جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:فقه)
-
عیسائیوں کے ساتھه شادی کرنے کا حکم اور شرائط کیا ھیں؟
8062 2008/12/16 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
ملکی پارٹیوں میں کام کرنے کا کیا حکم ھے؟
6022 2008/12/16 کلام قدیمچونکھ ملک کی مثبت پارٹیاں ، معاشرے میں انصاف ، مسئولین کی کارکردگی پر نظارت اور عمومی افکار کو خاص شکل دینے میں مثبت کردار ادا کرتی ھیں ، لھذا ان پارٹیوں میں کام کرنا یا ان کا ممبر بننا مندرجھ ذیل شرا
-
کیا غسل جنابت سے پھلے حفظان صحت کی کریم کی چربی اورعطر جسم سے بر طرف ھونی چاھئے؟
5917 2008/12/16 حقوق و احکامغسل جنابت میں ضروری ھے کھ جو چیزیں بدن تک پانی کے پھنچنے میں رکاوٹ ھیں ، انھیں دور کرنا چاھئے مراجع عظام اس سلسلے میں فرماتےھیں : جو چیزیں بھی بدن تک پانی کے پھنچنے میں رکاوٹ بنیں انھیں دور کرنا ضرو
-
کیا نماز جمعھ کے خطبے کو اذان سے پھلے پڑھا جاسکتا ھے ، اور کیا دو خطبوں کے درمیان اذان دی جاسکتی ھے؟
6823 2008/12/16 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
جو CD میں لوگوں کے سروں کو کاٹا جانا دکھایا جاتا ھے اس کو دیکھنے کا کیا حکم ھے؟
5244 2008/12/08 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
SMS کے ذریعے نا محرم عورت کے ساتھه مذاق کرنے کا کیا حکم ھے؟
11275 2008/12/07 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
کیا ایک مال پر ایک مرتبھ خمس نکال کر اس پر دوباره خمس واجب نھیں ھوتا؟
5215 2008/12/07 حقوق و احکامجیسا کھ اپ مطلع ھوں گے اسلام میں خمس اھم مالی واجبات میں سے ھے جو فروع دین اور عبادت میں شمار ھوجاتا ھے ، اس لئے وه قصد قربت کے ساتھه ھونا چاھئے ۔جس مال اور سرمایھ پر خمس واجب ھوتا ھے اگر ایک مرتبھ ا
-
کیا ایک شھر میں صرف ایک نماز جمعھ منعقد ھونی چاھئے؟
6330 2008/12/06 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
کیا حضرت آیۃ اللھ سیستانی کی نظر میں قریشی عورتیں حیض کے مسئلھ میں دوسروں کے ساتھه فرق کرتی ھیں؟
7262 2008/12/06 نظری اخلاقتفصیلی جواب...
-
مردوں میں منی کے خارج ھونے کی علامتیں کیا ھیں؟ اور کیا جنابت کی حالت میں پڑھی گئی نمازوں کی قضا کرنا ضروری ھے؟
27445 2008/12/06 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
ولی فقیه کے دلائل اور شرائط بیان کرکے حضرت آیۃ اللھ العظمی خامنھ ای کے ولی فقیه منتخب ھونے کی وضاحت کیجئے؟
10228 2008/12/06 حقوق و احکامشیعھ نقطھ نظر سے ولایت فقیه ائمھ معصومین علیھم السلام کی ولایت کا سلسله ھے یعنی معصوم امام علیھ السلام کی غیبت میں اسلامی معاشرے کی سرپرستی اور اس کے امور کو چلانا فقھا کے ذمھ ھے۔ یھ مقام ، صرف فقیه ک
-
کیا اسلام کی نظر میں ، ایک قاتل اور جارح کافر کے گناه ، اس کے مسلمان ھونے سے معاف ھوتے ھیں؟
6701 2008/12/06 حقوق و احکاماسلام میں بعض قوانین ان کافر افراد کے بارے میں موجود ھیں جو مسلمان ھوئے ھیں۔ ان ھی قوانین میں ایک قانون یھ ھے کھ اگر انھوں نے اپنے کفر کی حالت میں خدا کے کسی بھی حق کو ضائع کیا ھے۔ جیسے کوئی عبادت
-
شیعه علماء کے مطابق انگلینڈ کے شهر لاکسٹر میں نماز پنجگانه کے اوقات کا کس طرح پتا لگایا جاسکتا هے ؟
6907 2008/12/02 حقوق و احکامنماز صبح کا وقت:نماز کے اوقات کا معیار طلوع آفتاب اور غروب آفتاب هے لهذا نماز صبح کا اول وقت اس وقت هوتا هے که جب رات ختم هوجائے اور مشرق سے نکلنے والی سفیدی اوپر جاکر آهسته آهسته پھیل جائے اور نم
-
مردوں پر سونا استعمال کرنا کیوں حرام ھے؟
13141 2008/11/22 حقوق و احلام کا فلسفہعلمی نقطھ نظر سے ، مرد کے لئے سونا استعمال کرنے میں بھت ھی خراب اثرات کو بیان کیا گیا ھے:الف ) اعصابی تحریک۔ [ 1 ] ب ) خون میں سفید خلیوں کی تعداد کا بڑھنا۔ [ 2 ] لیکن اس نکتھ کی جانب توجھ کرنی چاھئے
-
کیا عورت قاضی بن سکتی ھے۔
11085 2008/11/22 حقوق و احکامدینی علما اور ماھرین بعض موضوعات جیسے عورت کے قاضی ھونے کے بارے اختلاف نظر رکھتے ھیں۔ یھ امور دین کی ضروریات اور مسلمات میں شمار نھیں ھوتy ھیں۔ جو لوگ کھتے ھیں کھ عورت قاضی نھیں ھوسکتی انھوں نے روایات
-
کیا دودھ پیتے بچے کا پیشاب پاک ھوتا ھے؟
13405 2008/11/22 حقوق و احکامجس مسئلھ کی جانب اپ نے اشاره کیا ، فقھی کتب میں اس طرح ایا ھے اگر کوئی چیز ، شیر خوار بچے جو لڑکا ھے اور وه دودھ کے علاوه کچھه اور نھیں کھاتا ھے اور سؤر کا دودھ بھی نھیں پیتا ھے ، کے پیشاب سے نجس ھوجا
-
کیا حج کی قربانی کو منی کے بغیر کسی اور جگھ ذبح کیا جاسکتا ھے؟
5476 2008/11/22 حقوق و احکاممراجع عظام کا جواب:حضرت ایۃ اللھ فاضل لنکرانی ( رح ) نھیں ۔ حج میں قربانی کرنا واجب ھے ، منی یا اس جگھ جھان حاجی قربانی اج ذبح کرتے ھیں۔ اورایام حج میں یھ ذبح ھونا چاھئے۔حضرت ایۃ اللھ مکارم شیرازی
-
اپنی سالی ( بیوی کی بھن) کے ساتھه شادی کرنے کا حرام ھونا زمانه بدلنے کے ساتھه ساتھه تبدیل کیوں نھیں ھوتا؟
9214 2008/11/22 حقوق و احلام کا فلسفہاس سوال کا جواب واضح ھونے کیلئے بعض نکات کی جانب اشاره کرنا ضروری ھے۔1۔ اس جملے کا مطلب که اسلام زمانے کے مطابق ھے اور سب سے کامل دین ھے جس کے قوانین ، انسانی زندگی کی سعادت اور خوش بختی کو ھر زمانے
-
کیا غذاؤں میں نجس مواد پک جانے سے استحالھ پاکر وه پاک ھوجاتا ھے۔
6443 2008/11/22 حقوق و احکاماستحالھ مطھرات میں سے ایک ھے۔ اور اس کے معنی یھ ھیں کھ نجس چیز کی حقیقت اس طرح بدل جائے اور وه پاک چیز میں تبدیل ھوجائے جیسے نجس لکڑی جل جانے کے بعد راکھه ھوجائے ، یا کتا نمکزار میں ڈوب کر نمک بن جائے
-
وه بیمار جس کو ھر آدھے گھنٹے کے بعد پیشاب کرنے ضرورت پڑتی ھے اور وه پھیھ دار کرسی ( wheel Chair) پر اپنے اعمال کو انجام دینے پر مجبور ھے ، حج تمتع پر جانے میں اس کے لئے کیا حکم ھے؟
6050 2008/11/22 حقوق و احکامحج کے واجب ھونے کی ایک شرط جسمانی استطاعت ( توانائی ) ھے۔ یعنی حج پر جانے کی طاقت اور کسی تکلیف کے بغیر اپنے اعمال کو انجام دینے کی صلاحیت ، اگر اپ کے شوھر کیلئے اس طرح حج کرنا تکلیف ده اور ایسی مشقت
-
کیا یھ صحیح ھے کھ رسول اکرم صلی اللھ علیھ و آلھ وسلم کی نماز صبح ایک مرتبھ قضا ھوئی۔
8781 2008/11/20 حقوق و احکامیھ مسئلھ ایک فقھی مسئلھ ھونے کے ساتھه ساتھه کلامی مباحث میں بھی زیر بحث اتا ھے اور اس سلسلے میں بعض روایات بھی موجود ھیں لیکن فقھا کا اس پر اتفاق نظر نھیں ، بعض فقھا اس طرح کی روایات کو دوسری دلیلوں
-
جھاں پر غسل کرنے کی طاقت نھیں ، وھاں پر کیا کرنا چاھئے۔
6150 2008/11/20 حقوق و احکاماپ کا فرض ، غسل جنابت کے بدلے تیمم کرنا ھے یعنی غسل جنابت کے بدلے اپ تیمم کریں اور نماز صبح پڑھ لیں اور بعد والی نمازوں کیلئے غسل کریں۔اس بات کی وضاحت کرنا ضروری ھے کھ یھ مسئلھ نماز صبح کیلئے مخصوص نھ
-
اماموں سے منسوب تصویروں کا شرعی حکم کیا ھے؟
6208 2008/11/20 حقوق و احکاماس سلسلے میں مراجع عظام تقلید کے جوابات مندرجھ ذیل ھیںحضرت ایۃ اللھ العظمی خامنھ ای ( مد ظلھ العالی ) شرعی طور پر اس کام میں فی نفسھ اشکال نھیں ھے۔ لیکن اس شرط کے ساتھه کھ ایسے امور پر مشتمل نھ ھو جسے
-
اعلم فالاعلم کے کیا معنی هیں
7603 2008/11/17 حقوق و احکامالا علم فالاعلم ایک فقهی اصطلاح هے جو مرجع تقلید کی بحث میں سامنے آتی هے اور اس کے معنی سب سے زیاده علم والا اور اس کے بعد سب سے زیاده علم والا هے ۔همیں علم هے که مرجع تقلید کی ایک شرط اعلم هونا هے ی
-
کیا غیر اسلامی ممالک سے آنے والا چمڑا نجس هے ؟
5915 2008/11/17 حقوق و احکامکسی بھی جگه یا کسی بھی ملک میں باهری زبان کے الفاظ کا سوفے پر لکھا هونا اس بات کی دلیل نهیں هے که اس چمڑے کا ملک غیر اسلامی اور بیرونی ملک هے اور اس سلسله میں آپ کو وسوسه نهیں کرنا چاهئے ۔وسوسه کرنا
-
کیا سحر کا مشاھده کرنا اور اس کے بارے میں مطالعھ کرنا حرام ھے۔
6553 2008/11/12 حقوق و احکاماسلام میں سحر کا عمل ، سیکھنا ، سکھانا اور اس سے پیسھ کمانا ، حرام قرار دیا گیا ھے ۔ لیکن اگر اس کا سیکھنا سحر کو باطل کرنے کیلئے ھو تو حرام نھیں ھے ۔ پس ساحروں کے عمل کو دیکھنا اور اس کا مشاھده کرنا
-
اسلامی نقطه نظر سے نامحرم مرد اور عورت کے با هم هاﺘﻬ ملانے کا حکم کیا هے ؟
8349 2008/11/09 حقوق و احکامیه بات طے هے که نامحرم سے تعلقات ایسے هونے چاهیئے جن میں کوئی مفسده یا فساد کا ڈر نهیں هو [ 1 ] ۔لیکن خصوصا نا محرم مرد اور عورت کا آپس میں جسم ملنا یا هاﺘﻬ ملانا یا مصافحه کرنا تو مذکوره سوال کے پیش
-
کیا جن هوٹلوں(رسٹورینٹ) میں شراب یا سور کا گوشت ملتا هے یا وه موسسه (ادارے ) کو اسرائیل کی مدد کررهے هیں کام کرنا حرام هے ؟
7293 2008/11/09 حقوق و احکاممقام معظم رهبری آیت الله خامنه ای ( مدظله ) نےاس سوال کے جواب میں ، که کیاسور کے گوشت کی پیکنگ کرنے والے کارخانه ، نائٹ کلب یا فساد کے مراکز میں کام کرنا جائز هے ؟ اس کی آمدنی کا کیا حکم هے ؟ فرماتے
-
کیا آپ کی نظر میں اذان و اقامت واجب هے اور کیا ایک هی اذان و اقامت سے چند نمازیں پڑھی جا سکتی هیں ؟
8049 2008/11/09 حقوق و احکامماضی کے بعض فقها جیسے ابن عقیل ، ابن جنید ، اذان و اقامت کو واجب سمجھتے هیں [ 1 ] ۔ اور استاد هادوی تهرانی کی نظر میں بنابر احتیاط وجب ، اقامت واجب هے ، لیکن اکثر مراجع کرام اذان و اقامت کے احکام کے س
-
اگر غلط فکر یا نا محرم سے انٹرنٹ کے ذریعه گفتگو کے سبب انسان کے اندر( آله تناسل) سے پانی نکل آئے تو کیااس پر غسل واجب هے ؟
10370 2008/11/09 حقوق و احکاممراجع عظام نے اپنے رساله عملیه ( یعنی توضیح المسائل ) میںجو ائمه معصومین کی روایات سے ماخوذ هے ، منی کی چند علامیتیںبیان کی هیں۔وه کهتے هیں: اگر انسان کے اندر سے کوئی رطوبت خارج هو اور وه یه نه جانتا
-
"عرف "کے حدود کیا ھیں؟ اس کی تشخیص کس کے ھاتھه میں ھے؟ کیا وه بدلنے کے قابل ھے؟
13729 2008/11/08 حقوق و احکامعرف کی لغوی کی دو جڑیں ھیں 1۔ پسندیده کام ، 2۔ معرفت اور پھچان۔فقھا کی اصطلاح میں: لوگوں کے عادات اور ان کے نظریات کو عرف کھا جاتا ھے ۔ لیکن اس کی حدود کا تعین تنگی اور وسعت کے لحاظ سے مواقع استعمال س
-
باکره لڑکی سے متعھ کرنے کا کیا حکم ھے؟
11451 2008/11/08 حقوق و احکامعصر حاضر کے اکثر مراجع تقلید ، باکره لڑکی کے ساتھه عقد نکاح ( مؤقت یا دائم ) کو باپ کی اجازت اور باپ کے نھ ھونے کی صورت میں ، دادا کی اجازت سے مشروط جانتے ھیں ، لیکن اگر وه باکره نھیں یا اس کا باپ یا
-
باپ کی غیر موجودگی یا اس کے جیل میں ھونے کی صورت میں، کیا ماں دادا کے بدلے بچھ کی نگرانی کرسکتی ھے؟۔
5515 2008/11/08 حقوق و احکامحضرت ایۃ اللھ العظمی سید علی خامنھ ای ( مد ظلھ العالی ) کے دفتر کا جواب:باپ کے فوت ھونے کی صورت میں بچے کی پرورش اور نگرانی کا حق اسلامی قوانین کے مطابق بھی بچے کے بالغ ھونے تک ماں کو حاصل ھے ۔ لیکن
-
جو سود بینک سے لیا جاتا ھے ۔ اس کا کیا حکم ھے ؟ کیا اسلامی ملکوں کے بینکوں اور غیر اسلامی بنکوں سے سود لینے میں فرق ھے؟
13029 2008/11/08 حقوق و احکامغیر اسلامی ممالک کے بنکوں کے بارے میں حضرت ایۃ اللھ العظمی سید علی خامنھ ای ( مد ظلھ العالی ) کا فتوی یوں ھے:الف ) سود دینا حرام ھے ، یعنی بینک سے قرض لینا اس شرط کے ساتھه کھ زیاده پیسھ واپس کیا جائے
-
استمناء کو ترک کرنے کا بھترین طریقھ کیا ھے، اور اس(استمناء) کا اخروی عذاب کیا ھے؟
9209 2008/11/08 حقوق و احکاماستمنا حرام ھے اور کوئی انسان بھی کسی بھانے سے ، اس کا ارتکاب نھیں کرسکتا ھے۔ جن لوگوں کیلئے شرعی نکاح کرنا مشکل ھے انھیں کوشش کرنی چاھئے کھ ورزش کرنے ، روزه رکھنے ، اپنے بدن کے بالوں کو زیاده رکھنے ا