اعلی درجے کی تلاش
کا
5653
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2009/05/16
 
سائٹ کے کوڈ fa1536 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 5065
سوال کا خلاصہ
والدین کی طرف سے نیابتی نماز کس صورت میں پڑھی جا سکتی هے؟
سوال
والدین کی طرف سے نیابتی نماز کس طرح پڑھی جا ئے گی ؟ اگر والدین بیمار هیں تو کیا لیٹ کر نماز پڑھ سکتے هیں ؟
ایک مختصر

زنده انسان کے لئے نماز و روزه کے لئے نائب بنانا جائز نهیں هے ، هر مکلف پر واجب هے که وه اپنی واجب نمازوں کو کسی بھی طرح ( کھڑے هوکر ، ﺑﻴﮣﮭ کر ، لیٹ کر یهاں تک که اشاره سے ) خود هی پڑھے ۔

امام خمینی (ره) اور دوسرے تمام مراجع فرماتے هیں :

(( جب تک انسان ﺑﻴﮣﮭ سکتا هے بیٹھ کے لیکن اگر کسی بھی طرح ﺑﻴﮣﮭ نهیں سکتا تو داهنی جانب لی جائے اگر نه هوسکے تو بائیں جانب اور اگر یه بھی ممکن نه هوتو پشت کے بل لیٹ جائے اس طرح کے پاؤں کے تلوے قبله کی طرف هوں ))[1]

اسی طرح اپنی تمام واجب عبادتیں جنھیں انجام نهیں دیا هے ۔ اسے چاهئے که اپنی زندگی

میں هی قضا کرے ؛ امام خمینی (ره) اور دوسرے مراجع اس سلسله میں فرماتے هیں : جب

تک انسان زنده هے اگر چه وه اپنی قضا نمازیں پڑھنے سے عاجز هی کیوں نه هو دوسرا کوئی

شخص اس کی قضا نمازیں نهیں پڑھ سکتا هے [2] ۔ لهذ ا جب تک والدین زنده هیں ان کی طرف

سے نیابت میں واجب نمازوں کو ادا نهیں کیا جا سکتا ، لیکن ان کی طرف سے مستحب نمازیں

پڑھنا صحیح هے ۔



[1]  توضیح المسائل (المحشی للامام الخمینی )، ج 1 ، ص 541 ، مسئله 971

[2]  توضیح المسائل (المحشی للامام الخمینی )، ج 1 ، ص 757 ، مسئله 1387

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا