اعلی درجے کی تلاش
کا
5660
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2014/10/06
سوال کا خلاصہ
پیغمبر اسلام[ص] اور حضرت ادریس [ع] نے کب اور کہاں پر ملاقات کی ہے ؟
سوال
پیغمبر اسلام[ص] اور حضرت ادریس [ع] نے کب اور کہاں پر ملاقات کی ہے ؟
ایک مختصر
روایتون کی ایک تعداد کے مطابق،پیغمبر اسلام[ص] نے معراج کی رات کو چوتھے آسمان پر
حضرت ادریس[ع] سے ملاقات  کی ہے ۔
«ثُمَّ صَعِدْنَا إِلَى السَّمَاءِ الرَّابِعَةِ وَ إِذَا فِیهَا رَجُلٌ، قُلْتُ مَنْ هَذَا یَا جَبْرَئِیلُ قَالَ هَذَا إِدْرِیسُ‏ رَفَعَهُ اللَّهُ‏ مَکاناً عَلِیًّا فَسَلَّمْتُ عَلَیْهِ وَ سَلَّمَ عَلَیَّ- وَ اسْتَغْفَرْتُ لَهُ وَ اسْتَغْفَرَ لِی»[1]
"پیغمبر اسلام[ص] نے فرمایا :اس کے بعد مجھے چوتھے آسمان کی طرف لے گئے۔وہاں پر میں نے ایک شخص کو دیکھا۔ میں نے جبرئیل سے پوچھا: یہ شخص کون ہے ؟ جبرئئیل نے جواب میں کہا:وہ ادریس ہیں اور خداوند متعال نے انھیں ایک بلند مقام عطا کیا ہے ۔پس میں نے انھیں سلام کیا اور انھوں نے بھی مجھے سلام کیا۔ میں نے ان کے لئے استغفار کی درخواست کی اور انھوں نے مجھ سے بخشش کی درخواست کی ۔
 

[1] قمی، علی بن ابراهیم، تفسیر القمی، محقق، مصحح، موسوی جزائری، سید طیب، ج ‏2، ص 8، قم، دار الکتاب، قم، طبع سوم، 1404ق.
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا