما کا نظریہ ، وہی ائمہ اطہار { ع } کا نظریہ ہے- شیعوں کی کسی معتبر احادیث کی کتاب میں ائمہ اطہار { ع } سے کوئی ایسی روایت نقل نہیں کی گئی ہے ، جس سے
-
کیا شیعوں کا یہ اعتقاد ہے کہ تمام مخلوقات کا حساب شیعوں کے اماموں کے پاس پہنچتا ہے؟
6715 2012/08/13 کلام قدیماگر کوئی یہ اعتقاد رکھتا ھو کہ بعض افراد براہ راست اور خدا کی اجازت کے بغیر مخلوقات کے حساب و کتاب کی جانچ پڑتال کرسکتے ہیں اور ان کے لئے جزا یا سزا معین کرسکتے ہیں ، تو ظاہر ہے کہ یہ اعتقاد دینی ثقاف
-
کیا بہشت کے بعض دروازے اہل قم کے لئے مخصوص ہیں؟
7456 2012/08/13 درایت حدیثجن شہروں کے بارے میں روایتوں میں کچھ فضیلتیں بیان کی گئی ہیں ، ان میں مکہ مکرمہ ، مدینہ منورہ ، کربلا ، کوفہ اور قم و غیرہ شامل ہیں- قران مجید کی ایات اور روایات سے بخوبی معلوم ھوتا ہے کہ بہشت کے کئ