جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:حقوق و احکام)
-
کیا عورت قاضی بن سکتی ھے۔
11112 2008/11/22 حقوق و احکامدینی علما اور ماھرین بعض موضوعات جیسے عورت کے قاضی ھونے کے بارے اختلاف نظر رکھتے ھیں۔ یھ امور دین کی ضروریات اور مسلمات میں شمار نھیں ھوتy ھیں۔ جو لوگ کھتے ھیں کھ عورت قاضی نھیں ھوسکتی انھوں نے روایات
-
کیا دودھ پیتے بچے کا پیشاب پاک ھوتا ھے؟
13456 2008/11/22 حقوق و احکامجس مسئلھ کی جانب اپ نے اشاره کیا ، فقھی کتب میں اس طرح ایا ھے اگر کوئی چیز ، شیر خوار بچے جو لڑکا ھے اور وه دودھ کے علاوه کچھه اور نھیں کھاتا ھے اور سؤر کا دودھ بھی نھیں پیتا ھے ، کے پیشاب سے نجس ھوجا
-
کیا حج کی قربانی کو منی کے بغیر کسی اور جگھ ذبح کیا جاسکتا ھے؟
5541 2008/11/22 حقوق و احکاممراجع عظام کا جواب:حضرت ایۃ اللھ فاضل لنکرانی ( رح ) نھیں ۔ حج میں قربانی کرنا واجب ھے ، منی یا اس جگھ جھان حاجی قربانی اج ذبح کرتے ھیں۔ اورایام حج میں یھ ذبح ھونا چاھئے۔حضرت ایۃ اللھ مکارم شیرازی
-
اپنی سالی ( بیوی کی بھن) کے ساتھه شادی کرنے کا حرام ھونا زمانه بدلنے کے ساتھه ساتھه تبدیل کیوں نھیں ھوتا؟
9289 2008/11/22 حقوق و احلام کا فلسفہاس سوال کا جواب واضح ھونے کیلئے بعض نکات کی جانب اشاره کرنا ضروری ھے۔1۔ اس جملے کا مطلب که اسلام زمانے کے مطابق ھے اور سب سے کامل دین ھے جس کے قوانین ، انسانی زندگی کی سعادت اور خوش بختی کو ھر زمانے
-
کیا غذاؤں میں نجس مواد پک جانے سے استحالھ پاکر وه پاک ھوجاتا ھے۔
6480 2008/11/22 حقوق و احکاماستحالھ مطھرات میں سے ایک ھے۔ اور اس کے معنی یھ ھیں کھ نجس چیز کی حقیقت اس طرح بدل جائے اور وه پاک چیز میں تبدیل ھوجائے جیسے نجس لکڑی جل جانے کے بعد راکھه ھوجائے ، یا کتا نمکزار میں ڈوب کر نمک بن جائے
-
وه بیمار جس کو ھر آدھے گھنٹے کے بعد پیشاب کرنے ضرورت پڑتی ھے اور وه پھیھ دار کرسی ( wheel Chair) پر اپنے اعمال کو انجام دینے پر مجبور ھے ، حج تمتع پر جانے میں اس کے لئے کیا حکم ھے؟
6088 2008/11/22 حقوق و احکامحج کے واجب ھونے کی ایک شرط جسمانی استطاعت ( توانائی ) ھے۔ یعنی حج پر جانے کی طاقت اور کسی تکلیف کے بغیر اپنے اعمال کو انجام دینے کی صلاحیت ، اگر اپ کے شوھر کیلئے اس طرح حج کرنا تکلیف ده اور ایسی مشقت
-
کیا یھ صحیح ھے کھ رسول اکرم صلی اللھ علیھ و آلھ وسلم کی نماز صبح ایک مرتبھ قضا ھوئی۔
8821 2008/11/20 حقوق و احکامیھ مسئلھ ایک فقھی مسئلھ ھونے کے ساتھه ساتھه کلامی مباحث میں بھی زیر بحث اتا ھے اور اس سلسلے میں بعض روایات بھی موجود ھیں لیکن فقھا کا اس پر اتفاق نظر نھیں ، بعض فقھا اس طرح کی روایات کو دوسری دلیلوں
-
جھاں پر غسل کرنے کی طاقت نھیں ، وھاں پر کیا کرنا چاھئے۔
6190 2008/11/20 حقوق و احکاماپ کا فرض ، غسل جنابت کے بدلے تیمم کرنا ھے یعنی غسل جنابت کے بدلے اپ تیمم کریں اور نماز صبح پڑھ لیں اور بعد والی نمازوں کیلئے غسل کریں۔اس بات کی وضاحت کرنا ضروری ھے کھ یھ مسئلھ نماز صبح کیلئے مخصوص نھ
-
اماموں سے منسوب تصویروں کا شرعی حکم کیا ھے؟
6246 2008/11/20 حقوق و احکاماس سلسلے میں مراجع عظام تقلید کے جوابات مندرجھ ذیل ھیںحضرت ایۃ اللھ العظمی خامنھ ای ( مد ظلھ العالی ) شرعی طور پر اس کام میں فی نفسھ اشکال نھیں ھے۔ لیکن اس شرط کے ساتھه کھ ایسے امور پر مشتمل نھ ھو جسے
-
اعلم فالاعلم کے کیا معنی هیں
7646 2008/11/17 حقوق و احکامالا علم فالاعلم ایک فقهی اصطلاح هے جو مرجع تقلید کی بحث میں سامنے آتی هے اور اس کے معنی سب سے زیاده علم والا اور اس کے بعد سب سے زیاده علم والا هے ۔همیں علم هے که مرجع تقلید کی ایک شرط اعلم هونا هے ی
-
کیا غیر اسلامی ممالک سے آنے والا چمڑا نجس هے ؟
5952 2008/11/17 حقوق و احکامکسی بھی جگه یا کسی بھی ملک میں باهری زبان کے الفاظ کا سوفے پر لکھا هونا اس بات کی دلیل نهیں هے که اس چمڑے کا ملک غیر اسلامی اور بیرونی ملک هے اور اس سلسله میں آپ کو وسوسه نهیں کرنا چاهئے ۔وسوسه کرنا
-
کیا سحر کا مشاھده کرنا اور اس کے بارے میں مطالعھ کرنا حرام ھے۔
6586 2008/11/12 حقوق و احکاماسلام میں سحر کا عمل ، سیکھنا ، سکھانا اور اس سے پیسھ کمانا ، حرام قرار دیا گیا ھے ۔ لیکن اگر اس کا سیکھنا سحر کو باطل کرنے کیلئے ھو تو حرام نھیں ھے ۔ پس ساحروں کے عمل کو دیکھنا اور اس کا مشاھده کرنا
-
اسلامی نقطه نظر سے نامحرم مرد اور عورت کے با هم هاﺘﻬ ملانے کا حکم کیا هے ؟
8381 2008/11/09 حقوق و احکامیه بات طے هے که نامحرم سے تعلقات ایسے هونے چاهیئے جن میں کوئی مفسده یا فساد کا ڈر نهیں هو [ 1 ] ۔لیکن خصوصا نا محرم مرد اور عورت کا آپس میں جسم ملنا یا هاﺘﻬ ملانا یا مصافحه کرنا تو مذکوره سوال کے پیش
-
کیا جن هوٹلوں(رسٹورینٹ) میں شراب یا سور کا گوشت ملتا هے یا وه موسسه (ادارے ) کو اسرائیل کی مدد کررهے هیں کام کرنا حرام هے ؟
7331 2008/11/09 حقوق و احکاممقام معظم رهبری آیت الله خامنه ای ( مدظله ) نےاس سوال کے جواب میں ، که کیاسور کے گوشت کی پیکنگ کرنے والے کارخانه ، نائٹ کلب یا فساد کے مراکز میں کام کرنا جائز هے ؟ اس کی آمدنی کا کیا حکم هے ؟ فرماتے
-
کیا آپ کی نظر میں اذان و اقامت واجب هے اور کیا ایک هی اذان و اقامت سے چند نمازیں پڑھی جا سکتی هیں ؟
8107 2008/11/09 حقوق و احکامماضی کے بعض فقها جیسے ابن عقیل ، ابن جنید ، اذان و اقامت کو واجب سمجھتے هیں [ 1 ] ۔ اور استاد هادوی تهرانی کی نظر میں بنابر احتیاط وجب ، اقامت واجب هے ، لیکن اکثر مراجع کرام اذان و اقامت کے احکام کے س
-
اگر غلط فکر یا نا محرم سے انٹرنٹ کے ذریعه گفتگو کے سبب انسان کے اندر( آله تناسل) سے پانی نکل آئے تو کیااس پر غسل واجب هے ؟
10419 2008/11/09 حقوق و احکاممراجع عظام نے اپنے رساله عملیه ( یعنی توضیح المسائل ) میںجو ائمه معصومین کی روایات سے ماخوذ هے ، منی کی چند علامیتیںبیان کی هیں۔وه کهتے هیں: اگر انسان کے اندر سے کوئی رطوبت خارج هو اور وه یه نه جانتا
-
"عرف "کے حدود کیا ھیں؟ اس کی تشخیص کس کے ھاتھه میں ھے؟ کیا وه بدلنے کے قابل ھے؟
13785 2008/11/08 حقوق و احکامعرف کی لغوی کی دو جڑیں ھیں 1۔ پسندیده کام ، 2۔ معرفت اور پھچان۔فقھا کی اصطلاح میں: لوگوں کے عادات اور ان کے نظریات کو عرف کھا جاتا ھے ۔ لیکن اس کی حدود کا تعین تنگی اور وسعت کے لحاظ سے مواقع استعمال س
-
باکره لڑکی سے متعھ کرنے کا کیا حکم ھے؟
11504 2008/11/08 حقوق و احکامعصر حاضر کے اکثر مراجع تقلید ، باکره لڑکی کے ساتھه عقد نکاح ( مؤقت یا دائم ) کو باپ کی اجازت اور باپ کے نھ ھونے کی صورت میں ، دادا کی اجازت سے مشروط جانتے ھیں ، لیکن اگر وه باکره نھیں یا اس کا باپ یا
-
باپ کی غیر موجودگی یا اس کے جیل میں ھونے کی صورت میں، کیا ماں دادا کے بدلے بچھ کی نگرانی کرسکتی ھے؟۔
5552 2008/11/08 حقوق و احکامحضرت ایۃ اللھ العظمی سید علی خامنھ ای ( مد ظلھ العالی ) کے دفتر کا جواب:باپ کے فوت ھونے کی صورت میں بچے کی پرورش اور نگرانی کا حق اسلامی قوانین کے مطابق بھی بچے کے بالغ ھونے تک ماں کو حاصل ھے ۔ لیکن
-
جو سود بینک سے لیا جاتا ھے ۔ اس کا کیا حکم ھے ؟ کیا اسلامی ملکوں کے بینکوں اور غیر اسلامی بنکوں سے سود لینے میں فرق ھے؟
13078 2008/11/08 حقوق و احکامغیر اسلامی ممالک کے بنکوں کے بارے میں حضرت ایۃ اللھ العظمی سید علی خامنھ ای ( مد ظلھ العالی ) کا فتوی یوں ھے:الف ) سود دینا حرام ھے ، یعنی بینک سے قرض لینا اس شرط کے ساتھه کھ زیاده پیسھ واپس کیا جائے
-
استمناء کو ترک کرنے کا بھترین طریقھ کیا ھے، اور اس(استمناء) کا اخروی عذاب کیا ھے؟
9260 2008/11/08 حقوق و احکاماستمنا حرام ھے اور کوئی انسان بھی کسی بھانے سے ، اس کا ارتکاب نھیں کرسکتا ھے۔ جن لوگوں کیلئے شرعی نکاح کرنا مشکل ھے انھیں کوشش کرنی چاھئے کھ ورزش کرنے ، روزه رکھنے ، اپنے بدن کے بالوں کو زیاده رکھنے ا
-
جسم کی خوبصوتی کے بارے میں اسلام کا نظریھ کیا ھے؟
6384 2008/11/08 حقوق و احکاممراجع عظام جسم کی خوبصورتی کے بارے میں مختلف فتاوی دیتے ھیں۔حضرت ایۃ اللھ العظمی سید علی خامنھ ای کے دفتر کا جواب:یھ کام فی نفسھ جائز ھے۔ مگر اس صورت میں جب نا محرم کے چھونے یا دوسرے گناھوں کا باعث بن
-
جب امام جماعت رکعتوں کی تعداد میں غلطی کرتا ھے tw مامومین کی ذمھ داری کیا ھے؟
5666 2008/11/08 حقوق و احکاماگر امام جماعت رکعت کی تعداد میں شک کرے ، یا نماز کو غلط پڑھے اور ماموم کو رکعت کی تعداد کے بارے میں یقین ھو۔ تو وه امام جماعت کو سمجھا سکتا ھےا ور اسے رکعت کی تعداد کے بارے میں اپنے فرض سے اگاه کرسکت
-
رھبر معظم کے فتوی کے مطابق، نماز مغرب و عشاء کب ختم ھوتی ھے؟
10368 2008/11/08 حقوق و احکاممقام معظم رھبری ( حضرت ایۃ اللھ العظمی سید علی خامنھ ای ) کے دفتر کا جواب:نماز مغرب اور عشا کا اخری وقت شرعی نیمھ شب تک ھےیعنی ظھر شرعی سے سوا گیاره گھنٹے ( 15/ 11 ) کے بعد۔ احتیاط یھ ھے کھ اس موقع تک
-
حضرت آیۃ اللھ العظمی خامنھ ای کے مطابق ، کیا عورت زینت کرکے ( بن ٹھن کر ، جیسے اَبرو بنا کر ، سرمھ لگاکر) سماج میں اور نامحرم کے سامنے گزر سکتی ھے ؟ اور اگر زینت کم ھو تو کیا حکم ھے؟
6247 2008/11/08 حقوق و احکام1 ، 2۔ پھلی اور دوسری صورت میں جائز نھیں ھے اور اس میں زینت کے وسائل میں فرق نھیں ھے۔3۔ تیسری صورت مین اگر عام طور پر اسے زینت کھیں ، تو جائز نھیں ھے۔ [ 1 ] [ 1 ] استفتااز دفتر حضرت ایۃ اللھ العظمی س
-
اگر ایک مدت تک قبلھ نما پر اعتماد کرتے ھوئے ایک سمت نماز پڑھی بعد میں پتا چلا کھ قبلھ کی سمت غلط تھی ، اس صورت میں کیا کرنا چاھئے؟
6546 2008/11/06 فقہمراجع معظم تقلید کے فتاوی کے مطابق ، عام قبلھ نما اگر صحیح ھوں گے ، تو قبلھ کو پھچاننے کیلئے اچھے وسیلے ھیں اور اس سے حاصل شده گمان دوسرے طریقوں سے کم نھیں ھے بلکھ عام طورپر زیاده معتبرھے۔ [ 1 ] حضر
-
دوسرے سیاروں پر زندگی گزارنے کا کیا حکم ھے؟
7449 2008/11/06 حقوق و احکامدوسرے سیاروں پر زندگی گزارنا دو لحاظ سے لائق سوال ھے۔1۔ کیا دوسرے سیاروں پر حیات ، زندگی یا کوئی زنده موجود کا نام و نشان ھے ؟ کیا انسان کیلئے دوسرے سیاروں پر زنده رھنے کا امکان ھے ؟ کیا انساں وھاں ت
-
کیا ایک مسلمان کیلئے امریکی عدالت سے قانونی مدد لینا جائز ھے؟
5512 2008/11/05 حقوق و احکامحضرت ایۃ اللھ العظمی خامنھ ای ( مد ظلھ العالی ) کے دفتر کا جواب:اگر عورت کا حق حاصل کرنا ، غیر شرعی عدالت کی طرف رجوع کرنے پر موقوف ھو تو کوئی اشکال نھیں ھے ، خصوصا اگر رجوع نھ کرنا عورت کیلئے مشکلات
-
کیا اس آدمی کی نمازیں جو مسئلھ کے نھ جاننے کی وجھ سے استمناء کے بعد غسل نھیں کرتا تھا صحیح ھیں؟
7157 2008/11/05 حقوق و احکامنھیں ، بلکھ اسکی نمازیں باطل ھیں ، اور اس پر واجب ھے کھ جن نمازوں کو جنابت کی حالت میں پڑھا ھے قضا کرے کیوں کھ حدث [ 1 ] سے پاک ھونا نماز کی صحت کی شرط ھے اور اگر کوئی اس شرط کو ترک کرے ، تو اس کی نما
-
جو آدمی نیند میں یا استمناء کرنے کی وجھ سے جنب ھوا ھے اسے کونسا غسل انجام دینا چاھئے۔
6152 2008/11/05 حقوق و احکامدونوں صورتوں میں انسان کو غسل جنابت انجام دینا چاھئے ، یھ بات قابل ذکر ھے کھ جب بھی انسان سے منی خارج ھو۔ چاھے نیند کی حالت میں ھو یا جاگنے کی حالت میں ھو ، مثال کے طور پر استمنا کرے تو اس پر غسل جناب
-
کیا SMS کے ذریعے طلاق پڑھنا صحیح ھے۔
7710 2008/11/04 حقوق و احکامشارع مقدس نے طلاق کے صیغے کو جاری کرنے کیلئے دونوں مرد اور عورت کے لئے کچھه شرائط معین کئے ھیں جو مندرجھ ذیل ھیں۔الف : طلاق دینے والے ( مرد ) کے شرائط یوں ھیں: [ 1 ] ا۔ عاقل ھو ( پاگل نھ ھو ) 2۔ بالغ
-
کیا جس عورت نے پانچ مھینے سے نفقھ نھیں لیا ھے، اپنے آپ کو مطلَّقھ ( جس کو طلاق دی گئی ھو) جان سکتی ھے ؟ اگر اس کا جواب مثبت ھے تو اس کی "عِدّت" کب سے شروع ھوتی ھے؟
6493 2008/11/04 حقوق و احکاماسلام میں طلاق کا اختیار مرد ( شوھر ) کو حاصل ھے۔ [ 1 ] پس عورت اپنے اپ کو خود ھی طلاق نھیں دے سکتی ھے۔ مرد کی طرف سے نفقھ نھ دینا ، عورت کو یھ اختیار نھیں دیتا کھ وه اپنے اپ کو طلاق دے ، نتیجھ کے طور
-
کیا ایک نا محرم کے سا ﺘﮭ صیغه (عقد) پڑھنے سے بهن بھائی کے عنوان سے محرم هو سکتی هیں ؟ اور کیا اس محرمیت کے ذریعه شادی کرنا ( ازدواج) ممکن هے ؟
8164 2008/10/28 نظری اخلاقاسلامی نقطه نظر کے مطابق ، بهن بھائی کے عنوان سے محرمیت کے لیئے کوئی ( صیغه ) عقد موجود نهیں هے ؛ محرمیت ایجاد کرنے کے لیئے جو صیغه عقد اسلام میں هے وه فقط ( صیغه ) عقد ازدواج هے جس کی دوقسمیں هیں : د
-
صبح ( فجر) صادق اور کاذب سے کیا مراد ھے؟
18643 2008/10/23 حقوق و احکامصبح ( فجر ) صادق اور صبح کاذب ، دو فقھی اورنجومی اصطلاحات ھیں ، جس سے مراد دن اور رات کے مخصوص اوقات ھیں۔ صبح کاذب ، مشرق سے نمودار ھونے والی سفیدی کے ساتھه شروع ھوتی ھے ، اور اس وقت کے دوران نماز صبح
-
کریڈٹ کارڈوں کے ذریعے اجناس کے خریدنے کا کیا حکم ھے۔
5498 2008/10/23 حقوق و احکاماپکا سوال حضرت ایۃ اللھ العظمی سید علی خامنھ ای کے دفتر کو ارسال کیا گیا ھے اور اس کے جواب کا متن اپ کی خدمت میں ارسال کیا جائے گا۔رقم کی وه مقدار جو اکونٹ میں موجود ھے اور استعمال کرنے کی صورت مین ا