جوابات کا خزانہ(لیبل:قرآن)
-
امام عصر کے وجود اور ظہور کو قرآن مجید سے کس طرح ثابت کیا جا سکتا ہے ؟
7346 2019/06/11 مهدی در قرآنپہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ قرآن مجید عام طور سے کلی باتیں بیا کرتاہے اس کی تفضیل سنت و احادیث میں آئی ہے۔ اس نکتہ کے پیش نظر قران کی دو قسم کی آیات سے امام عصر عج کے وجود و طہور کے لیے استفادہ کیا
-
کیا عرفان اسلامی صحیح ہے؟ اور کیا اس کی خاص تعلیمات صوفی ازم سے متاثر نہیں ہیں؟
10994 2015/05/03 نظری عرفانجو شخص قران مجید کی ایات ، پیغمبر اکرم ص اور اہل بیت ع کے کلام پر غور کے ساتھ توجہ کرے ، بیشک اسے عرفان کے قلمرو میں بہت ہی بلند اور عمیق مطالب ملیں گے اور عرفانی سیر و سلوک کے بارے میں فراوان اداب و
-
قرآن مجید میں آیا ہے کہ انسان کا رزق حلال ھونے کے علاوہ طیب یعنی پاک بھی ھونا چاہئے۔ حلال اور پاک میں کیا فرق ہے؟
15341 2014/06/22 قرآنی علومصحیح لغات [ 1 ] کے مطابق لفظ طیب کے معنی پاک و پاکیزہ ہیں۔ ابن منظور اس معنی کو قبول کرنے کے ضمن میں اعتقاد رکھتے ہیں کہ لفظ طیب وسیع معنی میں استعمال ھوتا ہے اور مختلف مواقع پر ان موارد کے متناسب اس
-
کیا قرآن مجید کی آیات میں تاریخ اور تاریخ نویسی کی اہمیت کی طرف کوئی اشارہ کیا گیا ہے؟
9203 2014/06/22 قرآنی علومتاریخ کے اہم حصوں کو نقل کرنا اور ان کے بارے میں اگاہی پیش کرنا قران مجید کے تربیتی طریقوں میں سے ایک طریقہ ہے کہ مختلف مواقع پر مختلف مناسبتوں کے بارے میں اس کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ وہ مواقع ، جن کے
-
قرآن مجید کی آیات میں سے ایک آیہ شریفہ میں آیا ہے کہ یہ قرآن اس سے پہلے والی آسمانی کتابوں میں بھی موجود ہے، کیا یہ ممکن ہے؟
8680 2014/05/24 Exegesisایہ شریفہ: و انہ لفی زبر الاولین [ 1 ] میں لفظ انہ کے ضمیر ہ کے بارے میں کئی احتمال پائے جاتے ہیں کہ ہم ذیل میں اشارہ کرتے ہیں: 1۔ شاید اس سے مراد ، وہ خبر ہے ، جس کے بارے میں اس ایت سے پہلے ذکر ایا
-
کیا ممکن ہے کہ آپ قرآن مجید میں موجود انسانی حقوق میں سے بعض کا نام لیں؟
9176 2014/03/19 Exegesisقران مجید تمام امور کے بارے میں حقوق کے مسائل بیان کرنے میں سرشار ہے ، من جملہ انسانی حقوق ، انسان کی بہ نسبت خداوند متعال کے حقوق ، انبیا ﴿ع﴾ کے حقوق اور حتی کہ لوگوں کی بہ نسبت خود قران مجید کے حقوق
-
اگر ہم چند اموات کی نیت سے صرف ایک سورہ پڑھیں، تو کیا اس کے ثواب ان کے درمیان تقسیم ھوتے ہیں؟
4595 2014/02/12 میت کا احتراماگر چہ اعمال و اذ کار کے ثواب کا امر خدا وند متعال کے دست قدرت میں ہے ، لیکن انشا اللہ ایک مکمل سورہ کے ثواب ہر میت کو پہنچیں گے ، لہذا مناسب ہے کہ اموات کے لئے قران مجید کی تلاوت اور دوسرے تمام نیک ا
-
قرآن مجید کے مطابق انسان کی کن طریقوں سے آزمائش کی جاتی ہے؟
17314 2013/08/13 Exegesisخداوند متعال قران مجید میں ارشاد فرماتا ہے: میں نے انسانوں کو پیدا کیا ہے تاکہ ان کی ازمائش کروں کہ ، ان میں سے کون بہتر عمل انجام دیتا ہے- خدا کی ازمائش و امتحان کا مفہوم ، ہماری ازمائشوں سے مختلف ہے
-
کیا حضرت عیسی {ع} نے حضرت محمد {ص} کے آنے کی بشارت دی ہے؟ اور کیا انھوں نے فرمایا ہے کہ صرف میرا ایمان لانے والا ہی بہشت میں داخل ھوگا، یا یہ کہ انجیل میں تحریف کی گئی ہے؟
12215 2013/03/18 کلام قدیمقران مجید نے صراحت کے ساتھ بیان کیا ہے کہ حضرت عیسی { ع } نے اپنے بعد احمد نام کے پیغمبر کے انے کی بشارت دی ہے- لیکن یہ امر قابل بحث ہے کہ یہ بشارت اسی انجیل میں موجود تھی یا کسی دوسری جگہ پر- اس سلس
-
قرآن مجید کے سوروں کی ابتداء میں کیوں، دنیا کی معتبر کتابوں کے مانند ، سورہ میں بیان شدہ موضوع کا ایک خلاصہ نہیں ہے؟
6467 2012/06/11 قرآنی علومایک متن کے اعتبار کو صرف اس کی ابتدا میں خلاصہ سے ہی موازنہ نہیں کرنا چاھیئے اگر چہ اس طریقہ کار کو بعض علمی تحقیقات کے لیے مناسب جانا جاسکتا ہے۔ لیکن ہم اس وقت بھی مشاھدہ کررہے ہیں کہ مسلمانون کے بہت
-
کیا مباھلہ کی کوئی شرط ہے؟ مباہلہ کس سلسلہ میں کیا جاسکتا ہے؟ کیا یقیناْ مباہلہ واقع ہوا ہے؟
15571 2012/06/11 معصومین کی سیرتمباھلہ ، یعنی ایک دوسرے پر نفرین کرنا ، تا کہ جو باطل پر ہے وہ غضب الہی سے دوچار ہوجائے اورجو حق پر ہے اس کی پہچان ہوجا ئے اور اس طرح حق و باطل کی تشخیص کی جاتی ہے۔ مباھلہ ، ایک قسم کی دعا ہے اور اس
-
قرآن مجید میں جن حیوانات اور حشرات کا نام لیا گیا ہے، کون ہیں؟
19236 2012/05/19 Exegesisقران مجید میں تقریبا 35 حیوانات کا نام ایا ہے۔ قران مجید میں جن پرندوں اور حشرات کا نام ایا ہے وہ حسب ذیل ہیں: سلوی= بٹیر { بقرہ/57 } ، بعوض=مچھر { بقرہ/26 } ذباب=مکھی { حج/73 } ، نحل=شہد کی مکھی {
-
خدا کا مثل کون ہے جس کا مثل نہیں ہے؟
11886 2012/05/19 کلام قدیمقران مجید کی بہت سی ایات کی صراحت کے مطابق اور عقل کے حکم سے نہ کوئی خداوندمتعال کے مانند ہے اور نہ کوئی اس کا شبیہ ہے [ i ] اور عربی ادبیات کے پیش نظر ، اس ایہ شریفہ کے بارے میں اپ کا ترجمہ صحیح نہیں
-
کیا قرآںمجید اس مطلب کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ زرد فام، سرخ فام، بھورے اور سیاہ فام لوگوں سے سفید فام بہتر ہیں؟
7442 2012/05/06 Exegesisسورہ ال عمران کی 107 ویں ایت یہ اعلان کرنا نہیں چاہتی ہے کہ سفید فام نسل کی انسانی قدر و قیمت دوسری نسلوں کی بہ نسبت بلندتر ہے۔ بنیادی طور پر اس قسم کی ایات کا انسانوں کے رنگ و نسل سے کوئی تعلق نہیں ہ
-
یہ روایت، کہ امام علی{ع} نے پیدائش کے بعد آغوش پیغمبر{ص} میں قرآن مجید کی کئی آیات کی تلاوت کی ہے، پیغمبر{ص} کی رسالت اور آپ{ص} کے قرآن مجید کے محتویٰ سے رسالت سے پہلے عدم آگاہی کے ساتھ کیسے قابل جمع ہے؟
8826 2012/04/05 کلام قدیمیہ روایت بعض احادیث کی کتابوں میں ائی ہے۔ لیکن اس میں نہیں کہا گیا ہے کہ امام علی { ع } نے یہ بات کی ہو کہ: اے پیغمبر { ص } ؛ کیا اپ کے لیے تورات اور انجیل سے پڑھوں۔ ۔۔ ؟ بلکہ انہوں نے سلام کے بعد رسو
-
قرآن مجید کے نظریہ کے مطابق خودآگاہی کے معنی کیا ہیں؟
9065 2012/03/11 Exegesisقران مجید کے مطابق ، خود اگاہی کے معنی یہ ہیں کہ انسان ، اپنی فطرت اور باطن میں موجود استعدادوں کی پرورش کرے اور زندہ کر کے اپنی حقیقت کو دوبارہ پائے اور اس کے بعد ہستی اور اسما و صفات الہی کا قلبا اد
-
قرآن مجید میں "بروج" سے کیا مراد ہے؟
15904 2012/03/07 Exegesisقران مجید کی جن ایات میں لفظ بروج ایا ہے ، ان ایات کے بظاہر معنی یہ ہیں کہ خداوندمتعال فرماتا ہے: اور ہم نے اسمان { زمین کے اوپر والی جہت } میں بروج اور قصر { کہ وہ سورج اور چاند ہیں } بنائے اور انہیں
-
کیا قرآن مجید میں ایسی آیات پائی جاتی ہیں، کہ جن سے زیبائی شناسی کا طریقہ معلوم کیا جا سکتا ہے؟
10973 2012/03/07 Exegesisزیبائی کے مختلف معنی ہیں ، جیسے: شائستہ ، نیک ، جمیل اور خوشنما ، اور اصطلاح میں ظہور اور کمال پر اوڑھے گیے ایک شفاف پردہ کے معنی میں ہے۔ بنیادی طور پر چار قسم کی زیبائی پائی جاتی ہیں۔ محسوس زیبائی ،
-
اسلام کی نظر میں قصاص کا فلسفہ کیا ہے؟
17520 2012/03/07 حقوق و احلام کا فلسفہقصاص اسلام کے احکام سزا میں سے ہے جس کو قران مجید نے سماج کیلئے حیات جانا ہے۔ قصاص کے حکم کی تشریع ، بے مقصد اور بے انصاف انتقاموں کو روکںے کیلئے نیز مجرموں کو عام شھریوں کے قتل کی جرات کرنے یا انھیں