جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:کلام)
-
کیا حضرت آدم علیه السلام گناه اور لغزش کے مرتکب هوئے ؟ کیا انبیا علیهم السلام خطا و گناه سے منزه و پاک نهیں هیں؟
9764 2009/02/04 کلام قدیمجواب کی وضاحت کے لئے مندرجه ذیل نکات کو بیان کر نا ضروری هے:1 ) انبیا واوصیائے الهی عالم هستی میں روحانی وتکوینی لحاظ سے بلند مقام کے حامل هیں- وه انوار غیبیه الهی اور جلال و جمال خدا وندی کے مکمل مظا
-
کیا رد کیهانی (world line) کانظریه روح کے کم از کم مر نے کے بعد وجود وباقی رهنے کے منافی نهیں هے؟
6719 2009/02/04 کلام قدیم1- اسلام کے مطابق میں ایک ایسی حقیقت هے جو بدن کے منافی هے – قران مجید کی چندایات ، جیسے سوره حجر کی ایت 29 ، سوره مومنوں کی ایت 14 ، سوره انعام کی ایت 93 ، سوره حشر کی ایت 19اور سوره شمس کی ایت 7و8اس
-
ائمه معصومین (علیهم السلام) کے نام کیوں واضح طور پر قرآن مجید میں ذکر نهیں هوئے هیں؟
8677 2009/02/04 کلام قدیمقابل توجه بات هے که اگرچه ائمه اطهار علیهم السلام کے نام قران مجید میں واضح طور پر ذکر نهیں هوئے هیں ، لیکن پیغمبر اسلام صلی الله علیه واله وسلم کے کلام مبارک میں ائمه معصومین علیهم السلام کے اسمائے گ
-
برهان نظم کیا هے؟
10288 2009/02/04 کلام قدیم1 ) خداوند متعال کے وجود کی معرفت اور اثبات کے سلسله میں بیان هو نے والے برهان اور طریقے متعدد هیں اور ان میں گوناگون روشوں سے استفاده کیا گیا هے-روش کے لحاظ سے یه برهان تین حصوں میں تقسیم هو ته هیں :
-
کیا امام زمان (عجل الله تعالی فر جه الشریف) کے بیوی بچے هیں؟
8045 2009/02/04 کلام قدیماگر چه امام زمان ( عجل اللی تعالی فر جه الشریف ) کے بیوی بچے هو نا ممکن هیں اور حضرت علیه السلام کی غیبت کا یه لازمه نهیں هے که ازدواج کی سنت الهی کو ترک کر نا چاهئے ، لیکن اس سلسله میں روایات میں کوئ
-
دین کیوں مکمل صورت میں اور دفعتاًنهیں بھیجاگیا اور اس کے تدریجی صورت میں ارسال کر نے کی کیا ضرورت تھی؟!
6833 2009/02/04 کلام جدیددین کاتدریجی صورت میں بھیجا جاناایک جهت سے انسان کی فکری اور روحانی توانائیوں کے مطابق هے اور دوسری جهت سے اس کی دنیوی اور اجتماعی ضرورتوں کے مطابق هے - اس لحاظ سے چونکه ابتدائی انسان مناسب فکری قوت
-
بعض ملائکه خدا وند متعال کی عبادت و تسبیح کے علاوه کوئی اور کام انجام نهیں دیتے هیں- کیا ان کا یه عمل اختیاری هے یا غیر اختیاری؟! اور اگر ملائکه اختیار نهیں رکھتے هیں، تو کیا خداوند متعال اس قسم کی عبادت کا محتاج هے؟
7491 2009/02/04 کلام قدیمخداوند متعال کو کسی بھی مخلوق کی کسی بھی عبادت کا کوئی فائده نهیں هے ، خواه وه مخلوق مختار هو یا غیر مختار-لیکن اختیاری عبادت ، عابد کے تکامل و عروج اور تدریجی رشد اوراس کے خدا سے وجودی تقرب میں شدت پ
-
همارا اعتقاد هے که اسلام تحریف سے محفوظ هے اورهم یه بھی اعتقاد رکھتے هیں که عترت پیغمبر اکرم صلی الله علیه وآله وسلم مفسرقرآن هیں- اس بناپر کیا اس کا یه نتیجه نکل سکتا هے که غیر شیعی اسلام تحریف شده هے؟
6789 2009/02/04 کلام قدیمبیشک قران مجید جو اسلام کا بنیادی منبع هے ، لفظی تحریف ( الفاظ و عبارتوں میں رد وبدل یا کم و زیاده ) سے محفوظ هے ,قران مجید کی ، بعض ایات اور روایات واضح طور پر اس بات پر دلالت کرتی هیں که یه معجزه ال
-
کیا لو گوں کے ایمان کے بارے میں پیغمبر اکرم صلی الله علیه وآله وسلم کی عدم مسئو لیت ، جهاد اور امر بالمعروف و نهی عن المنکر کے منافی نهیں هے؟
10787 2009/02/04 کلام جدیدقران مجید کی بعض ایات پیغمبر اسلام صلی الله علیه واله وسلم کولو گوں کے ایمان کا مسئول نهیں جانتی هیں اور اس کے یه معنی هیں که لوگوں کا ایمان لانا پیغمبر اکرم صلی الله علیه واله وسلم کے ذمه نهیں هے ، ک
-
مسلمانوں میں مختلف فر قے وجود میں آنے کے علل واعوامل کیا هیں؟
12217 2009/02/04 کلام قدیممسلمانوں میں مختلف مذاهب کے وجود میں انے کے گوناگون علل وعوامل هیں جیسے:0- پیغمبر اسلام صلی الله علیه واله وسلم کے توسط سے حضرت علی علیه السلام کی جانشینی کے بارے میں وصیتوں اور فر مودات سے بعض لوگوں
-
یه جو بعض او لیائے الهی ماکان وما یکون وماهو کائن (ماضی،حال اور مستقبل) کا علم رکھتے تھے ، کا مراد کیا هے؟
9860 2009/02/04 کلام قدیمانسان کو مختلف طریقوں سے معلومات حاصل هو تے هیں ، ان طریقوں میں سے ایک غیب سے رابطه هے ، خود اس کی بھی مختلف قسمیں هیں اور انسان کا غیب سے رابطه خود اس کی روحانی ، نفسیاتی اور عقلی وسعت اور اس کے حق
-
سوره آل عمران کی آیت ١٩ " ان الدین عندالله الاسلام " میں اسلام کو کبھی " خدا کے برابر تسلیم " کے معنی مین تاویل کر کے اسے اسم مصدر جانتے هیں ، مهر بانی کر کے اس سلسله میں وضاحت فر مائیے-
9299 2009/02/04 کلام جدیدلغت میں اسلام خداوند متعال کے سامنے کسی چون وچرا کے بغیر تسلیم محض هو نے کے معنی میں هے – اور دین ، انسان کے انفرادی اور اجتمای امور میں افکار ، حالات و کرداراور اس کے اپنے اپ ، دوسروں اور خدا وند متع
-
اگر عصمت کا مقام خداوند متعال کی طرف سے ایک مهربانی هے تو ایک معصوم اور ایک غیر معصوم کے مرتکب گناه نه هو نے کے اجرکو کیسے بیان کیا جاسکتا هے؟
7330 2009/02/04 کلام قدیماجمالی جواب:1- عصمت کا مطلب یه هے که: معصوم انسان کے اندر ایسے امر کا موجود هو نا ، جو اسے خطا اور معصیت سے دو چار هو نے سے بچانے کا سبب بنے – یه امر معصوم کے گناه کے برے اثرات کے بارے میں اگاهی کا نت
-
کیا قیامت کبری کے وقت خدا وند متعال کے علاوه تمام موجودات مر جائیں گی ؟ حتی عزرائیل بھی؟
7339 2009/02/04 کلام قدیمسوال کا هم دو حصوں میں جواب دیتے هیں :1- قیامت کے دوران موت کی ماهیت اور اس کی وسعت ـ 2 ـ جو اس ( موت ) سے مستثنی قرار پائے هیں ـ پهلا حصه:قران مجید کےمطابق ، هر چیز کی موت اس وقت اتی وقت هے جب اس چی
-
کیا انسان میں برزخ اور قیامت کی نعمتوں اورعذ اب کو درک کر نے کی توانائی هے؟
9146 2009/02/04 کلام جدیداس سوال کے اجمالی جواب کے لئےپهلے حسب ذیل چند مطالب بیان کر نا ضروری هیں :1- ادراک اور معرفت حقیقت کی اگاهی حاصل کر نے یا حقیقت تک پهنچنے کی راه پیدا کر نے کے معنی میں هے-2- انسان اس ادراک و معرفت کو
-
بهائیت اور اس کی تاریخ کے بارے میں وضاحت کیجئے-
10352 2009/02/04 کلام قدیمفرقه بهائیت کا بانی میرزا حسین علی نوری تھا ، جو باب کے ظهور اور هنگامه ارائی کے بعد ، ملا حسین بشرویه ای کی تبلیغ کے ذریعه با ب کا گرویده بن کر اس کے دعوی پر ایمان لایا اور باب کی موت کے بعد اس کے جا
-
بهائیت کے بارے میں ، ان کے افکار غلط هو نے کی دلیل ، ان کےنجس هونے کے اسباب اور سادگی میں ان کے عقائد کو قبول کر نے والے کی حالت کے بارے میں کچھـ وضاحت فر مائیے-
8911 2009/02/04 کلام قدیمفرقه بهائیت کے بانی ، میرازا حسین علی بها کا عقیده اس کی کتابوں میں اس اصل پر مبنی هے که اس کے اور اسی طرح علی محمد باب کے ظهور کر نے کے بعد ، دین اسلام منسوخ هو گیا هے اور حضرت محمد ( صلی الله علیه و
-
کیا امام مهدی عجل الله تعالی فرجه الشریف بھی خطا واشتباه سے دو چار نهیں هوتے هیں؟
7215 2009/02/04 کلام قدیماس توهم کا سرچشمه ، ممکن هے درج ذیل تین امرهوں:1- ائمه اطهار ( ع ) کے در میان فرق کا قائل هو نا –2-اغاز امامت کے وقت امام مهدی عجل الله تعالی فرجه الشریف کا کم سن هو نا –3-امام مهدی ( عج ) کی طولانی ع
-
شیعوں کے عقیده کے مطابق امام زمانه عجل الله تعالی فرجه الشریف بچپن میں هی امامت کے عهده پر فائز هو چکے هیں ، کیا اس قسم کی چیز قابل قبول هے اور بنیادی طور پر سن طفولیت میں امامت کی کیسے توجیه کی جاسکتی هے ؟
7265 2009/02/04 کلام قدیمشیعوں کے ضروری مذهبی عقیده کے مطابق- جو بهت سی ایات اور روایات نبوی ( ص ) سے ماخوذهے- امامت ایک الهی منصب هے –اس لحاظ سے اگر خدا کی طرف سے کسی شخص کے اس مقام پر نصب هونے کی تصدیق هو جائے ، تو ایک مسلم
-
عقل "محاسب" اور دل (وایمان و عشق)کے درمیان فرق کی وضاحت کیجئے-
14719 2009/02/04 کلام جدیدانسان کا وجود ، دوبڑی اور عظیم قوتوں ( عقل وعشق ) کا مرکز هے- ان میں سے هر ایک قوت انسان کی زندگی میں اهم رول ادا کرتی هے – عقل کی مثال اس منور چراغ کے مانند هے جو انسان کی زندگی کے پیچ وخم والے راسته
-
کیا معاشره کا دین قابل تغییر هے؟
7393 2009/02/04 کلام جدیداس سوال کے جواب کے سلسله میں پهلے ضروری هے که سوال کی مراد واضح هو جائے - کبھی ممکن هے ، معاشره کے دین میں تغییر سے مراد ، ایک معاشره میں قبول کئے گئے اصل دین الهی وحق میں تغییر هو اس مفروضه کی بنا پ
-
زائرین خاص کر ایرانی کیوں بقیع کے پاس گریه کرتے هیں؟
8936 2009/02/04 کلام جدیداس سوال کا جواب ، گریه کی ماهیت اور اس کے استعمال کی شناخت پر مبنی هے- گریه اور رونے کا ایک ظاهر هے اور ایک باطن – اس کا باطن وهی اس کے قلبی اور جذ باتی غم و الام هیں جو انسان کو حاصل هو نے سے اس کے د
-
اگر موت کے بعد مرده کی آنکهیں اور کان کھل جائیں ، تو وه اپنی موت کے بعد رونما هو نے والے حوادث کے بارے میں کیوں دوسروں سے سوال کر تا هے؟ !
12753 2009/02/04 کلام قدیمموت کے بعد برزخی انکهوں کا کھل جانا ایک عمومی امر هے ، یعنی تمام انسان موت کے وقت ، اپنے اعمال کی نسبت سے قبض روح کر نے والے موکلوں کا مشاهده کر کے ان کے ساتھ ـ ایک قسم کی گفتگو کرتے هیں اور ان کی اوا
-
هم امتحان اور عذاب الهی کے در میان کیسے فرق کریں؟
11188 2009/02/04 کلام قدیمبعض امور یقینا ابتلاات اور امتحانات الهی هیں تاکه ان کے مقابل میں انسان کا برتاٶ واضح هو جائے اور ان حوادث کے ساتھ ـ انسان کا یه برتاٶ اس کی حقیقی اور باطنی شخصیت کی تعمیر کا سبب بن جاتا هے - اور اس
-
مهدی منتظر (عجل الله تعالی فر جه الشریف) کے بارے میں شیعوں کا نظریه کیا هے؟
9761 2009/02/04 کلام قدیمچونکه مذکوره سوال انتهائی مجمل اور مختصر هے ، اس لئے ضروری هے که حضرت حجت عجل الله تعالی فر جه الشریف کی زندگی ، اپ ( ع ) کی غیبت اور ظهور کی علامتوں کے بارے میں ایک مختصر اشاره کریں-اپ ( ع ) کا نام
-
کیا شیعوں کے نزدیک بارهویں امام کی غیبت کا مسئله, پورے نظریه امامت کو زیر سوال قرار نهیں دیتا هے؟
7802 2009/02/04 کلام قدیمچونکه سوال اجمالی طور پر اور مصادیق کی طرف اشاره کئے بغیر, غیبت کے نظریه کا امامت سے تعارض کے طورپر پیش کیا گیا هے, اس لئے ضروری هے که هم پهلے امام کی ذمه داریوں کے بارے میں کچھ ـ عناوین بیان کریں اور
-
شیطان، هماری فکر و اندیشه میں کیسے نفوذ کر کے اپنے عزائم کو القا کر تا هے؟
8255 2009/02/04 کلام قدیماس سے قبل که هم انسان کے اندر شیطان کے نفوذ کی راهوں پر بحث کریں ، صروری هے که شیطان نامی مخلوق کے بارے میں ایک اجمالی شناخت پر روشنی ڈالیں - لفظ شیطان کی اصل کے استنباط کے بارے میں صاحبان نظر کے در م
-
آپ، سوره شوری کی آیت نمبر ٢٣میں لفظ "القربی" سے کیوں اهل بیت کا مراد استنباط کرتے هیں؟
14931 2009/02/04 کلام قدیمهر کلام اور جمله میں اگر بولنے والے کی مراد ، اس جمله یا اس میں استعمال هوئے الفاظ سے معلوم نه هوتی تا هوتو ، ان قرینوں کی تلاش کرنی چاهئے جو اس کلام سے بولنے والے کی مراد واضح کریں ـ اور سوره شوری ک
-
آپ کیوں اهل بیت کو چند مخصوص افراد تک محدود کرتے هیں ؟
9735 2009/02/04 کلام قدیماهل بیت کا صرف چوده معصوم ( ع ) تک مخصوص هو نا کوئی انسانی کام نهیں هے ـ یه وه حصر واختصاص هے جو ایه تطهیر میں کلام الهی اور نبی اکرم ( ص ) کی روایتوں سے حاصل هو تا هے ـ اس دعوی کو ثابت کر نے کے لئے م
-
یه کیسے ممکن هے که ایک لاکھـ صحابیوں نے حد یث غدیر سنی هو اور سقیفه میں کوئی ایک بھی اعتراض نه کرے؟!
10356 2009/02/04 کلام قدیماصل واقعه غدیر تاریخی لحاظ سے ثابت شده هے ـ مورخین نے اس واقعه کو درج کر کے اور اس داستان کو سینه به سینه قابل اعتماد لوگوں اور گونا گون گروھوں کی زبانی سن کر اس کے صحیح هو نے کا اعتراف کیا هے اس مطل
-
چونکه "لفظ ولایت" کے سلسله میں مختلف اور کئی معنی پیش کئے گئے هیں، مهربانی کر کے فر مائیے که اس کا حقیقی معنی کیا هے؟
16064 2009/02/04 کلام قدیمولایت کی بنیاد ولی هےکه لغت میں اس کے لئے مختلف معانی ذکر هوئے هیں- لیکن یهاں پر جس لغوی معنی کو مد نظر رکھا گیا هے وه: مولی کو دئے گئے امور کی سر پرستی اور صاحب اختیار هو ناهے اور مولی ان امور پر ایک
-
خدا وند متعال نے کس خصوصیت کی بناپر حضرت سلیمان کو ملک و حکومت عطا کی ؟
12468 2009/02/04 کلام قدیمانبیائے الهی کی بعثت کا اصلی مقصد لوگوں تک خدا کے کلام کو پهنچانا اور انهیں صحیح زندگی کا طریقه سکھانا هے- لیکن بعض دینی مسائل ، جیسے: مالی قوانین ، جهاد اور ... حکمرانی کی قدرت کے بغیر ، عملی صورت نھ
-
سب سے پهلے اور ابتدائی ترین اعتقادات جو ایک مسلمان کو رکھنے چاهئے، کیا هیں؟
9820 2009/02/04 کلام قدیمهر انسان شهادتین کا اقرار کرنے ، یعنی اشهد ان لا اله الا الله واشهد ان محمدا رسول الله کهنے سے ایک شخص مسلمان شمار هو تا هے اور اس پر مسلمان کے احکام جاری هوتے هیں: اس کا بدن پاک اور اس کے بچے بھی پاک
-
هزاروںسال خداوند متعال کی عباد ت کر نے کے پیش نظر کیا شیطان کو یه حق نهیں تھا که خدا وند متعال اس کی یاری کرے؟
7811 2009/02/04 کلام قدیمقران مجید کی ارشادات کےمطابق شیطان کی ذات سے هے اور وه جنات انسان کے مانند مکلف هیں-امام علی علیه السلام نے فر مایا :شیطان نے چھ ـ هزار سال عبادت کی هےاورمعلوم نهیں هے که یه سال دنیوی هیں یا اخروی ( ک
-
کسی گناه کے مرتکب هوئے بغیر نوجوان کا حضر خضر کے هاتهوں قتل کئے جانے کی کیا توجیه کی جاسکتی هے؟کیا یه کام سنت الهی کے منافی نهیں هے؟
9307 2009/02/04 Exegesisایات ، روایات اور تفاسیر سے معلوم هو تا هے که حضرت خضر کے هاتهوں جوان کے قتل هو نے کا قضیه ، غضب اور هواوهوس کی وجه سے نهیں تها ، بلکه یقینی طورپر یه قتل ایک فلسفه ، حکمت اور مصلحت کی بناپر تها ، خاص