جوابات کا خزانہ
-
اسلامی جمهوریه کے نظام کو کونسی آفات اور خطرات در پیش هیں ؟
5324 2009/02/17 نظامهاهر انقلاب کے لئے درپیش خطرات کو پهچاننے کے لئے ابتدا میں اس انقلاب کو وجود میں لانے کی علتوں ( علل موجده ) اور اس کی بقا کی علتوں ( علل مبقیه ) کو پهچاننا ضروری هے- کیونکه هر انقلاب کی افتیں حقیقت میں
-
آخر شعبان کے روزوں کا کیا ثواب هے؟
6560 2009/02/17 حقوق و احکامنهیں - جوروایتیں خاص ایام ومهینوں میں نماز وروزوں کی مقدار اور ثواب کی کیفیت ، یانماز وروزه کی خاص جگهوں پر ، مثل مکه ومدینه میں بجا لانا وارد هوئی هیں ، در حقیقت ایسے زمان ومکان میں عبادت کی بلند قدر
-
زمانه کے گزرنے کے پیش نظر امام زمان(عج) کا ظاهری چهره کیسا هے؟
8335 2009/02/17 کلام قدیمتفصیلی جواب...
-
معلم اور شاگرد کے متقابل حقوق کیا هیں ؟
20623 2009/02/17 عملی اخلاقمعلم اور شاگرد کے ایک دوسرے پر متعدد حقوق هیں ، ان فرائض اور حقوق کو دوحصوں میں تقسیم کیا جاسکتا هے:1- معلم کے شاگرد کے بارے میں فرائض یه حقوق ، اخلاقی ، تربیت ، علم اور تعلیمی فرائض پر مشتمل هیں-2- ش
-
کیا نمازمیں ،بڑے سوروں کی قرائت کر نے کے لئے صفحه کمپیوٹر سے استفاده کیا جاسکتا هے؟
5533 2009/02/17 حقوق و احکاماگر اپ کهڑے هو کرنماز نهیں پڑھ ـ سکتے هیں اور اپ کی تکلیف کرسی پر بیٹهے نماز پڑهنا هو ، اس صورت میں کمپیوٹر کی میز پر دوسری شرائط کی رعایت کرتے هوئے نماز پڑهنے میں کوئی حرج نهیں هے اور نماز میں کمپیوٹ
-
الکحل کی ایک قسم ، اتهانال هے ، کیا یه پاک هےاور اس کا پینا حلال هے؟
9995 2009/02/17 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
کیا کمپنی کے حصص کی اس رقم پر خمس اداکر نا واجب هے جو مکان خرید نے کے لئے هو؟
5391 2009/02/17 حقوق و احکامدفتر ایت الله العظمی خامنه ای ( مدظله العالی ) کے دفتر کا جواب:اگر حصص کی رقم امدنی شمار هو تی هو ، تو اس پر خمس دینا هے ، مگر یه که سال خمس کے دوران خرید وفروخت کیا جائے اور اس پیسے سے عرفا اس کی شان
-
کیا جانی خطره هو نے کی صورت میں بهی عتبات عالیات کا سفر حرام نهیں هے؟
5624 2009/02/17 حقوق و احکامائمه اطهار علیهم السلام کی پاک قبروں کی زیارت کے لئے عتبات عالیات کا سفر کرنا ایک بهت هی پسندیده اور ائمه طاهرین علیهم السلام کی طرف سے تاکید اور سفارش کیاگیا کام هے – کیو نکه یه کام ائمه اطهار علیهم
-
بوعلی سینا نے منطقی کتابوں میں کیوں تبدیلی ایجاد کی؟
11146 2009/02/15 اسلامی فلسفہابن سینا نے منطق میں دو قسم کا نیاپن ایجاد کیا هے:1- منطق کے مسائل میں نیاپن-2- منطق کو تالیف کر نے کی بناوٹ میں نیا پندوسرانیا پن ، ان کی منطق کی تالیف میں دوتاملات کا نتیجه هے ، پهلا تامل منطق کی بع
-
حیض کی حالت مین کنڈوم لگاکر جماع کر نے کا کیا حکم هے؟
24756 2009/02/15 حقوق و احکامحائض پر حرام چیزوں میں سے ایک ، فرج میں جماع کر نا هے ، یه مرد کے لئے بهی حرام هے اور عورت کے لئے بھی [ 1 ] ، اگر چه ختنه گاه کے برابر بهی داخل هو جائے اور منی بهی نه نکلے [ 2 ] ، بلکه احتیاط واجب یه
-
شادی کی تقریبات پر دف کے ساتھـ (عورتوں کی تقریبات میں ) گیت گانے کا کیا حکم هے؟
8111 2009/02/15 حقوق و احکاماسلام کے مطابق وه موسیقی اور گانا جوغنا کی قسم میں سے هو حرام هے – یعنی گانا ، پیش کرنا ، سننا ، اجرت لینا حرام هے اور اس قسم کی موسیقی عورتوں کی مجلسوں میں هو یا مردوں کی یا شادی کی تقریبات وغیره میں
-
اسلام اورعیسائیت کی معنویت میں فرق-
11184 2009/02/15 کلام جدیدهردین میں اس کی معنویت کی قدر ومنزلت کے معیار کا براه راست رابطه خود اس دین کی قدر ومنزلت اور اعتبار سے هوتا هے- عیسائیت کی دینی کتابوں میں خلاف عقل تعلیمات پائی جاتی هیں ، یهاں تک که خود عیسائی بهی ا
-
جورشته دار همارے ساتھـ برا سلوک کرتے هیں ان کے ساتھـ صله رحم کیسا هو نا چاهئے؟
7909 2009/02/15 عملی اخلاقصله رحم نسبی رشته داروں سے مهر بانی و احسان کے ساتھ ـ برتاٶ کے معنی میں هے ، سبوں کی به نسبت ایک شرعی ذمه داری هے اور اس کے بهت اثار و فوائد ذکر کئے گئے هیں ، جیسے : طول عمر ، خوش اخلاقی اور رزق کی اف
-
کیا صرف حیض کی علامتوں کو نھ دیکھنے پر، میں عادت کے دوران ھی نماز پڑھ سکتی ھوں ؟
10587 2009/02/15 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
چار برگزیده عورتوں اور ان کے والد کا کیا نام تھا؟
7737 2009/02/15 تاريخ بزرگاناولیا اور صالحین کے درمیان ایسی عورتیں بھی تھیں ، جنھوں نے انسانیت کی تاریخ میں توحید اور الھی اھداف کے لئے بھت قربانیاں پیش کی ھیں۔ اس لئے ان کے نام ھمیشھ انسانیت کی تاریخ میں سنھری لفظوں سے لکھے ج
-
سماجی زندگی سے بالکل الگ ھوجانا اور تنھائی میں رھنے کا حکم کیا ھے ؟
6751 2009/02/15 عملی اخلاقگوشھ نشینی کبھی دائمی ( ھمیشگی ) کے لئے ھے اور کبھی کچھه مدت کے لئے ھے۔گوشھ نشینی اختیار کرنا مندرجھ ذیل دلائل کی وجھ سے اشکال رکھتی ھے۔1۔ یھ تدبیر اور سنت الھی کے خلاف ھے ، کیوں کھ خداوند متعال کی سن
-
داڑھی مونڈنے اور جسم کے بالوں کے مونڈنے کا کیا حکم ھے۔
11127 2009/02/15 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
حضرت علی علیھ السلام نے نماز کی حالت میں کیوں زکات ادا کی؟ جبکھ ان پر زکوٰۃ واجب نھیں تھی۔
11568 2009/02/15 کلام قدیمحضرت علی علیھ السلام کبھی بھی فقیر اور تنگدست نھیں تھے۔ بلکھ ھمیشھ وه اپنی محنت سے کافی مال کمایا کرتے تھے۔ وه اس کو خدا کی راه میں انفاق کرتے تھے۔ وه اپنے اپ کے لئے کچھه باقی نھیں بچاتے تھے جو کچھه ا
-
انسان کیوں خدا کو بھلادیتا ھے؟
7576 2009/02/15 عملی اخلاقشیطان کے وسوسے ، دنیا سے تعلق ، پروردگارکو بھول جانے کے اسباب میں سے ھیں۔ اور اس کے مقابلے میں نماز ، قران ، ایات الھی میں غور و فکر ، اور دلیل و عقل کا استعمال خداکی یاد کو دلوں میں زنده کرسکتا ھے ۔خ
-
"خدا بعض بندوں کو بھول جاتا ھے"۔ اس جملے کا کیا مطلب ھے؟
9930 2009/02/15 Exegesisخداوند متعال نے قران مجید میں ، چار مرتبھ بندوں کو بھول جانے کی نسبت اپنی طرف دی ھے ، جیسا کھ ایھ شریفھ میں فرمایا ھے اج ھم انھیں اسی طرح بھلادیں گے جس طرح انھوں نے اج کے دن کی ملاقات کو بھلا دیاتھا [
-
ائمه اطهار (علیهم السلام ) کیوں اپنی زیارت گاهوں کو ٹروریسٹی حملوں کے مقابلے میں نهیں بچا سکے هیں ؟
6297 2009/02/14 کلام قدیمخداوند متعال نے پیغمبر اکرم صلی الله علیه واله وسلم اور ائمه اطهار علیهم السلام کو ولایت تشریعی ( قانون سازیه اور اشیا اور کاموں کو حلال وحرام کر نے ) کے علاوه ولایت تکو ینی بهی عطا فر مائی هے اور وه
-
نئے سونے (زیورات) کے پرانے سونے سے تبادله کر نے میں ، پرانے سونے کی تهوڑی بیشتر مقدار حاصل کر نا جائز نه هونے کی وجه کیا هے؟
6471 2009/02/14 حقوق و احلام کا فلسفہایات وروایات میں سود کو قبیح کهاگیا هے اور اسے حرام قرار دیا گیا هے اور اس کے حرام هو نے کے بعض فلسفوں کے بارے میں بهی اشاره کیا گیا هے- معاشره میں قرضه کے رجحان کے ختم هونے ، سود کے ظالمانه هونے اور
-
اگر نذر کی هوئی غذا قابل استفاده نه هوتو اس کو دور پهینکنے کے سلسله میں کیا حکم هے؟
4947 2009/02/14 حقوق و احکاماگر کسی صورت مین قابل استفاده نه هو اور اسے محفوظ رکهنا بهی ناممکن هو ، تو احترام کے ساتھ ـ اسے دور پهینکنے میں کوئی حرج نهیں هے ، جیسے دفن کر نا وغیره-
-
حضرت زهراء سلام الله علیها کی شخصیت کے کونسے ابعاد تھے؟
12016 2009/02/14 معصومین کی سیرتحضرت زهرا سلام الله علیها کی بلند شخصیت کے ابعاد بهت وسیع هیں که صرف عمیق غور وخوض کے نتیجه میں ان کے وسیع ابعاد کے بارے میں معلو مات حاصل کئے جاسکتے هیں –حضرت زهرا سلام الله علیها کے علم ودانش اور سی
-
اگر مزدور ، اپنی اجرت کو ایک سال گزرنے کے بعد وصول کرے ، تو کیا اسے فوراً خمس ادا کر نا چاهئے؟
5028 2009/02/14 حقوق و احکاماپ کے سوال کے بارے میں مراجع عظام کے دفاتر سے وصول کئے گئے جواب حسب ذیل ملا حظه هوں :حضرت ایت الله العظمی سیستا نی ( مدظله العالی ) :جی هاں فورا خمس ادا کر نا چاهئے-حضرت ایت الله العظمی خامنه ای ( مدظ
-
تفریح اور مذاح کے بارے میں اسلام اور امام خمینی(رح) کا نظریه کیا هے؟
7797 2009/02/14 حقوق و احکاماسلام کی نظرمیں ، تخلیق کا اصلی مقصد ، انسان کا کمال تک پهنچا هے اور کائنات کی تمام مخلوقات اس عظیم مقصد کے لئے پیدا کی گئی هیں ، کیونکه انسان اشرف المخلوقات هے- قران مجید میں پروردگار عالم کا ارشاد ه
-
شرعی لحاظ سے ، بینکوں یا قرض الحسنه کے اداروں سے سهو لتیں حاصل کر نے کا کیا حکم هے؟
6291 2009/02/14 حقوق و احکامتفصیلی جواب..
-
گوناگون روز مره مصروفیتوں کے پیش نظر کیسے عبادتیں بهی انجام دی جا سکتی هیں؟
6057 2009/02/14 عملی اخلاقتفصیلی جواب...
-
خرید وفروخت کےمعا ملات کے اداره کی طرف سے وصول کی جانے والی رقم کا شرعی حکم کیا هے؟
214 2009/02/14 حقوق و احکامقاعدے کے مطابق اس قسم کے کام میں اگر طرفین راضی هوں تو کوئی حرج نهیں هے ، بشرطیکه اسلامی جمهوریه کے قوانین کے خلاف نه هو-بهر حال هم نے اپ کا سوال ، شرعی جواب حاصل کر نے کے لئے مراجع کے دفاتر کو ارسال
-
اس حدیث کی کیفیت کیا هے که جس میں حضرت علی علیه السلام نے ایرانیوں کے بارے میں اعراب سے مخاطب هوکر فر مایا هے : " آپ لوگوں نے نزول قرآن کی خاطر ان سے جنگ کی هے ، لیکن دنیا تب تک ختم نهیں هوگی جب تک نه وه اس کی تاویل کی خاطر آپ سے جنگ کریں گے؟
7505 2009/02/14 درایت حدیثاحادیث کی کتابوں میں اس معنی کی ایک روایت هے که حضرت علی علیه السلام نے ایرانیوں کے بارے میں عربوں سے مخاطب هو کر فرمایا : اپنے نزول قران کی خاطر ان سے جنگ کی هے ، لیکن دنیا تب تک ختم نهیں هوگی جب تک
-
اگر ممکن ھو شیعوں کے اصلی فرقوں کی تعداد کو بیان کیجئے؟
16241 2009/02/14 کلام قدیمشیعھ کے لغوی معنی پیرو اور مددگار کے ھیں۔ نیز دین اور مزهب کے ایک ھونے کو بھی کھتے ھیں۔ مسلمانوں کی اصطلاح میں اس لفظ نے حضرت علی علیھ السلام کے پیروکاروں سے تعلق پیدا کیا ھے اورحضرت علی علیھ السلا
-
"امام زمانھ " (عج) کے متعلق ابن عربی کا نقطھ نظر کیا ھے؟
11554 2009/02/14 تاريخ بزرگانابن عربی کے اثار کا مطالعھ کرنے سے امام زمانھ ( عج ) کے متعلق اس کا عقیده واضح ھوتا ھے۔ وه فتوحات مکیھ کے باب 366 میں جو اخر الزمان میں حضرت مھدی ( عج ) کے اصحاب اور وزرا کی پھچان کے بارے میں ھے ، اس
-
شیعوں کے نقطھ نظر سے خمس کے واجب ھونے کی دلیل کیا ھے اور اھل سنت اس کو کیوں ادا نھیں کرتے ؟
15304 2009/02/14 حقوق و احلام کا فلسفہ1۔ جو ایات فقھی احکام ( ایات الاحکام ) سے متعلق ھیں ، ان کی تعداد پورے قران مجید کی نسبت بھت ھی کم اور محدود ھے ، اور قران مجید میں صرف اصلی واجبات جیسے طھارت ، نماز روزه ، حج وغیره کی تصریح کی گئی
-
کیا دعا کا اثر، اس کو عربی زبان میں پڑھنے سے مشروط ھے؟
6404 2009/02/14 عملی اخلاقتفصیلی جواب...
-
خدا کی نعمتوں کا شکر بجالانا کیوں واجب ھے؟
13375 2009/02/14 کلام قدیملغت میں شکرکے معنی ، ذھن میں نعمت کے تصور کرنے اور گفتار و کردار میں اس کے اظھا کرنے کے ھیں۔ خدا کی نعمتوں کا شکرواجب ھونے کے سلسلے میں چند نکات کی جانب توجھ کرنا ضروری ھے۔1۔ منعم کے لئے شکر کا واجب