جوابات کا خزانہ(لیبل:تالیف قلوب)
-
اگر میں فقیر ہوں، تو کیا مجھے پھر بھی زکوٰۃ ادا کرنا ہے؟ اور کیا میں اپنی زکوٰۃ کو اپنے ہی ایک دوست کو دے سکتا ہوں؟ کیا میں زکوٰۃ کو ایسے شخص کو دے سکتا ہوں جو مسلمان نہیں ہے؟
7912 2012/05/19 حقوق و احکامفقیر کی لغوی تعریف میں ایا ہے کہ: وہ شخص جو کمرتوڑ غربت سے دوچار ہو۔ مسکین کے معنی بھی فقیر ہیں بغیر اس کے کہ حقیقت میں اس کے حالات فقیر سے بدتر ہوں [ 1 ] ۔ شرعی اصطلاح میں بھی اس شخص کو فقیر کہا جا