جوابات کا خزانہ(لیبل:استطاعت)
-
حج میں استطاعت کیسے حاصل ہوتی ہے؟
4399 2015/04/16 خمس و مسکنحج تمتع کے واجب ہونے کےشرائط میں سے ایک شرط استطاعت ہے ، یعنی جب تک نہ شخص میں حج پر جانے کی طاقت پیدا ہوجائے اس پر حج واجب نہیں ہوتا ہے۔ اس استطاعت کی حسب ذیل کچھ قسمیں ہیں: 1۔ مالی استطاعت: یعنی زا
-
ایک شخص کے پاس زمین کا ایک ٹکڑا ہے اور اسے بیجنا چاہتا ہے، کیا اسے بیچنے کی صور میں اسے زمین کے پیسوں کا خمس ادا کرنا ہے اور اس پر حج واجب ہوگا؟
5158 2015/04/05 حقوق و احکامیہ سوال دو لحاط سے مبہم ہے: اول یہ کہ اس میں اپ نے اپنے مرجع تقلید کو مشخص نہیں کیا ہے ، دوسرا یہ کہ اس زمین کا عنوان مجہول ہے ، یعنی مشخص نہیں ہے کہ یہ زمین وراثت میں ملی ہے یا ہبہ میں ملی ہےیا خرید
-
اگر کسی کے ذمہ حج واجب ہو، اب جبکہ اس کے حج پر جانے کی باری آگئی، لیکن وہ بیمار ہےتو کیا اس حج کو عمرہ میں تبدیل کر کے کئی افراد کو عمرہ پر بھیجا جا سکتا ہے؟
5792 2012/03/11 حقوق و احکامحج پر جانے کے لیے مستطیع [ 1 ] ہونے کے بعد ، ہر عاقل و بالغ مکلف پر لازم ہوتا ہے کہ اسے سفر حج کے مقدمات فراہم کرنے کے لیے اقدام کرنا چاہئیے [ 2 ] ۔ مثال کے طور پر اگر حج پر جانا ، نام لکھوانے سے ممکن