جوابات کا خزانہ(لیبل:تصوف، صوفی، صوفیہ، چلہ بیٹھنا۔)
-
تصوف کیا ہے؟ کیا امام خمینی ﴿رہ﴾ ایک صوفی تھے ؟
13532 2014/01/22 عملی عرفانتصوف درحقیقت صوف سے ہے اور صوف کے معنی پشم﴿ اون ﴾ ہیں۔ یہ ایک ایسا مکتب ہے جس کی بنیاد صوفیوں یا پشمینہ پوشوں نے ڈالی ہے ، جو معنوی خود سازی اور ظواہر دنیوی سے دوری کا دعوی کرتے ہیں اور پوری تاریخ میں