جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:فقه)
-
ھمارا ایک مرجع تقلید ھے، لیکن ھم اپنی زندگی میں اس کی تقلید کو عملی جامه نھیں پھنا رھے ھیں، صرف نام ھے که ھمارا ایک مرجع تقلید ھے اور ھم اس کی تقلید کر رھے ھیں کیا حقیقت میں ھم مقلد ھیں؟
5410 2011/05/15 حقوق و احکام
-
کیا، نجس کپڑے، ایسی آٹو میٹک کپڑے دھونے کی مشین میں دھونے سے پاک ھوسکتے ھیں، جو جاری پانی سے متصل نه ھو؟
6725 2011/05/15 حقوق و احکام
-
حرام مھینوں میں کس وقت سے دیه بڑھتا ھے؟
5455 2011/05/15 حقوق و احکام
-
کیا خانه خدا میں نماز جماعت پڑھنا صحیح ھے یا نھیں؟
5390 2011/05/15 حقوق و احکام
-
مراجع کی تقلید کرنا کیوں واجب ھے؟
10559 2011/05/15 حقوق و احکامتقلید کے معنی ، ایک غیر ماھر شخص کا کسی تخصصی کام میں اس کام کے ماھر کی طرف رجوع کرنا ھے۔ دینی مسائل میں تقلید کرنے کی اھم ترین دلیل ، یھی عقلائی نکتہ ھے کہ ایک غیر ماھر انسان کو کسی تخصصی کام کے سلسل
-
اگر کئی افراد کسی مرد کے زنا کرنے کی گواھی دینے اور حکم صادر ھونے کے بعد اپنی گواھی سے انکار کریں تو معدوم کئے گئے شخص کا دیه کس کے ذمه ھے؟
5678 2011/05/09 حقوق و احکام
-
قصاص ساقط ھونے کے کیا اسباب ھیں؟
6382 2011/05/09 حقوق و احکام
-
اگر کوئی شخص حرم کے کبوتروں میں سے چند کبوتروں کے هلاک ھونے کا سبب بنے، تو کیا اس پر کوئی کفاره واجب ھے؟
5575 2011/05/05 حقوق و احکام
-
عورت کے لئے اپنے محرموں کے سامنے لباس پھننے اور مرد کے اپنے محرموں کے بدن کو دیکھنے کی ضروری حد کیا ھے؟
7221 2011/05/05 حقوق و احکام
-
جس واجب نماز کو میں نے فرادیٰ پڑھا ھے، کیا میں اسے دوباره با جماعت پڑھ سکتا ھوں؟
5490 2011/05/05 حقوق و احکام
-
عبادت اور طھارت میں نیت کا حکم کیا ھے؟
6055 2011/05/05 حقوق و احکام
-
اگر طواف کے دوران رفع حاجت کی ضرورت پڑی تو حکم کیا ھے؟
6703 2011/05/05 حقوق و احکام
-
مینڈک اور سمندری کائی کو پالنے اور انھیں غیر مسلموں کو بیچنے کا کیا حکم ھے؟
5894 2011/05/05 حقوق و احکام
-
کیا کوئی اپنے فرزند کا نام محمد مھدی رکھ سکتا ھے؟
5352 2011/05/05 حقوق و احکام
-
کیا کسی شخص کے مسلمان ھونے کے بارے میں دو یھودیوں کی شھادت قابل قبول ھے؟
5626 2011/05/05 حقوق و احکام
-
اگر کوئی شخص اپنے ھاتھ کے دیه کا طلب گار ھو اور اسی شخص کو زنا کے جرم میں سنگسار کرنے کی سزا سنائی جائے اور وه سنگسار ھونے سے پھلے فوت ھو جائے، کیا پھر بھی اس کا ھاتھ کاٹنے والے پر دیه ادا کرنا واجب ھے؟
5765 2011/05/05 حقوق و احکام
-
کیا گواھوں کا گواھی سے پلٹنا یا ان کا جھوٹ ثابت ھونا قصاص کے ساقط ھونے کا سبب بن جاتا ھے؟
5484 2011/04/28 حقوق و احکام
-
بینه اور اعتراف کے درمیان اختلاف کی صورت میں قصاص کا حکم کیا ھے؟
5219 2011/04/28 حقوق و احکام
-
دو افراد کے اقرار یا اقرار سے پلٹ جانے کیصورت میں قصاص کا حکم کیا ھے؟
5710 2011/04/28 حقوق و احکام
-
اگر قتل کی گواھی، دوسرے گواھوں کی گواھی اور معترف کے اعتراف سے اختلاف رکھتی ھو تو اس کا حکم کیا ھے؟
5248 2011/04/28 حقوق و احکام
-
۱۔ اگر ھاتھ پر کوئی ایسی رکاوٹ ھو جسے ھٹانا مشکل ھو، تو کیا وضو جبیره کرنا چاھئے؟
5741 2011/04/28 حقوق و احکام
-
مختلف زبانوں میں لفظ "الله" کو وضو کے بغیر لمس کرنے کا کیا حکم ھے؟ لفظ اسرائیل کو [عبدالله کے معنی میں] چھونے کا کیا حکم ھے؟
6136 2011/04/28 حقوق و احکام
-
جس مسجد کا صرف ایک ھی دروازه ھو، اس میں جنب یا حیض کی حالت میں داخل ھونے کا کیا حکم ھے؟
6050 2011/04/28 حقوق و احکام
-
کیا موسیقی کے مفاد میں کوئی حدیث پائی جاتی ھے؟
5859 2011/04/19 حقوق و احکام
-
جسمانی اور روحانی بلوغ کے درمیان کیا فرق ھے؟
5498 2011/04/19 فقہ
-
ایک سن٘ی عورت کا شیعه مرد سے ازدواج کرنا کیسا ھے اور ان سے پیدا ھونے والے فرزند کس سے متعلق ھیں؟
8611 2011/04/19 حقوق و احکام
-
"آئی۔ یو ۔ ڈی" [i.u.d] سے استفاده کرنے کے پیش نظر نا منظم خون ریزی سے دوچار ھوتی ھوں یا مهینے میں کئی بار خون کے دھب٘وں کا مشاھده کرتی ھوں، کیا میں مستحاضه شمار ھوں گی؟
5533 2011/04/19 حقوق و احکام
-
کتے کی کھال کا حکم کیا ھے؟
5664 2011/04/19 حقوق و احکام
-
اگر کوئی شخص وضو کو بر قرار رکھنے کی طاقت نھیں رکھتا ھو اور نماز کے دوران اس کا وضو باطل ھوتا ھے، تو اس مسئله کا حکم کیا ھے؟
5674 2011/04/19 حقوق و احکام
-
اگر فرزند والدین سے پھلے فوت ھو جائے، تو کیا مرحوم کے فرزند کو دادا کی کوئی وراثت ملتی ھے یا نھیں؟
6124 2011/04/19 حقوق و احکام
-
کیا"ھمستر" کا پیشاب اور پاخانه نجس ھے؟
6189 2011/04/19 حقوق و احکام
-
رشته کی خواستگاری کرنے والامرد، کسی لڑکی کے بدن کے اعضاء کو پردے کے بغیر کس حد تک دیکھ سکتا ھے؟
9925 2011/04/19 حقوق و احکام
-
کیا اھل سنت کے نظریه کے مطابق نماز جمعه کے خطبے عربی میں پڑھنا ضروری ھیں؟
6937 2011/04/17 حقوق و احکام
-
اگر کوئی ملک ھمارے ملک کے رھائشی علاقوں پر فوجی حمله کرے، تو کیا ھم بھی اس کا مقابله مثل کرسکتے ھیں؟
5360 2011/04/17 حقوق و احکام
-
زنا کے نتیجه میں حامله ھونے کی صورت میں خاندانی مشکلات سے دوچار ھونے سے بچنے کے لئے کیا جنین میں روح داخل ھونے سے پھلے اسقاط جنین جائز ھے؟
10652 2011/04/17 حقوق و احکام
