جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:کلام)
-
امام زادوں سے عقیدت اور اهمیت کی دلیل اور اس کی بنیاد کیا هے ؟
7022 2009/04/16 کلام قدیمامام زادوں سے مراد ائمه اطهار ( ع ) کی اولاد یا ان کی اولاد کی اولاد هیں ، لیکن عرف عام میں ان کے مزارات کو امام زاده کها جا تاهے ۔ پیغمبر اکرم ( ص ) اور ائمه اطهار ( ع ) سے بهت سی روایتں وارد هوئی هی
-
شیعوں کے نظریه کے مطابق امام کیسے هر جگه پر حاضر هوسکتا هے؟
6031 2009/04/15 کلام قدیمامام ، پیغمبر صلی الله واله وسلم کا جانشین هے ، اور جو فرائض اور ذمه داریاں پیغمبر ( ص ) پر هوتی هیں ( وحی حاصل کرنے کے علاوه ) وهی ذمه داریاں امام کے لئے بھی هوتی هیں ـ جس طرح پیغمبر ( ص ) کو اپنے فر
-
اگر بهشت کی لذتیں ملالی آور اور افسردگی ایجاد کرنے والی نهیں هیں تو بهشتی کیسے ایک لذت کو چھوڑ کر دوسری لذت سے استفاده کرتے هیں؟
6883 2009/04/15 کلام قدیمایسا لگتا هے که اس سوال کا سرچشمه ، دنیا کی خصوصیات کا اخرت کے مسائل سے موازنه کرنا اور دینوی خصوصیات کو معیار و مقیاس قرار دینا هے ـ نقصان ، عیب ، بیماری ، موت ، سستی اورکمی اس دنیا سے مخصوص هیں ، جب
-
کیا عورت ایک لطیف مخلوق هے یا ایک ضعیف انسان؟
7475 2009/04/15 کلام قدیمقران مجید کے مطابق عورت کی منزلت بهت بلند هے ـ قران مجید ، خلقت کے لحاظ سے مرد اور عورت کو ایک هی جنس سے اور انسانی گوهر کی بنیاد پر یکسان جانتا هے ـ قران مجید نے بعض عورتوں کے نام بیان کئے هیں جن پر
-
چونکه خداوند متعال فیاض مطلق هے، پس کیوں انسان پهلے سے هی بهشت میں پیدا نهیں کئے گئے هیں؟
5951 2009/04/15 کلام قدیمبهشت اور جهنم انسان کے اختیاری اعمال کا نتیجه هیں ـ پس بهشت جو راه کی اخری منزل هے ، دینا کے وجود اور اس میں نیک اعمال انجام دینے کے بغیر حاصل نهیں هوتی هے اور یه خداوند متعال کے فیاض مطلق هونے کے منا
-
کیا لیلۃ المبیت میں حضرت علی (ع) کی جان کو خطره میں ڈالنا خداوند متعال اور پیغبر اکرم (صلی الله علیه وآله وسلم) کی طرف سے ان کی جانشینی کے منافی نهیں هے؟
8037 2009/04/15 کلام قدیمانبیائے الهی کے متعدد درجات اور مقامات هیں ـ ان میں سے بعض صرف تبلیغ کرنے کے رسول هیں ـ لیکن بعض دوسرے ، چاروں عهدوں ، یعنی 1 ـ وحی حاصل کرنے 2 ـ رسالت کی تبلیغ و تشریع 3 ـ امامت اور 4 ـ حکومت پر فائز
-
جب پیغمبر اکرم (صلی الله علیه وآله وسلم) بیمار تھے، تو اس مدت کے دوران کیوں ایک بار بھی حضرت علی (ع) نے نماز کی امامت نهیں کی؟
7094 2009/04/14 کلام قدیماولا: همارے پاس کوئی ایسی دلیل موجود نهیں هے ، جس سے ثابت هو جائے که غدیر خم کے بعد اور پیغمبر اکرم ( صلی الله علیه واله وسلم ) کے زمانه میں انحضرت ( ص ) کے حکم سے ابوبکر نے نماز جماعت کی امامت کی هو
-
کیا فرشتوں میں عصمت کا کوئی درجه پایا جاتا هے؟
9059 2009/04/14 کلام قدیمملائکه اور فرشتے انتهائی شریف اور لطیف مخلوق هیں اور ان میں بهت سے نیک خصوصیات پائی جاتی هیں ـ ـ ـ ـ جن کے بارے میں قران مجید کی ایات میں ذکر کیا گیا هے ـ ـ ـ ـ من جمله اس کے که ان میں خاکی اور حیوانی
-
انجمن حجتیه کا عقیده کیا هے ؟ کیا یه گروه اس وقت بھى سرگرم عمل هے؟
7981 2009/04/06 کلام قدیم18 اگست سنه 1953 کى تخته الٹنے کى سازش کے مقارن ، شیخ محمود ذاکر زاده تولایى حلبى نام کے ایک شخص کے توسط سے بظاهر فرقه بهائیت کے ساتھ ـ مقابله کرنے کى غرض سے انجمن حجتیه تاسیس هوئى هے ـ یه انجمن ملک گ
-
قرآن لوگوں کو کیوں افسانوی جانوروں سے ڈراتا ھے۔ تا کھ وه واجبات پر عمل کریں؟
5920 2009/03/16 کلام قدیم1۔ قران مجید نےایک جگھ پر بھی یھ نھیں کھا ھے کھ افسانوی جانوروں سے ڈرو یا ڈرایا ھو۔2۔ البتھ جو بعض روایات میں بعض گناھوں کی سزا کے بارے میں ایا ھے ، ( جیسے کھ وه لوگ جو مسلمان ھیں اور شراب پیتے ھیں )
-
اسلام کا نظم و نسق کیوں فقھاء کے ھاتھه میں ھے؟
7206 2009/03/16 کلام جدیددین اسلام دین خاتم ھے ، اور اس کے احکام اور قوانین ثابت اورجاوداں ھیں۔ یھ دین جس طرح اپنی ابتدا سے ھی لوگوں کے تمام مسائل کو حل کرتا تھا اور ان کا جواب ده تھا۔ اسی طرح ان کے تمام مسائل کو ھمیشھ حل کرت
-
کیا بھشت اور جھنم میں بھی موت ھوتی ھے؟
10017 2009/03/14 کلام قدیمقرانی ایات ، روایات اور عقلی دلائل اس بات پر اتفاق رکھتے ھیں ، کھ جب انسان جنت یا جھنم میں چلے جائیں گئے تو پھر دوباره موت نھیں ھوگی۔ قران مجید ایک طرف قیامت کا یوم الخلود ( جاوداں دن ) نام رکھتا ھے ،
-
امام اور خلیفه میں کیا فرق هے؟
15838 2009/03/14 کلام قدیماگرچه اهل سنت کے بعض دانشمند مثلا ابن خلدون کی نظر میں امام اور خلیفه کے درمیان کوئی فرق نهیں هے اور یه دونوں هی دین و سیاست کی حفاظت کے لئے صاحب شریعت کی نیابت کے معنی میں هیں ۔لیکن اجمالا یه کها جان
-
حضرت علی علیه السلام، رسول الله صلّی الله علیه وآله کے صرف دوست، ساتھی، مددگار اور رشته دار هی تھے یا اس سے بھی بڑھ کر تھے؟
7856 2009/03/14 کلام قدیمحضرت علی علیه السلام رسول الله صلی الله علیه واله کے رشته دار ، دوست ، اور اپ کے یار و یاور هونے کے علاوه ؛ زندگی کے تمام مراحل میں اور اسلام کے دفاع اور رسالت کی تبلیغ کے مختلف میدانوں میں اپ کے ساﭠﮭ
-
اگر نماز دین کا ستون هے تو کیوں فروع دین میں شمار هوتى هے؟
7703 2009/03/10 کلام قدیماصول دین اعتقادى امور کو کها جاتاهے که انسان انھیں اپنى عقل و ادراک سے قبول کرکے مسلمان هوتا هے اور اسلام کو قبول کرنے کے بعد اس پر انفرادى واجتماعى فرائض و تکالیف کا ایک مجموعه واجب هوتا هے که ان میں
-
حضرت موسی علیھ السلام کے ذریعے قبطی آدمی کا قتل ھونا، ان کی عصمت کے ساتھه کس طرح موافق ھے۔
11834 2009/03/02 کلام قدیمسب انبیا الھی ( اپنے درجات کے اختلاف کے ساتھه ) معصوم اور کمال و قرب الھی کی بلندی پر ھیں۔ دوسروں کی بھ نسبت ان کی زیاده ذمھ داریاں ھیں۔ وه اپنے معبود کے سوا کسی طرف بھی توجھ کرنے کو عظیم گناه جانتے ھ
-
ھم کیوں عراق کی مدد کرتے ھیں؟ جبکھ ھماری خود اپنی ضرورتیں ھیں، لوگ مھنگائی اور اشیاء کی کمی کی وجھ سے پریشانی میں مبتلا ھیں۔
6135 2009/03/01 کلام قدیمتفصیلی جواب...
-
اسلام اور عیسائیت کے درمیان موجود تناقض، خدا کے بیٹے ھونے یا نھ ھونے پر کس طرح توجیھھ کی جاسکتی ھے؟
8110 2009/03/01 کلام قدیمسوره مبارکھ توحید کے مطابق ، مسلمانوں کا عقیده یھ ھے کھ خداوند متعال نے نھ کسی کو جنم دیا ھے اور نھ کسی سے جنم پایا ھے۔ سب توحیدی ادیان کا یھی عقیده ھے اور حضرت عیسی مسیح علیھ السلام کا دین بھی اس سے
-
کیا روح موت کے بعد دنیا کے امور اور حوادث سے آگاھی حاصل کرسکتی ھے؟
11747 2009/02/28 کلام قدیمقرانی ایات اور معصومین علیھم السلام کی روایات سے یھ سمجھا جاتا ھے کھ روحیں موت کے بعد ، دنیا میں لوٹ کر اپنے رشتھ داروں کے حالات وغیره سے اگاه ھوتی ھیں۔ اور اس کام میں فرشتوں کے کردار کی نھ صرف نفی نھ
-
فرشتوں کی عمر کتنی ھے؟ کیا مقرب فرشتے بھی مر جائیں گے؟ کس طرح؟
15385 2009/02/28 کلام قدیمروایات کے مطابق فرشتوں کی خلقت ، حضرت رسول اکرم صلی اللھ علیھ و الھ وسلم اور ائمھ طاھرین علیھم السلام کے ارواح کی خلقت کے بعد تھی۔ وه سب حتی کھ جبرائیل ، اسرافیل اور دوسرے خدا کے مقرب ملائکھ ، قیامت
-
حضرت علی(ع) نے،پیغمبر(ص) کی وصیت لکهنے کی خواهش میں رکاوٹ ایجاد کرنے پر کیوں مخالفت نهیں کی؟
10243 2009/02/25 کلام قدیمپیغمبر اکرم صلی الله علیه واله وسلم کی چاهت کو عملی جامه پهنانے میں رکاوٹ ڈالنے ( وفات سے پهلے وصیت لکهنے کے لئے قلم ودوات کو لانے کی درخواست ) کا واقعه تاریخ اسلام کے مشهور واقعات میں شمار هوتا هے جو
-
زمانه کے گزرنے کے پیش نظر امام زمان(عج) کا ظاهری چهره کیسا هے؟
8520 2009/02/17 کلام قدیمتفصیلی جواب...
-
اسلام اورعیسائیت کی معنویت میں فرق-
11366 2009/02/15 کلام جدیدهردین میں اس کی معنویت کی قدر ومنزلت کے معیار کا براه راست رابطه خود اس دین کی قدر ومنزلت اور اعتبار سے هوتا هے- عیسائیت کی دینی کتابوں میں خلاف عقل تعلیمات پائی جاتی هیں ، یهاں تک که خود عیسائی بهی ا
-
حضرت علی علیھ السلام نے نماز کی حالت میں کیوں زکات ادا کی؟ جبکھ ان پر زکوٰۃ واجب نھیں تھی۔
11925 2009/02/15 کلام قدیمحضرت علی علیھ السلام کبھی بھی فقیر اور تنگدست نھیں تھے۔ بلکھ ھمیشھ وه اپنی محنت سے کافی مال کمایا کرتے تھے۔ وه اس کو خدا کی راه میں انفاق کرتے تھے۔ وه اپنے اپ کے لئے کچھه باقی نھیں بچاتے تھے جو کچھه ا
-
ائمه اطهار (علیهم السلام ) کیوں اپنی زیارت گاهوں کو ٹروریسٹی حملوں کے مقابلے میں نهیں بچا سکے هیں ؟
6473 2009/02/14 کلام قدیمخداوند متعال نے پیغمبر اکرم صلی الله علیه واله وسلم اور ائمه اطهار علیهم السلام کو ولایت تشریعی ( قانون سازیه اور اشیا اور کاموں کو حلال وحرام کر نے ) کے علاوه ولایت تکو ینی بهی عطا فر مائی هے اور وه
-
اگر ممکن ھو شیعوں کے اصلی فرقوں کی تعداد کو بیان کیجئے؟
16595 2009/02/14 کلام قدیمشیعھ کے لغوی معنی پیرو اور مددگار کے ھیں۔ نیز دین اور مزهب کے ایک ھونے کو بھی کھتے ھیں۔ مسلمانوں کی اصطلاح میں اس لفظ نے حضرت علی علیھ السلام کے پیروکاروں سے تعلق پیدا کیا ھے اورحضرت علی علیھ السلا
-
خدا کی نعمتوں کا شکر بجالانا کیوں واجب ھے؟
13623 2009/02/14 کلام قدیملغت میں شکرکے معنی ، ذھن میں نعمت کے تصور کرنے اور گفتار و کردار میں اس کے اظھا کرنے کے ھیں۔ خدا کی نعمتوں کا شکرواجب ھونے کے سلسلے میں چند نکات کی جانب توجھ کرنا ضروری ھے۔1۔ منعم کے لئے شکر کا واجب
-
عقل کیوں دین کے ساتھـ تناقض رکهتی هے ؟
7648 2009/02/11 کلام جدیدعقل ، انسان کی باطنی حجت هے جو اسے کمال کی طرف رهبری کرتی هے اور شریعت ( دین ) ظاهری حجت هے ، جو انسان کو الودگیوں کے بهنور سے نجات دلاکر کمال سعادت کے ساحل کی طرف رهنمائی کرتی هے- اس بناپر ممکن نهیں
-
کیا یه کهنا صحیح هے که خداوند متعال ایک انرجی هے؟
6816 2009/02/11 کلام قدیمخدا وند متعال ، واجب الوجود ، عالم ، صاحب اراده اور هر قسم کی محتاجی ، محدودیت اور نقص سے پاک و منزه هے ، لیکن انر جی ایک مخلوق هے جس میں تقائص ، احتیاج اور محدودیت پائی جاتی هے اور اس میں علم و اراده
-
خیر وشر کے پیش نظر ، دنیا میں برائی اور بهلائی کو کیسے خداکی مهربانی ثابت کیا جاسکتا هے؟
7985 2009/02/08 کلام قدیمخدا وند متعال نے انسان کو بهترین حالات میں پیدا کیا هے اور اس کی اس دنیا اور دوسری دنیا کی تمام ضرورتوں کو پورا کیا هے- بلکه تمام مخلوقات کو انسان کے لئے پیدا کیا هے اور انهیں اس کی خد مت میں قرار دیا
-
حقیقتاً اسلام میں عقل وعقلمندی کی جگه کهاں پر هے؟
9784 2009/02/08 کلام جدیدمطلب کو واضح کر نے کے لئے پهلے ضروری هے که دینی مسائل کے بارے میں بعض غلط فهمیوں کی وضاحت کی جائے جیسے که مذکوره سوال میں بیان کیا گیا هے ، اولا : کس دینی کتاب میں کهاں پر یه بیان هوا هے که بیٹے کا با
-
یھ کیسے ممکن ھے کھ ایک ایسے انسان کی حالت دوسروں کے احسان، نیکی و دعا کے ذریعھ آخرت میں بدل جائے، جس نے اپنی پوری زندگی گناه و گمراھی میں صرف کی ھو اور اپنے کو سدھارنے کی کوئی کوشش نھ کی ھو۔
9208 2009/02/04 کلام قدیمسوال میں جو مطلب بیان کیا گیاھے ، وه نه سو فیصدی قابل قبول ھے اور نه سو فیصدی مسترد کردینے کے قابل ھے ، بلکه اس کا دار ومدار گناه کی قسم اور گناھگار شخص پر ھے ، کیونکه بعض گناه ، جیسے خدا کا شریک ٹھرا
-
علم ودین کے در میان پائے جانے والے بعض تضاد کے پیش نظر ان دو کے در میان کیسا رابطه هے؟
6119 2009/02/04 کلام جدید
-
بعض لوگ کیوں کر زیاده عمر کی نعمت سے بهره مند هوتے هیں اور عقلی ومعنوی (اطاعت خدا) تکامل کے مالک هو تے هیں؟!
6712 2009/02/04 کلام قدیماس سوال کا جواب خاص طور پر دو اعتبار سے قابل بحث هے:اول یه که دنیوی زندگی اور عمر ، اجمالی طور پر تمام دنیوی نعمتیں ، دو پهلو رکھتی هیں ! اس معنی میں که اگر انسان کی زندگی ایمان ، قران مجید اور عترت ک
-
انسانوں کے درمیان فرق و تفاوت ،جیسے خوبصورتی وبدصورتی ،هدایت وگمراهی ،رزق وروزی وغیره کا فلسفه کیا هے؟
9107 2009/02/04 کلام قدیمعدل کے کئی معانی بیان کئے گئے هیں جیسے:ایک مرکب مجموعه کے اجزاکا منظم هو نا ، انفرادی حقوق کی رعایت اور حق دار کو حق پهنچانا ، وجود کو پھیلانے کے سلسله میں دوسروں کے حقوق کی رعایت کرنا ، مساوات اور هر