جوابات کا خزانہ(لیبل:سرخ مٹی)
-
کہا جاتا ہے کہ امام حسین (ع)کی خاک شفا، وہ سرخ رنگ کی مٹی ہے، جو امام حسین (ع) کی قبر مبارک میں حضرت(ع) کے سرمبارک کی طرف سے اُبلتی ہے اور یہ خاک شفا دینے والی ہے، کیا یہ صحیح ہے؟
9498 2015/04/14 درایت حدیثتربت امام حسین ( ع ) کی فضیلت کے بارے میں احادیث ، مختلف مضامین میں نقل کی گئی ہیں ، اس بنا پر یہ مضامین سوال میں ذکر شدہ مطالب تک محدود و منحصر نہیں ہیں ، اگر چہ ممکن ہے اس تربت کے اثرات مذکورہ خصوصی