جوابات کا خزانہ(لیبل:اجتہاد)
-
کیا اس کلام کی سند روایت پر مبنی کوئی ضمانت ہے جس میں بیان کیا گیا ہے کہ:" للمصیب اجران وللخاطی اجر واحد"
7193 2014/06/22 کلام قدیمللمصیب اجران وللمخطی ، اجر واحد والی روایت ، اہل سنت کی طرف سے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے نقل کی گئی ہے ، اور شیعوں کے تقریبا تمام علما نے بھی اسے قبول کیا ہے۔ لیکن اصل حدیث پیغمبر اکرم
-
اہل سنت کے چار مذاہب کیسے وجود میں آئے اور باب اجتہاد کیسے بند ہوا؟
15026 2012/04/19 حقوق و احکاماسلامی معارف اور اسلامی فقہ صدر اسلام کے واقعات اور پیغمبر اکرم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی جانشینی کے مسئلہ کے بعد دو حصوں میں ہوگئے ۔ وہ فقہ جو پیغمبر اکرم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بعد ان کے اہل