جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:حدیث)
-
کیا اھل سنت کی کتابوں میں نقل کی گئی مشھور "حدیث قلم و کاغذ" صحیح ھے؟
8858 2011/05/17 درایت حدیث
-
میں ایک نوجوان ھوں اور اس وقت جاننا چاھتا ھوں که زندگی کا مقصد کیا ھے؟
6761 2011/05/17 درایت حدیث
-
امام باقر{ع} اور امام صادق{ع} سے به کثرت احادیث منقول ھیں اس کے باوجود ان کا کلام کسی کتاب کی صورت میں کیوں شائع نھیں کیا گیا ؟
6915 2011/04/17 درایت حدیث
-
زیارت عاشورا میں ذکر ھوئے ، ائمه علیھم السلام کو اپنے مقام سے بر طرف کر نے کے معنی کیا ھیں ؟
5518 2010/12/13 درایت حدیث
-
زیارت عاشورا " السلام علیک یا ابا عبدالله و علی الارواح الّتی حلّت بفنائک" میں ارواح سے مراد کون لوگ ھیں ؟
9485 2010/12/13 درایت حدیث
-
شیعه اثنا عشری٬ شیعوں کے ان فرقوں کی روایتوں کو قبول کرتے هیں٬ جوسب اماموں کو نهیں مانتے هیں٬ لیکن صحابیوں کی روایتوں کو قبول نهیں کرتے هیں؟
5886 2010/11/08 علم رجال
-
کیا وه روایتیں قابل اعتماد هیں، جن میں ائمه اطهار (ع) کے وکلا اور خادمین کو شرپسند متعارف کیا گیا هے؟ اس کے کیا معنی هیں؟
5092 2010/10/14 درایت حدیث
-
امام زمان (عج) کى توقیعات پراطمینان پیداکرنے کى صورتیں کیاهیں؟
5819 2010/10/14 علم رجال
-
کیا یه روایت صحیح هے که "قیامت کے دن هر شخص اپنے هم نام امام کے پیچھے کھڑا هوگا"؟
5893 2010/08/09 درایت حدیث
-
نوروز کے بارے میں کون سی شرعی دلیل پائی جاتی هے؟
14222 2010/07/04 درایت حدیثیه عید ، ایراینیوں کی قدیم قومی عیدوں میں سے هے ، جس کا رواج اسلام سے پهلے تھا-حدیث کی کتابوں میں نوروز کی فضیلت کے بارے میں حضرت امام جعفرصادق علیه السلام سے ایک روایت نقل کی گئ هےاور عصر جدید کے مشه
-
صحیح الاسناد احادیث میں ،متواتر کے مختلف قسموں، جیسے متواتر لفظی، متواتر معنوی اور متواتر اجمالی کا معیار کیا هے؟
11653 2010/07/04 درایت حدیثشیعه علما ، اس خبر کو متواتر جانتے هیں ، که سند کے سلسله کے راویوں کی تعداد اس حد میں هو که اس روایت کے معصوم { ع } سے صادر هونے کے بارے میں علم و یقین پیدا کرنے کے لیے وه تعداد مفید هو اور افراد کی ت
-
زیارت عاشورا میں کیوں پهلے سو بار لعنت اور پھر سو بار سلام آیا هے؟
7313 2010/07/04 درایت حدیثلعنت کا لفظ ، لغت میں نکال باهر کرنے اور دور کرنے کے معنی میں هے ، جب خدا کی طرف سے هو تو اخروی سزا اور عذاب کے معنی میں استعمال هوتا هے-سلام ، خداوندمتعال سے مخاطب کے لیے صحت و سلامتی والی زندگی کی د
-
زیارت عاشورا کے اس جمله : " برئت الی الله والیکم منھم" میں خدا کی طرف یا معصومین {ع} کی طرف بیزاری کے کیا معنی هیں؟
6321 2010/07/04 درایت حدیثلغت میں برائت کا لفظ ، کسی شخص یا چیز سے جدائی ، دوری اور بیزاری کے معنی میں استعمال هوا هے- اور برائت کے لیے اس وقت یه معنی هوتے هیں ، جب الی کے بغیر هو ، لیکن اگر لفظ الی کے ساتھه برائت ائے تو بیزار
-
عبیدالله بن زیاد اور ابن مرجانه ایک هی فرد هونے کے باوجود کیوں "واو" عطف سے، عطف هوا هے؟
6889 2010/07/04 درایت حدیث
-
فلسفه کیا هے؟ اور اس کے برے هونے کی وجه کیا هے؟
8626 2010/05/20 درایت حدیث
-
کیا پیغمبر اسلام {ص} سے منسوب یه عبارت: " خداوندمتعال نے کسی بیماری کو اس کے علاج کے بغیر پیدا نهیں کیا هے-" صحیح هے؟
5484 2010/05/20 درایت حدیث
-
صحیح احادیث کو غیر صحیح احادیث سے تشخیص دینے اور شناخت کے طریقه کیا هیں؟
6431 2010/01/21 درایت حدیث
-
کیا ایسی روایتوں کے بارے میں غلو کرنے والوں اور مفوضه کے توسط سے جعل کا احتمال هے٬ جن کے متن کے بارے میں تواتر کا دعوی کیا گیا هے یا صحیح اسناد سے نقل هوئی هیں؟
5860 2010/01/21 علم رجال
-
دعا کے پانے پر اثر کے سلسله میں اسلام میں کونسی روایتیں پائی جاتی هیں؟
6565 2010/01/20 درایت حدیث
-
کیا یه حدیث صحیح هے که امام صادق علیه السلام سے روایت نقل هوئی هے که آپ نے فرمایا : پیغمبر سونے سے پهلے اپنا چهره اپنی بیٹی کے سینه کے درمیان قرار دیتے تھے (بحارالانوار، ج 43، ص 78).
10093 2009/08/08 درایت حدیثروایات دو طرح کی هیں : قابل اعتمادروایات کی ایک قسم وه هے جس کی سند صحیح ، اور قوی هے دوسری قسم وه هے جو اعتبار کے لائق نهیں هیں اور ضعیف و مجهول هیںمذکوره حدیث ”ابن شهر اشوب“ کی کتاب ”مناقب “میں ائی
-
کیا رکوع میں دعا پڑھنا مستحب هے ؟
6382 2009/05/18 درایت حدیثتفصیلی جواب...
-
عورتوں اور مردوں کی عقل کے درمیان کی نسبت کے سلسله میں حضرت علی علیه السلام کا کیا نظریه هے؟
13746 2009/03/14 درایت حدیثحضرت علی علیه السلام نے ایسی بات نهیں کهیں هے که مرد ، عقل و احساس دونوں اعتبار سے عورتوں سے بالاتر هیں۔عورتوں کے نقص عقل کے بارے میں جو نهج البلاغه میں ایا هے اس کی نسبت اگر حضرت علی علیه السلام کی ط
-
کیا کتاب شریف کافى کى احادیث قرآن مجید کى آیات کى تفسیر هوسکتى هیں؟
8444 2009/03/09 درایت حدیثکتاب کافى کے مولف ، محمد بن یعقوب کلینى ، شیعوں کے عظیم فقیه اور مکتب امامیه کے موثق ترین محدثین میں سے تھے- وه امام زمانه عجل الله تعالى فرجه شریف کى غیبت صغرى کے همعصر تھے اسى لئے ان کى اکثر روایات
-
حدیث شریف " اگر علم، ستاره پروین میں ھوگا ،تو پارس کے مرد ، اس کو حاصل کریں گے " کی سند کس طرح ھے؟
10367 2009/03/02 علم رجالاس حدیث کو عبد اللھ بن جعفر حمیری نے اپن کتاب قرب الاسناد میں رسول اکرم صلی اللھ علیھ و الھ وسلم سے نقل کیا ھے۔ کتاب قرب الاسناد روایت کے معتبر منابع میں سے ھے۔
-
اس حدیث کی کیفیت کیا هے که جس میں حضرت علی علیه السلام نے ایرانیوں کے بارے میں اعراب سے مخاطب هوکر فر مایا هے : " آپ لوگوں نے نزول قرآن کی خاطر ان سے جنگ کی هے ، لیکن دنیا تب تک ختم نهیں هوگی جب تک نه وه اس کی تاویل کی خاطر آپ سے جنگ کریں گے؟
7697 2009/02/14 درایت حدیثاحادیث کی کتابوں میں اس معنی کی ایک روایت هے که حضرت علی علیه السلام نے ایرانیوں کے بارے میں عربوں سے مخاطب هو کر فرمایا : اپنے نزول قران کی خاطر ان سے جنگ کی هے ، لیکن دنیا تب تک ختم نهیں هوگی جب تک
-
کیا حضرت عمر نے جھوٹی حدیثیں گھڑ نے کی وجه سے ابوهریره کو ڈانٹا هے؟
20469 2009/02/08 علم رجالبخاری ، مسلم ، ذهبی ، امام ابو جعفر اسکافی ، متقی هندی اور دوسرے محدثین نے نقل کیا هے که خلیفه دوم حضرت عمر نے ابو هریره کو بے بنیاد روایتوں کو پیغمبر اسلام صلی الله علیه واله وسلم سے منسوب کر نے کے
-
حدیث کساء اور اس کی سند کے بارے میں شیعه علماء کا نظریه کیا هے؟ جواس حدیث کےآخر میں عجیب تعبیریں کی گئی هیں ، ان کی کیسے توجیه کی جاسکتی هے؟
17696 2009/02/04 درایت حدیث1- بعض اوقات حدیث کسا سے مراد احادیث کا وه مجموعه هےجواهل سنت اورشیعوں کی کتب احادیث میں ایه تطهیر کی شان نزول اور کسا کے نیچے اصحاب کسا کے جمع هونے کے بارے میں درج کیا گیا هے- اور بعض اوقات اس سے مرا
-
مهر بانی کر کے کتّے اور سور کے نجس هو نے کے سلسله میں کوئی حدیث بیان فر مایئے؟
8750 2009/01/19 درایت حدیثتفصیلی جواب...
-
قابیل نے هابیل کو کیوں قتل کر ڈالا؟
16988 2009/01/18 Exegesisقران مجید کی ایات سے معلوم هو تا هے که قابیل کے هاتھوں هابیل کے قتل هو نے کی علت حسد کی بری صفت تھی جو قابیل کے وجود میں شعله ور تھی جس کا نتیجه هابیل کا مظلو مانه طور پر قتل هو نا نکلا-
-
کیا حضرت علی علیھ السلام کی وه حالت ، جس میں انھوں نے اپنی انگوٹھی سائل کو دے دی ، اور وه حالت جس میں ان کے پاؤں سے تیر نکالا گیا اور وه متوجھ نھیں ھوئے ، آپس میں متناقض نھیں ھیں؟
9631 2008/10/19 درایت حدیثاس سوال کے جواب میں مندرجھ ذیل نکات کی طرف اشاره کیا جا سکتا ھے :1۔ انسان میں یھ طاقت اور استعداد موجود ھے کھ خدا کے اوامر کو انجام دے کر کمالات کو حاصل کرسکے اور اس مقام تک پھنچے ، جھاں سب کمالات اسے
-
ھم کس طرح عدم کی طرف لوٹیں گے۔؟
7405 2008/10/18 درایت حدیثاپکی مراد عدم کی جانب لوٹنے سے کیا ھے ؟ کیا اپ کی مراد ، ولادت سے پھلے والی حالت کی طرف لوٹنا ھے ، بالکل ان لوگوں کے مانند جو کھتے ھیں اے کاش ھماری ولادت ھی نھ ھوتی ! واضح ھے کھ ماضی کی جانب لوٹنے کی