جوابات کا خزانہ(لیبل:مصالحت)
-
نادانی کی وجہ سے فراموش شدہ گزشتہ برسوں کے اجناس کے خمس کا کیسے حساب کیا جاسکتا ہے؟
4276 2015/04/05 حقوق و احکامکلی طور پرجس نے ابتدائے تکلیف سے اور یاچند سال اپنے سال کا خمس ادا نہ کیا ہو ، اگر نہیں جانتا ہے کہ اس کے ذمہ کتنا خمس ہے ، تو اسے حاکم شرع ( مجتہد جامع الشرائط ) یا اس کے وکیل سے مصالحت کرنی چاہئے او