جوابات کا خزانہ(لیبل:پیغمبراسلام (ص) صحابی)
-
کیا اسلام میں گالی دینا، برا بھلا کہنا، دشنام دینا اور لعنت کرناجائز ہے؟ کیا پیغمبر اسلام (ص) اور آپ (ص) کے صحابیوں نے کسی پر لعنت کی ہے؟ بعض اہل سنت کی طرف سے صحابیوں پر لعنت کرنے کی ممانعت کی اصلی دلیل کیا ہے؟
16328 2015/05/21 تبری و لعنقران مجید ، روایات اور مسلمانوں کی سیرت کے پیش نظر برا بھلا کہنا گالی دینا خاص کر جھوٹ ہونے کی صورت میں ، شرع مقدس اسلام کی نظر میں حرام اور ممنوع ہے۔ لیکن لعنت کا مسئلہ گالی سے فرق رکھتا ہے: لعنت ، ک