جوابات کا خزانہ(لیبل:جنازہ)
-
میں نے سنا ہے کہ، ایران عراق جنگ کے دوران بعض شہید ہوئے افراد کے جنازے بوسیدہ نہیں ہوئے ہیں، کیا یہ خبریں قابل اعتبار اور قابل قبول ہیں؟
6794 2012/03/07 کلام قدیمجانداروں کے جسم کی بناوٹ ایسی ہوتی ہے کہ ، روح کے بدن سے نکلنے کے بعد بدن میں بدبو پیدا ہوتی ہے اور اس طرح بدن بوسیدہ ہوکر ختم ہوجاتا ہے ، اس لیے بعید لگتا ہے کہ بعض جسم سال ہا گزرنے کے بعد صحیح و سال