جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:فقه)
-
داڑھی مونڈنے اور جسم کے بالوں کے مونڈنے کا کیا حکم ھے۔
11338 2009/02/15 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
اگر نذر کی هوئی غذا قابل استفاده نه هوتو اس کو دور پهینکنے کے سلسله میں کیا حکم هے؟
5127 2009/02/14 حقوق و احکاماگر کسی صورت مین قابل استفاده نه هو اور اسے محفوظ رکهنا بهی ناممکن هو ، تو احترام کے ساتھ ـ اسے دور پهینکنے میں کوئی حرج نهیں هے ، جیسے دفن کر نا وغیره-
-
اگر مزدور ، اپنی اجرت کو ایک سال گزرنے کے بعد وصول کرے ، تو کیا اسے فوراً خمس ادا کر نا چاهئے؟
5154 2009/02/14 حقوق و احکاماپ کے سوال کے بارے میں مراجع عظام کے دفاتر سے وصول کئے گئے جواب حسب ذیل ملا حظه هوں :حضرت ایت الله العظمی سیستا نی ( مدظله العالی ) :جی هاں فورا خمس ادا کر نا چاهئے-حضرت ایت الله العظمی خامنه ای ( مدظ
-
تفریح اور مذاح کے بارے میں اسلام اور امام خمینی(رح) کا نظریه کیا هے؟
8020 2009/02/14 حقوق و احکاماسلام کی نظرمیں ، تخلیق کا اصلی مقصد ، انسان کا کمال تک پهنچا هے اور کائنات کی تمام مخلوقات اس عظیم مقصد کے لئے پیدا کی گئی هیں ، کیونکه انسان اشرف المخلوقات هے- قران مجید میں پروردگار عالم کا ارشاد ه
-
شرعی لحاظ سے ، بینکوں یا قرض الحسنه کے اداروں سے سهو لتیں حاصل کر نے کا کیا حکم هے؟
6513 2009/02/14 حقوق و احکامتفصیلی جواب..
-
خرید وفروخت کےمعا ملات کے اداره کی طرف سے وصول کی جانے والی رقم کا شرعی حکم کیا هے؟
214 2009/02/14 حقوق و احکامقاعدے کے مطابق اس قسم کے کام میں اگر طرفین راضی هوں تو کوئی حرج نهیں هے ، بشرطیکه اسلامی جمهوریه کے قوانین کے خلاف نه هو-بهر حال هم نے اپ کا سوال ، شرعی جواب حاصل کر نے کے لئے مراجع کے دفاتر کو ارسال
-
شیعوں کے نقطھ نظر سے خمس کے واجب ھونے کی دلیل کیا ھے اور اھل سنت اس کو کیوں ادا نھیں کرتے ؟
15625 2009/02/14 حقوق و احلام کا فلسفہ1۔ جو ایات فقھی احکام ( ایات الاحکام ) سے متعلق ھیں ، ان کی تعداد پورے قران مجید کی نسبت بھت ھی کم اور محدود ھے ، اور قران مجید میں صرف اصلی واجبات جیسے طھارت ، نماز روزه ، حج وغیره کی تصریح کی گئی
-
سب سے اثر دار نذر کون سی ھے؟
6628 2009/02/14 حقوق و احکامحاجت روا ھونے کیلئے ایک اھم سبب نذر کرنا ھے۔ جس کے خاص اداب ھیں ۔ من جملھ یھ کھ نذر میں صیغھ پڑھنا ضروری ھے۔ لیکن یھ ضروری نھیں کھ صیغھ عربی زبان میں ھی ھو۔ مثال کے طور پر اگر کهے نذر کرتا ھوں کھ اگ
-
حضرت ولی عصر (عجل الله تعالی فرجه الشریف) کی حکومت میں عورتوں کا کیسا کردار هو گا؟
9904 2009/02/04 نظامهاپیغمبر اکرم صلی الله علیه واله وسلم کی بعثت اور اسلام کے پھیلاٶ کے نتیجه میں ، اس زمانه سے اج تک دنیا میں ایک عظیم تبدیلی پیداهوئی هے ، اور اس کے علاوه خاندان اور معاشره میں عورت کی منزلت اور اس کا رو
-
مردوں کے تئیں عورتوں کی ذمھ داریاں کیا ھیں؟
17267 2009/01/31 حقوق و احکامشادی بیاه کی بنیاد ، اس استحکام اور استمرار ، دوستی ، محبت اپسی تعاون ، ایک دوسرے کے احترام ، اور باهمی حقوق کے خیال رکھنے پر مبنی ھے۔دین اسلام نے گھریلو ماحول اور اس چھوٹے سے سماج کی بنیادیں مستحکم ک
-
شیعھ کیوں موقت ازدواج ( صیغھ ، متعھ) کو جائز جانتے ھیں؟
15043 2009/01/19 حقوق و احکامپھلے توجھ کرنی چاھئے کھ یھ مسئلھ ان فقھی مسائل میں سے ھے ، جن کا موضوع خاص ھے اور ایک ماھر اور عالم کی طرف سے مورد تحقیق واقع ھونا چاھئے۔یھاں پر ھم خلاصھ کے طورپر اس مطلب کو بیان کریں گےاور اس کی کام
-
عمر رسیده لوگوں کے لئے حوزوی تعلیم حاصل کر نا کیسے ممکن هے؟
6663 2009/01/19 عملی اخلاقتفصیلی جواب...
-
قمه لگانے کے سلسله میں گزشته زمانے اور عصر جدید کے مراجع عظام کا فتوی کیا هے ؟
6787 2009/01/19 حقوق و احکامامام حسین علیه السلام کی عزادری کی ، معصو میں علیهم السلام اور او لیائے دین نے همیشه تاکید فر مائی هے اور پوری تاریخ میں عزادری کی یه تقریبات موجود تھیں –بعض شهروں اور ممالک میں امام حسین علیه السلام
-
مهر بانی کر کے کتّے اور سور کے نجس هو نے کے سلسله میں کوئی حدیث بیان فر مایئے؟
8757 2009/01/19 درایت حدیثتفصیلی جواب...
-
جبر کی حالت میں گناه کا حکم کیا هے؟
5921 2009/01/19 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
کیا تارک الصلوت کی غیبت کر نا جائز هے؟
7753 2009/01/19 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
لڑکے اور لڑ کی کے در میان صحیح (گناه سے پاک ) جنسی تعلقات کیا هیں ؟
40327 2009/01/19 حقوق و احکاماسلام کے مطابق مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند متعال نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے تاکه ایک دوسرے کے سکون وارام کا سبب بنیں اور ایک دوسرے کے جذباتی ، روحانی اور جنسی ضرورت
-
بلی کے بال کا کیا حکم هے ؟
14966 2009/01/18 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
کیا مسکن کے قرض الحسنه کے حساب میں ، ان کے لون سے رهائشی مکان کے لئے استفاده کر نے کی غرض سے بچت کی جانے والی رقم پر خمس دینا هے ؟
5817 2009/01/18 حقوق و احکاماس سوال کے سلسله میں که ایک شخص کے پاس رهائشی مکان نهیں هے اور اس نے مکان خرید نے یا زندگی کی ضرورت کو پورا کر نے کے لئے کچھ ـ رقم بچت کی هے ، کیا اس رقم پر خمس هے ؟ مقام معظم رهبری نے جواب میں فر مای
-
جو لڑکا لڑکی ایک دوسرے سے محبت کرتے هیں اور آپس میں رابطه کے دوران گناه کے مرتکب هو نا نهیں چاهتے هیں ، یه کیسے آپس میں محرم هوسکتے هیں؟
30385 2009/01/18 حقوق و احکاماسلام کی نظر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند حکیم نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے ، کیونکه یه ایک دوسرے کے لئے سکون کا سبب هیں اور ایک دوسرے کی جذباتی ، روحی اور جنسی ضر
-
کیا خمس اور مال سادات کو مرجع تقلید کی اجازت کے بغیر ادا کیا جاسکتا هے؟
9588 2009/01/18 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
کیا آپ غیر معصوم مجتهد کی تعریف میں کوئی آیت یا حدیث نقل کرسکتے هیں؟
8628 2009/01/18 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
منابع اجتهاد کے مشترک هو نے کے باوجود ، کئی مشترک مسائل میں بعض مجتهدین کے در میان اختلاف کی وجه کیا هے؟
7835 2009/01/17 کلام جدیدمجتهدین کے در میان فتاوی میں اتفاق نظر مند رجه ذیل چند امور سے مر بوط هے :1- منابع اجتهاد میں اشتراک - 2- مقد ماتی علوم میں ان مبانی کا اشتراک جن کا اجتهاد محتاج هے- 3- منا بع اجتهاد سے ایک هی
-
کیا چھیڑ چھاڑ اور هنسی مذاق کے دوران عورتوں سے خارج هو نے والی رطوبت، منی هے؟ اور اس کے لئے غسل کر نا چاهئے ؟
22045 2009/01/17 حقوق و احکامپاسخ تفصیلی...
-
نماز جماعت میں صفوں کو کیسے تشکیل دیا جاسکتا هے؟ کیا نماز کے دوران حرکت کر نا، نماز کو باطل کر نے کا سبب بن سکتا هے؟
7172 2009/01/17 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
رشته مانگنے اور منگنی کے بعد اور نکاح پڑھنے سے پهلے لڑکی لڑ کا آپس میں کس قسم کے تعلقات قائم کر سکتے هیں؟
15524 2009/01/17 حقوق و احکامخداوند حکیم ودانانےمرد اور عورت کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے اور اسلام کے مطابق یه دونوں ایک دوسرے کے تکمله هیں ، کیونکه ایک دوسرے کے امتحان کا وسیله هیں اور ایک دوسرے کے جذباتی روحی اور جنسی ضرورت
-
عهد پر عمل نه کر نے کا کفاره کیا هے؟
6940 2009/01/17 حقوق و احکاماگر کو ئی شخص ( مراجع عظام کی تقلید کی توضیح المسائل میں درج شرائط کے ساتھ ـ ) [ 1 ] خداوند متعال کے ساتھ ـ عهد کرے اور اس پر عمل نه کرے ( اس میں کوئی فرق نهیں هے که کسی کام کو انجام دینے کے لئے عهد ک
-
طبیوں کا تنخواه کے علاوه بیماروں سے پیسه لینے کا کیا حکم هے؟
5326 2009/01/17 حقوق و احکامحضرت ایت الله العظمی خامنه ای ( مدظله العالی ) کے دفتر کا جواب:بسم تعالےاگر طبیب سرکاری ملازم هو اور حکومت کے خزانه سے تنخواه لیتا هو یا اپریشن کا خرچه بیمه کمپنی سے حاصل کر تا هو تو اسے بیمار سے مزید
-
اذان کو عربی زبان میں کیوں پڑھنا ضروری هے؟
9165 2009/01/17 حقوق و احلام کا فلسفہاذان کو عربی زبان میں پڑھنے کی سب سے اهم وجه یه هے که اذان ایسی عبارتوں اور پیغمبر اسلام صلی الله علیه واله وسلم کی ایسی سنتوں میں سے هے جوتو فیقی هو تی هے ، یعنی ان کو اسی صورت میں بجالانا ضروری هےجس
-
تحقیق کیئے بغیر مرجع تقلید منتخب کرنے والے کا اب کیا فریضه هے ؟
6024 2008/12/24 حقوق و احکامانسان کوچاهیئے که شروع میں اعلم مجتهد کی تشخیص کی راهوں ، جسے فقها نے توضیح المسائل میں بیان کیا هے [ 1 ] ، کے ذریعه تحقیق کرے تا که اعلم کو پهچان لے اور اعلم کی تشخیص کے بعد اس کی تقلید کرے ، لهذا اگ
-
دو بهنوں کے ساﺘﮭ ایک هی وقت میں شادی حرام هونے کا فلسفه کیا هے ؟
8894 2008/12/24 فقہتفصیلی جواب...
-
ماڈرن( پاپ) انقلابی ترانوں کے سننے کا کیا حکم هے :
8807 2008/12/23 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
برائے مهربانی عورت کے حجاب کی حد کے بارے میں کوئی حدیث بیان کریں ۔
13502 2008/12/21 حقوق و احکامسوره نور کی آیت نمبر 31 میں اور بهت سی روایتوں میں عورت کے حجاب کی بیان هوئی هے ، خداوند عالم ، مذ کوره آیت میں ارشاد فرماتا هے: ( ( اور ( اے رسول ) ایماندار عورتوں سے کهه دو که وه اپنی نظریں نیچی ر
-
جنات، ارواح اور شیطانوں کو تسخیر کرنے کا کیا حکم هے ؟
13025 2008/12/21 حقوق و احکامفقه و لغت کی اصطلاح میں جنات ، ارواح و شیطانوں سے رابطه اور استفاده کرنے کا نام سحر و جادو هے [ i ] ۔ قرآنی ، روائی اور فقهی دلیلوں کے مطابق جادوگری انسان کی دنیوی و اخروی زندگی کے حق میں نهیں هے ۔قر
-
شوھر اپنی بیوی سے عورت کی بھ نسبت، دوگنی میراث کیوں لیتا ھے؟
8882 2008/12/16 حقوق و احکاممرد اور عورت اپس میں متعدد فرق رکھتے ھیں۔ چاھے وه جسمانی ، روحانی یا جذباتی فرق ھو ، جس کا لازمھ یھ ھے کھ عالم طبیعت میں ان کا کردار اور عمل ایک دوسرے کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ھے۔ ان سب اختلا