جوابات کا خزانہ
-
ماڈرن( پاپ) انقلابی ترانوں کے سننے کا کیا حکم هے :
8695 2008/12/23 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
اولو العزم انبیاء اور ان کی کتابیں کون کونسی هیں؟ انھیں اولو العزم کیوں کها جاتا هے اور زرتشت و داؤد اولو العزم نهیں هیں؟
21956 2008/12/23 Exegesisلفظ [ اولو العزم سوره احقاف کی 35 ویں ایت میں ایا هے۔ عزم در حقیقت حکم اور شریعت کے معنی میں هے۔ اور اولو العزم یعنی وه پیغمبر جو مستقل اور نیا ائین اور شریعت لائے تھے۔ روایات میں اولو العزم انبیا کے
-
قرآن مجید میںتحیرف نه هونے کی کیا دلیل هے؟
10153 2008/12/23 کلام قدیموسیع معنی میں تحریف قران کا مفهوم کسی بھی طرح کی کمی زیادتی یا الفاظ و ترکیبات کی جابجائی کو شامل هوتا هے۔ محققین نے قران کے تحیرف سے پاک هنوے پر بهت سے دلائل قائم کئے هیں۔ هم یهاں پر ان میں سے صرف کچ
-
قیامت میں شفاعت کا کیا مقام هے؟
10328 2008/12/23 کلام قدیمکمزور کے قوی اور مضبوط کرنے کو شفاعت کهتے هیں۔ اور شفیع اسے کها جاتا هے جو ضرورتمندوں کی مدد کرتا هے اور اس کو اعتدال اور بے نیازی کی حد تک پهنچاتا هے۔قیامت میں شفاعت صرف الله سے مخصوص هے اور کچھ لوگو
-
برائے مهربانی عورت کے حجاب کی حد کے بارے میں کوئی حدیث بیان کریں ۔
13373 2008/12/21 حقوق و احکامسوره نور کی آیت نمبر 31 میں اور بهت سی روایتوں میں عورت کے حجاب کی بیان هوئی هے ، خداوند عالم ، مذ کوره آیت میں ارشاد فرماتا هے: ( ( اور ( اے رسول ) ایماندار عورتوں سے کهه دو که وه اپنی نظریں نیچی ر
-
جنات، ارواح اور شیطانوں کو تسخیر کرنے کا کیا حکم هے ؟
12892 2008/12/21 حقوق و احکامفقه و لغت کی اصطلاح میں جنات ، ارواح و شیطانوں سے رابطه اور استفاده کرنے کا نام سحر و جادو هے [ i ] ۔ قرآنی ، روائی اور فقهی دلیلوں کے مطابق جادوگری انسان کی دنیوی و اخروی زندگی کے حق میں نهیں هے ۔قر
-
کیا رسول اکرم صلی اللھ علیھ وآلھ وسلم اذان میں ،اپنی نبوت اور حضرت علی علیھ السلام کی ولایت کی گواھی دیتے تھے؟
14730 2008/12/20 معصومین کی سیرتچونکھ اس سوال میں دو سوال پوچھے گئے ھیں اس لئے ھم جواب دو حصوں میں دیں گے۔الف ) کیا پیغمبر اکرم صلی اللھ علیھ والھ وسلم اذان میں اپنی نبوت کی شھادت دیتے تھے ؟ اس کے جواب میں ھم یھ کھیں گے ، که معتبر ر
-
سائنس اور دین کس طرح موافقت برقرار کی جاسکتی ھے؟
6888 2008/12/16 دینی فلسفہجو دین اور سائنس کو دو الگ الگ راستے جانتے ھیں انھیں ادیان الھی خصوصا دین مبین اسلام کی پوری پھچان نھیں ھے اور انھوں نے اس بات کی طرف توجھ نھیں کی ھے۔ کھ دین کی کارکردگی کا دائره اور سائنس اور ٹیکنالو
-
اھل بیت کا مقصد اور کردار؟
7868 2008/12/16 کلام قدیمپیغمبر اکرم صلی اللھ علیھ والھ وسلم کے اھل بیت ، جو پنج تن ال عبا ، یعنی حضرت محمد صلی اللھ علیھ والھ وسلم حضرت علی ، حضرت فاطمھ زھرا ، حضرت حسن ، حضرت امام حسین علیھم السلام کی فضیلت کے بارے میں کثر
-
اھل بیت (ع) سے کیا مراد ھے؟
15162 2008/12/16 کلام قدیماھل بیت قرانی ، حدیثی ، اور کلامی اصطلاح ھے جو رسول اکرم صلی اللھ علیھ والھ وسلم کے گھر کے افراد کے معنی میں ھے ، یھ اصطلاح اس معنی میں قران کریم کے سوره احزاب کی ایھ تطھیر میں ذکر ھوئی ھے۔شیعوں کے
-
شوھر اپنی بیوی سے عورت کی بھ نسبت، دوگنی میراث کیوں لیتا ھے؟
8780 2008/12/16 حقوق و احکاممرد اور عورت اپس میں متعدد فرق رکھتے ھیں۔ چاھے وه جسمانی ، روحانی یا جذباتی فرق ھو ، جس کا لازمھ یھ ھے کھ عالم طبیعت میں ان کا کردار اور عمل ایک دوسرے کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ھے۔ ان سب اختلا
-
عیسائیوں کے ساتھه شادی کرنے کا حکم اور شرائط کیا ھیں؟
7987 2008/12/16 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
ملکی پارٹیوں میں کام کرنے کا کیا حکم ھے؟
5930 2008/12/16 کلام قدیمچونکھ ملک کی مثبت پارٹیاں ، معاشرے میں انصاف ، مسئولین کی کارکردگی پر نظارت اور عمومی افکار کو خاص شکل دینے میں مثبت کردار ادا کرتی ھیں ، لھذا ان پارٹیوں میں کام کرنا یا ان کا ممبر بننا مندرجھ ذیل شرا
-
کیا غسل جنابت سے پھلے حفظان صحت کی کریم کی چربی اورعطر جسم سے بر طرف ھونی چاھئے؟
5859 2008/12/16 حقوق و احکامغسل جنابت میں ضروری ھے کھ جو چیزیں بدن تک پانی کے پھنچنے میں رکاوٹ ھیں ، انھیں دور کرنا چاھئے مراجع عظام اس سلسلے میں فرماتےھیں : جو چیزیں بھی بدن تک پانی کے پھنچنے میں رکاوٹ بنیں انھیں دور کرنا ضرو
-
کیا نماز جمعھ کے خطبے کو اذان سے پھلے پڑھا جاسکتا ھے ، اور کیا دو خطبوں کے درمیان اذان دی جاسکتی ھے؟
6743 2008/12/16 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
گناھوں سے پاک ھونے کا طریقھ کیا ھے؟
12261 2008/12/16 عملی اخلاقگناھوں کے بخشنے کے طریقے مختلف ھیں ، جن میں سے بعض کی جانب یھاں پر ھم اشاره کریں گے۔1۔ توبھ اور خدائے متعال کی جانب لوٹنا پورے شرائط کے ساتھه۔2۔ زیاده نیک اعمال بجالانا۔ جو برے اعمال کو بخشنے کا سبب
-
مھربانی کرکے اچھی بیوی پانے کے لئے کوئی دعا بیان کیجئے؟
13950 2008/12/16 عملی اخلاقخداوند متعال نے ھر کام کیلئے اسباب قرار دیئے ھیں اور ھر کام کو نتیجھ تک پھنچنے کے لئے ان اسباب پر عمل کرنا ضروری ھے مناسب بیوی حاصل کرنے کے لئے ، تحقیق ، اور گھری پھچان حاصل کرنے کی ضرورت ھے۔ اس کے سا
-
جو CD میں لوگوں کے سروں کو کاٹا جانا دکھایا جاتا ھے اس کو دیکھنے کا کیا حکم ھے؟
5201 2008/12/08 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
اس ادارے سے اپنا حق واپس لینے کے لئے جھاں میں کام کرتا تھا، مجھے کس طرح کا اقدام کرنا چاھئے؟
5977 2008/12/08 عملی اخلاقتفصیلی جواب...
-
نئی دنیا میں دین کی کارکردگی کا کیا اثر ھے؟
6422 2008/12/08 کلام جدیددین کا لفظ اسمانی اور غیر اسمانی ادیان کو شامل ھوتا ھے چاھے وه تحریف شده ھوں یا غیر تحریف شده۔ھمارے نظریھ کے مطابق صرف دین اسلام ھی سب زمانوں اور اوقات میں مثبت کردار ادا کرسکتا ھے کیوں کھ یھ دین خات
-
مرد اور عورت پر سونے کے برتنوں کا استعمال کرنا، کیوں حرام ھے؟
6973 2008/12/08 حقوق و احلام کا فلسفہالھی قوانین میں مختلف فلسفے اور حکمتیں موجود ھیں۔ وه کبھی بھی بے بنیاد اور بغیر حکمت کے نھیں بنائی گئ ھیں۔ اگر چھ ھم ان سب حکمتوں کا انکشاف نھیں کرسکتے۔ کیونکھ ھمیں اس بات کا علم ھے کھ خداوند عادل و
-
کیا قرآنی آیات اور دعائیں، کامیاب مطالعھ کرنے اور بھتر سیکھنے میں مؤثر ھیں؟
10156 2008/12/08 عملی اخلاقمطالعھ ، کسی چیز کو غور و تامل سے دیکھنے ، سمجھنے اور اس اگاھی پانے کا نام ھے۔ پس جو پڑھنا بھی ان خصوصیات سے خالی ھو اس کو مطالعھ نھیں کھتے ھیں ، ظاھر ھے کھ مطالعھ میں بھی دوسرے کاموں کی طرح خاص شرائط
-
کربلا کے قیدی محرم کی کس تاریخ کو کربلا سے شام کی جانب روانھ ھوئے؟
8741 2008/12/08 تاريخ بزرگانتاریخی اور مقاتل کی کتابوں میں نقل کے مطابق ، کربلا کے قیدیوں کو محرم کی گیارھویں تاریخ کو کربلا سے روانھ کیا گیا۔ وه بارھویں محرم کو کوفھ وارد ھوئے اور انیسویں محرم کو کوفھ سے شام کی جانب روانھ ھوئے
-
اس بارے میں وضاحت کیجئے کھ دین اسلام صلح اور مصالحت کا دین ھے یا جنگ اور بے امنی کا ۔
10515 2008/12/07 کلام جدیدقران مجید اس حقیقت کی تائید میں که اسلام صلح ، بھائی چارے اور دوستی کا دین ھے فرماتا ھے: ایمان والو ! تم سب مکمل اسلام ( صلح اور امن ) میں داخل ھوجاؤ ، اور شیطانی اقدامات کا اتباع نھ کرو کھ وه تمھارا
-
SMS کے ذریعے نا محرم عورت کے ساتھه مذاق کرنے کا کیا حکم ھے؟
11219 2008/12/07 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
کیا ایک مال پر ایک مرتبھ خمس نکال کر اس پر دوباره خمس واجب نھیں ھوتا؟
5148 2008/12/07 حقوق و احکامجیسا کھ اپ مطلع ھوں گے اسلام میں خمس اھم مالی واجبات میں سے ھے جو فروع دین اور عبادت میں شمار ھوجاتا ھے ، اس لئے وه قصد قربت کے ساتھه ھونا چاھئے ۔جس مال اور سرمایھ پر خمس واجب ھوتا ھے اگر ایک مرتبھ ا
-
کیا ایک شھر میں صرف ایک نماز جمعھ منعقد ھونی چاھئے؟
6280 2008/12/06 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
حیض کے مسئلھ میں قریشی عورتوں کے احکام دوسری عورتوں سے کیوں مختلف ھیں؟
6400 2008/12/06 حقوق و احلام کا فلسفہمندرجھ ذیل نکات کی جانب توجھ سے اپ کو صحیح جواب حاصل کرنے میں مددملے گی۔ الف یھ ایک فقھی مسئلھ ھے اور فقھا کے نظریات اس سلسلے میں مختلف ھیں۔ اگرچھ سب مراجع تقلید اتفاق نظر رکھتے ھیں ، کھ ساٹھہ قمری
-
کیا حضرت آیۃ اللھ سیستانی کی نظر میں قریشی عورتیں حیض کے مسئلھ میں دوسروں کے ساتھه فرق کرتی ھیں؟
7198 2008/12/06 نظری اخلاقتفصیلی جواب...
-
مردوں میں منی کے خارج ھونے کی علامتیں کیا ھیں؟ اور کیا جنابت کی حالت میں پڑھی گئی نمازوں کی قضا کرنا ضروری ھے؟
27382 2008/12/06 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
کونسی مسلمان عورت تھی ، جس نے سالوں سال، آیات قرآنی سے گفتگو کی ؟
8470 2008/12/06 تاريخ بزرگاناس مسلمان عورت کا نام فضھ تھا ، جو حضرت زھرا سلام اللھ علیھا کی کنیز تھی ، معتبر روایات کے مطابق سالوں سال ، قرانی زبان میں گفتگو کرتی رھی۔
-
کیا عرض اور جوھر کے درمیان کوئی فرق ھے ؟
17249 2008/12/06 اسلامی فلسفہتفصیلی جواب...
-
ولی فقیه کے دلائل اور شرائط بیان کرکے حضرت آیۃ اللھ العظمی خامنھ ای کے ولی فقیه منتخب ھونے کی وضاحت کیجئے؟
10150 2008/12/06 حقوق و احکامشیعھ نقطھ نظر سے ولایت فقیه ائمھ معصومین علیھم السلام کی ولایت کا سلسله ھے یعنی معصوم امام علیھ السلام کی غیبت میں اسلامی معاشرے کی سرپرستی اور اس کے امور کو چلانا فقھا کے ذمھ ھے۔ یھ مقام ، صرف فقیه ک
-
طی الارض کیا ھے؟
9076 2008/12/06 کلام قدیمطی الارض کی حقیقت کے بارے میں مختلف نظریات موجود ھیں۔ جن میں سے ایک نظریھ ابن عربی ( رح ) کا اعدام اور ایجاد کا نظریھ ھے اس نظریھ کے مطابق شخص اپنے اپ کو مبدا کی جگھ سے عدم کرکے ، مورد نظر جگھ میں
-
کیا بھشت میں بھی فقھی احکام موجود ھیں؟
7255 2008/12/06 کلام قدیمتفصیلی جواب