جوابات کا خزانہ
-
کون سے اعمال انسان کی خوبصورتی اور نورانیت کا سبب بنتے ھیں؟
10113 2009/02/14 عملی اخلاقاسلامی نقطھ نظر کے مطابق خوبصورتی کی دو قسمیں ھیں:1۔ ظاھری خوبصورتی۔ 2۔ باطنی خوبصورتی۔معتبر اور متواتر روایات کے مطابق انسان کی باطنی خوبصورتی کے اسباب ، صبر ، انکساری ، وقار ، اطمینان ، تقوی ، او پر
-
سب سے اثر دار نذر کون سی ھے؟
6385 2009/02/14 حقوق و احکامحاجت روا ھونے کیلئے ایک اھم سبب نذر کرنا ھے۔ جس کے خاص اداب ھیں ۔ من جملھ یھ کھ نذر میں صیغھ پڑھنا ضروری ھے۔ لیکن یھ ضروری نھیں کھ صیغھ عربی زبان میں ھی ھو۔ مثال کے طور پر اگر کهے نذر کرتا ھوں کھ اگ
-
عقل کیوں دین کے ساتھـ تناقض رکهتی هے ؟
7423 2009/02/11 کلام جدیدعقل ، انسان کی باطنی حجت هے جو اسے کمال کی طرف رهبری کرتی هے اور شریعت ( دین ) ظاهری حجت هے ، جو انسان کو الودگیوں کے بهنور سے نجات دلاکر کمال سعادت کے ساحل کی طرف رهنمائی کرتی هے- اس بناپر ممکن نهیں
-
کیا یه کهنا صحیح هے که خداوند متعال ایک انرجی هے؟
6620 2009/02/11 کلام قدیمخدا وند متعال ، واجب الوجود ، عالم ، صاحب اراده اور هر قسم کی محتاجی ، محدودیت اور نقص سے پاک و منزه هے ، لیکن انر جی ایک مخلوق هے جس میں تقائص ، احتیاج اور محدودیت پائی جاتی هے اور اس میں علم و اراده
-
ملاسلطان علی گنابادی مشهور به سلطان محمد علی شاه کیسے شخص تهے؟
6617 2009/02/09 تاريخ بزرگانسلطان محمد گنا بادی ، ملقب به سلطان علی شاه ، طریقت نعمت اللهی میں حالیه صدی کے عرفا میں شمار هو تے هیں – وه 28 جمادی الثانی سنه 1251 هجری قمری میں خراسان کے گناباد علاقه میں پیدا هوئے – دینی تعلیم حا
-
قرآن مجید ، اعراب کے بغیر کیسے تحریف سے محفوظ رها هے؟
10378 2009/02/08 قرآنی علومپیغمبر اسلام صلی الله علیه واله وسلم کی بعثت کے ابتدائی زمانه میں عربی رسم الخط بے نقطه هونے کے علاوه اس کے حروف اور کلمات نشانه اور علائم سے بھی خالی تهے اور قدرتی بات هے که قران مجید بھی اس زمانه می
-
افسانه غرانیق کیا هے؟
10787 2009/02/08 Exegesisافسانه غرانیق ، دشمنوں اور مخالفین کی جعل کی گئی داستان هے – انهوں نے قران مجید اور پیغمبر اسلام صلی الله علیه واله وسلم کی حیثیت کو مجروح اور کمزور کر نے کے لئے اس قسم کی بے بنیاد حدیث کو گهڑ لیا هے-
-
کس مدت تک گناه کو ترک کیا جائے تاکه انسان کو دوباره اس گناه میں مبتلا نه هونے کی ضمانت ملے؟
5349 2009/02/08 عملی اخلاقهمیں اس سلسله میں نه کوئی ایت ملی اور نه کوئی روایت ملی هے ، البته روایتوں میں یه ایا هے که جو اپنے تمام کاموں میں چالیس روز تک اخلاص دکهائے –اور انهیں خدا کی رضا کے لئے انجام دے ، تو خداوند متعال اپن
-
عمروعاص اپنی پوری زندگی میں کیساآدمی تھا؟
12085 2009/02/08 تاريخ بزرگانعمروبن عاص ، وهی عمرو بن عاص بن وائل سهمی هے- وه ایک موقع پرست اور چالباز انسان تھا- نابغه نامی ایک عورت سے پیدا هوا اور باپ کے لحاظ سے عاص بن وائل سے منسوب تها- عاص بن وائل سهمی وهی مشرک هے که جس نے
-
کیا حضرت عمر نے جھوٹی حدیثیں گھڑ نے کی وجه سے ابوهریره کو ڈانٹا هے؟
19840 2009/02/08 علم رجالبخاری ، مسلم ، ذهبی ، امام ابو جعفر اسکافی ، متقی هندی اور دوسرے محدثین نے نقل کیا هے که خلیفه دوم حضرت عمر نے ابو هریره کو بے بنیاد روایتوں کو پیغمبر اسلام صلی الله علیه واله وسلم سے منسوب کر نے کے
-
کیا اسلام کی نظر میں تعظیم کا سجده جائز هے؟
12962 2009/02/08 Exegesisاسلام اور مکتب اهل بیت علیهم السلام کے مطابق عبادت کی مکمل ترین اور زیبا ترین صورت سجده هے جو صرف خدا وند متعال سے مخصوص هے اور خداوند متعال کے علاوه کسی کے لئے سجده کر نا جائز نهیں هے-لیکن حضرت یوسف
-
شیطان اور نفس اماره کے در میان کیا فرق هے؟
19003 2009/02/08 عملی اخلاقانسان کی حقیقی هویت ، جسے نفس کها جاتا هے ، کے متعددابعاد اور مراتب هیں که قران مجید میں اس کے تین مراتب ( اماره ، لوامه ، اور مطمئنه ) کی طرف اشاره کیاگیا هے –نفس اماره ، اس معنی میں هے که انسان کی ح
-
خیر وشر کے پیش نظر ، دنیا میں برائی اور بهلائی کو کیسے خداکی مهربانی ثابت کیا جاسکتا هے؟
7804 2009/02/08 کلام قدیمخدا وند متعال نے انسان کو بهترین حالات میں پیدا کیا هے اور اس کی اس دنیا اور دوسری دنیا کی تمام ضرورتوں کو پورا کیا هے- بلکه تمام مخلوقات کو انسان کے لئے پیدا کیا هے اور انهیں اس کی خد مت میں قرار دیا
-
حقیقتاً اسلام میں عقل وعقلمندی کی جگه کهاں پر هے؟
9583 2009/02/08 کلام جدیدمطلب کو واضح کر نے کے لئے پهلے ضروری هے که دینی مسائل کے بارے میں بعض غلط فهمیوں کی وضاحت کی جائے جیسے که مذکوره سوال میں بیان کیا گیا هے ، اولا : کس دینی کتاب میں کهاں پر یه بیان هوا هے که بیٹے کا با
-
عشق کی مختلف قسموں میں سے کونسی قسم، اسلام کی نظر میں صحیح هے؟
23149 2009/02/08 نظری عرفانفلاسفه اور عارفوں نے عشق کو گوناگون قسموں میں تقسیم کیا هے – لیکن ایک کلی تقسیم بندی میں کها گیا هے که عشق کی دوقسمیں هیں :1- حقیقی عشق : یه وهی خداوند متعال اور اس کی صفات و افعال کا عشق هے-2- مجازی
-
یھ کیسے ممکن ھے کھ ایک ایسے انسان کی حالت دوسروں کے احسان، نیکی و دعا کے ذریعھ آخرت میں بدل جائے، جس نے اپنی پوری زندگی گناه و گمراھی میں صرف کی ھو اور اپنے کو سدھارنے کی کوئی کوشش نھ کی ھو۔
8922 2009/02/04 کلام قدیمسوال میں جو مطلب بیان کیا گیاھے ، وه نه سو فیصدی قابل قبول ھے اور نه سو فیصدی مسترد کردینے کے قابل ھے ، بلکه اس کا دار ومدار گناه کی قسم اور گناھگار شخص پر ھے ، کیونکه بعض گناه ، جیسے خدا کا شریک ٹھرا
-
حدیث کساء اور اس کی سند کے بارے میں شیعه علماء کا نظریه کیا هے؟ جواس حدیث کےآخر میں عجیب تعبیریں کی گئی هیں ، ان کی کیسے توجیه کی جاسکتی هے؟
17202 2009/02/04 درایت حدیث1- بعض اوقات حدیث کسا سے مراد احادیث کا وه مجموعه هےجواهل سنت اورشیعوں کی کتب احادیث میں ایه تطهیر کی شان نزول اور کسا کے نیچے اصحاب کسا کے جمع هونے کے بارے میں درج کیا گیا هے- اور بعض اوقات اس سے مرا
-
یه جو پیغمبر اسلام نے فر مایا هے که "صفائی نصف ایمان هے"، اور دوسری جگه پر فر مایا هے که: " ازدواج سے انسان کا ایمان مکمل هو تا هے"، پس نماز و روزه کا کیا حال هے؟
15197 2009/02/04 عملی اخلاق1- سوال میں پیغمبر اسلام صلی الله علیه واله وسلم کی ایک روایت نقل کی گئی هے که صفائی ایمان کا نصف حصه هے- حدیث کی کتابوں میں اس قسم کی کوئی روایت موجود نیں هے-2- جوکچھ ـ پیغمبر اسلام صلی الله علیه وال
-
علم ودین کے در میان پائے جانے والے بعض تضاد کے پیش نظر ان دو کے در میان کیسا رابطه هے؟
6000 2009/02/04 کلام جدید
-
بعض لوگ کیوں کر زیاده عمر کی نعمت سے بهره مند هوتے هیں اور عقلی ومعنوی (اطاعت خدا) تکامل کے مالک هو تے هیں؟!
6539 2009/02/04 کلام قدیماس سوال کا جواب خاص طور پر دو اعتبار سے قابل بحث هے:اول یه که دنیوی زندگی اور عمر ، اجمالی طور پر تمام دنیوی نعمتیں ، دو پهلو رکھتی هیں ! اس معنی میں که اگر انسان کی زندگی ایمان ، قران مجید اور عترت ک
-
انسانوں کے درمیان فرق و تفاوت ،جیسے خوبصورتی وبدصورتی ،هدایت وگمراهی ،رزق وروزی وغیره کا فلسفه کیا هے؟
8921 2009/02/04 کلام قدیمعدل کے کئی معانی بیان کئے گئے هیں جیسے:ایک مرکب مجموعه کے اجزاکا منظم هو نا ، انفرادی حقوق کی رعایت اور حق دار کو حق پهنچانا ، وجود کو پھیلانے کے سلسله میں دوسروں کے حقوق کی رعایت کرنا ، مساوات اور هر
-
گناه کی حقیقت کیا هے اور یه انسان کی روح وروان پر کیا اثر ڈالتا هے؟
11739 2009/02/04 عملی اخلاقمذکوره سوال کا چار حصوں میں جواب دیا جاسکتا هے:1- گناه کی حقیقت: گناه کو عربی میں اثم اور عصیان کها جاتا هے – اس کے معنی ھیں مولا کی نافر مانی اور خطا ولغزش –گناهکار انسان عقل کی اطاعت کے بجائے شهوت و
-
کیا حضرت آدم علیه السلام گناه اور لغزش کے مرتکب هوئے ؟ کیا انبیا علیهم السلام خطا و گناه سے منزه و پاک نهیں هیں؟
9473 2009/02/04 کلام قدیمجواب کی وضاحت کے لئے مندرجه ذیل نکات کو بیان کر نا ضروری هے:1 ) انبیا واوصیائے الهی عالم هستی میں روحانی وتکوینی لحاظ سے بلند مقام کے حامل هیں- وه انوار غیبیه الهی اور جلال و جمال خدا وندی کے مکمل مظا
-
کیا رد کیهانی (world line) کانظریه روح کے کم از کم مر نے کے بعد وجود وباقی رهنے کے منافی نهیں هے؟
6441 2009/02/04 کلام قدیم1- اسلام کے مطابق میں ایک ایسی حقیقت هے جو بدن کے منافی هے – قران مجید کی چندایات ، جیسے سوره حجر کی ایت 29 ، سوره مومنوں کی ایت 14 ، سوره انعام کی ایت 93 ، سوره حشر کی ایت 19اور سوره شمس کی ایت 7و8اس
-
شیخیه فرقه اور شیخ احمد احسائی کے بارے میں وضاحت کیجئے-
10766 2009/02/04 تاريخ بزرگانشیخیه ، ایک فرقه هے ، جس کابانی شیخ احمداحسائی هے-شیخ احمد ، 1166ھ میں احسا کے مقام پر پیدا هوا هے اور 1186ھ میں اس نے کربلاجاکر علمائے شیعه سے استفاده کیا- اس نے حضرت امام رضا علیه السلام کی زیارت کے
-
ائمه معصومین (علیهم السلام) کے نام کیوں واضح طور پر قرآن مجید میں ذکر نهیں هوئے هیں؟
8450 2009/02/04 کلام قدیمقابل توجه بات هے که اگرچه ائمه اطهار علیهم السلام کے نام قران مجید میں واضح طور پر ذکر نهیں هوئے هیں ، لیکن پیغمبر اسلام صلی الله علیه واله وسلم کے کلام مبارک میں ائمه معصومین علیهم السلام کے اسمائے گ
-
برهان نظم کیا هے؟
10040 2009/02/04 کلام قدیم1 ) خداوند متعال کے وجود کی معرفت اور اثبات کے سلسله میں بیان هو نے والے برهان اور طریقے متعدد هیں اور ان میں گوناگون روشوں سے استفاده کیا گیا هے-روش کے لحاظ سے یه برهان تین حصوں میں تقسیم هو ته هیں :
-
کن حالات میں دعا قطعی طورپر قبول هوتی هے؟
15107 2009/02/04 عملی اخلاقلفظ دعا مانگنے ، طلب حاجت اور مدد مانگنے کےمعنی میں هے اور کبھی اس کے معنی مطلق مانگنے کے لئے مراد ھوتے ھیں – اصطلاح میں دعا ، خدا سے حاجت طلب کرنا هے- لفظ دعا اور اس کے مشتقات قران مجید میں تقریبا 1
-
کیا امام زمان (عجل الله تعالی فر جه الشریف) کے بیوی بچے هیں؟
7766 2009/02/04 کلام قدیماگر چه امام زمان ( عجل اللی تعالی فر جه الشریف ) کے بیوی بچے هو نا ممکن هیں اور حضرت علیه السلام کی غیبت کا یه لازمه نهیں هے که ازدواج کی سنت الهی کو ترک کر نا چاهئے ، لیکن اس سلسله میں روایات میں کوئ
-
دین کیوں مکمل صورت میں اور دفعتاًنهیں بھیجاگیا اور اس کے تدریجی صورت میں ارسال کر نے کی کیا ضرورت تھی؟!
6551 2009/02/04 کلام جدیددین کاتدریجی صورت میں بھیجا جاناایک جهت سے انسان کی فکری اور روحانی توانائیوں کے مطابق هے اور دوسری جهت سے اس کی دنیوی اور اجتماعی ضرورتوں کے مطابق هے - اس لحاظ سے چونکه ابتدائی انسان مناسب فکری قوت
-
سوره مریم کی آیت نمبر١٧میں، خداوند متعال کے اس قول... فارسلنا الیها روحا فتمثل لها بشرا سویا-" کا معنی کیا هے؟ تمثل کے بارے میں وضاحت فرما ئیے-
8205 2009/02/04 Exegesisتمثل کا لغوی واصطلاحی مفهوم: تمثل ، یعنی کسی کے سامنے کھڑاهو نا ، کسی کے بارے میں کسی چیز کا تصور پیدا هونا ، جیسے کسی چیز کا هونا ، تصور کر نا- مذکوره ایه شریفه میں تمثل سے مراد یه هے که: ایک فرشته
-
بعض ملائکه خدا وند متعال کی عبادت و تسبیح کے علاوه کوئی اور کام انجام نهیں دیتے هیں- کیا ان کا یه عمل اختیاری هے یا غیر اختیاری؟! اور اگر ملائکه اختیار نهیں رکھتے هیں، تو کیا خداوند متعال اس قسم کی عبادت کا محتاج هے؟
7298 2009/02/04 کلام قدیمخداوند متعال کو کسی بھی مخلوق کی کسی بھی عبادت کا کوئی فائده نهیں هے ، خواه وه مخلوق مختار هو یا غیر مختار-لیکن اختیاری عبادت ، عابد کے تکامل و عروج اور تدریجی رشد اوراس کے خدا سے وجودی تقرب میں شدت پ
-
همارا اعتقاد هے که اسلام تحریف سے محفوظ هے اورهم یه بھی اعتقاد رکھتے هیں که عترت پیغمبر اکرم صلی الله علیه وآله وسلم مفسرقرآن هیں- اس بناپر کیا اس کا یه نتیجه نکل سکتا هے که غیر شیعی اسلام تحریف شده هے؟
6515 2009/02/04 کلام قدیمبیشک قران مجید جو اسلام کا بنیادی منبع هے ، لفظی تحریف ( الفاظ و عبارتوں میں رد وبدل یا کم و زیاده ) سے محفوظ هے ,قران مجید کی ، بعض ایات اور روایات واضح طور پر اس بات پر دلالت کرتی هیں که یه معجزه ال
-
کیا لو گوں کے ایمان کے بارے میں پیغمبر اکرم صلی الله علیه وآله وسلم کی عدم مسئو لیت ، جهاد اور امر بالمعروف و نهی عن المنکر کے منافی نهیں هے؟
10514 2009/02/04 کلام جدیدقران مجید کی بعض ایات پیغمبر اسلام صلی الله علیه واله وسلم کولو گوں کے ایمان کا مسئول نهیں جانتی هیں اور اس کے یه معنی هیں که لوگوں کا ایمان لانا پیغمبر اکرم صلی الله علیه واله وسلم کے ذمه نهیں هے ، ک
-
مسلمانوں میں مختلف فر قے وجود میں آنے کے علل واعوامل کیا هیں؟
11936 2009/02/04 کلام قدیممسلمانوں میں مختلف مذاهب کے وجود میں انے کے گوناگون علل وعوامل هیں جیسے:0- پیغمبر اسلام صلی الله علیه واله وسلم کے توسط سے حضرت علی علیه السلام کی جانشینی کے بارے میں وصیتوں اور فر مودات سے بعض لوگوں