جوابات کا خزانہ(لیبل:وارث)
-
میں نے ایک شخص کی اجارہ نمازیں پڑھنا قبول کی ہیں، اب میں نماز پڑھنے کی طاقت نہیں رکھتا ہوں۔
۱۔ کیا جائز ہے کہ میں یہ نمازیں کسی اور شخص کو سونپ دوں؟
۲۔ میت کے وارث کو پیسے واپس دینے کی صورت میں ، کیا وہ مجھ سے زیادہ پیسوں کا مطالبہ کر سکتا ہے؟ بہرصورت، اگر میں اس اجرت کو واپس نہ کر سکوں ، تو مجھے کیا کرنا چاہئیے؟
5610 2012/03/07 حقوق و احکامدفتر حضرت ایت اللہ العظمی خامنہ ای { مدظلہ العالی } : ج1۔ اگر اس طرح اجیر ہوا ہو کہ اس میں ذاتی طور پر پڑھنے کی شرط نہ ہو اور دوسرے کو واگزار کرنے کے قابل ہو ، تو کوئی حرج نہیں ہے۔ ج2۔ سوال کے فرض