جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:زکات فطره)
-
جو شخص رمضان المبارک کے روزے نہیں رکھتا ھے، کیا اسے ماہ مبارک رمضان کا فطرہ ادا کرنا چاھئے ؟
7114 2012/05/20 حقوق و احکامجو شخص شب عیدالفطر کے غروب کے وقت بالغ وعاقل اور باھوش ھو اور فقیر اور کسی دوسرے کا غلام نہ ھو ، تو اسے اپنے زیر کفالت ھر نفر کے لئے ایک صاع ، یعنی تقریبا تین کلو گندم یا جو یا خرما یا کشمش یا چاول یا