جوابات کا خزانہ(لیبل:منگیتر)
-
میں ایک مدت تک ایک عورت کے ساتھ روابط قائم کرنے کے بعد، خاندان کی طرف سے اس کا منگیتر بن گیا، لیکن عدم تفاہم جیسی بعض وجوہات کی بنا پر اس سے جدا ہونا چاہتا ہوں، کیا میں حق الناس کے لحاظ سے مسئول ہوں گا؟
5848 2012/05/19 حقوق و احکاماگر اپ اپنی شریک حیات کے انتخاب کے سلسلہ میں ابتدائی منزل پر ہوتے تو ہم اپ کو ضرور مشترک زندگی کو جاری رکھنے کی نصیحت کرتے۔ لیکن جب اپ تین سال سے اس عورت کے ساتھ تعلقات رکھتے ہیں اور اسے بخوبی پہچانتے