جوابات کا خزانہ(لیبل:کینہ)
-
پیغمبراسلام{ص} کی نگاہ میں دوسروں کو تحفہ دینے کے آداب کیا ہیں؟
10247 2012/04/14 عملی اخلاقتحفہ دینا اور دوسروں سے تحفہ حاصل کرنا ، رسول اکرم { ص } کی عملی سیرت تھی۔ لیکن انحضرت { ص } سے نقل کی گئی ایک حدیث کے مطابق ، یہ کام اپنے اور دوسروں کے لیے زحمت کا سبب نہیں بننا چاہئیے ، کیونکہ اس کا