جوابات کا خزانہ
-
جو شخص مر گیا هے، اور دنیا میں کوئی دسترس نهیں رکھتا هے، کیا یه بدخواهی نهیں هے که هم اس کو خدا کی رحمت سے محروم کرنا چاهئیں؟ هم انسانوں سے متنفر نهیں هیں، بلکه ان کے اعمال سے متنفر هیں، پس، زیارت عاشورا میں کیوں هم مرده پر لعنت کرتے هیں؟ وه بھی ابدی لعنت؟
6440 2010/07/04 کلام قدیم
-
کیا، جس گھر میں کتا پالا جاتا هے، اس گھر میں رهنے والے کی عبادت و دعا خدا کی طرف سے قبول نهیں هوتی هے؟
6526 2010/07/04 حقوق و احکام
-
خداوندمتعال میں "عدالت، ارحم الراحمین اور واحد" کی صفات کس معنی میں هیں؟
5632 2010/07/04 کلام قدیم
-
کن مواقع پر جھوٹ بولنا جائز هے؟
11583 2010/07/04 عملی اخلاق
-
روایات میں لمبی عمر کی دعا کرنے کی سفارش، سوره جمعه میں موت کی آرزو کے ساتھه کیسے سازگار هے؟
9539 2010/07/04 Exegesis
-
کمال تک کیسے پهنچا جا سکتا هے ؟
5101 2010/06/20 عملی اخلاق
-
کیا عام انسان بھی معصوم هو سکتے هیں ؟
5741 2010/06/20 کلام قدیم
-
اسلام کی نظر میں آزادی بیان کی حد معین کرنے کا معیار کیا هے ؟
5813 2010/06/07 حقوق و احکام
-
اسلام اور تشیع کی نظر میں انسان کن کن میدانوں میں مختار اور آزاد هے ؟
5116 2010/06/07 کلام قدیم
-
شریک حیات کو منتخب کرنے کا صحیح طریقه کیا هے؟
6802 2010/05/20 عملی اخلاق
-
کیا "کل یوم عاشورا و کل ارض کربلا" کوئی روایت یا حدیث هے؟ اور اس کی سند و اعتبار کس حد تک صحیح هے؟
10713 2010/05/20 معصومین کی سیرت
-
ارتداد کے حکم میں مرد اور عورت میں کیوں فرق هے؟
6392 2010/05/20 حقوق و احلام کا فلسفہ
-
غیر ملکی کمپنیوں میں سرمایه کاری کے نفع کا کیا حکم هے؟
4907 2010/05/20 حقوق و احکام
-
{ایرانیوں کے ساتھه جنگ میں} رومیوں کی فوج کی سربراهی "هرکلیوس" نامی شهنشاه کے هاتھه میں تھی- کیا یه شهنشاه خدا کے محبوب بندوں میں سے اور مومن هے؟ اور کیا وه بهشت میں جائے گا؟
5713 2010/05/20 تاريخ بزرگان
-
کیا حاجات پوری هونے کے سلسله میں مشهور زیارت عاشورا مجرب هے یا غیر مشهور زیارت عاشورا؟
5184 2010/05/20 عملی عرفان
-
پیغمبر اسلام{ص} نے کیوں اکیلے هی هجرت کی؟ پیغمبر اسلام{ص} کی هجرت کے بعد مشرکین نے کیوں حضرت علی{ع} اور دوسرے مسلمانوں کو اذیتیں نهیں پهنچائیں؟
6075 2010/05/20 تاريخ بزرگان
-
فلسفه کیا هے؟ اور اس کے برے هونے کی وجه کیا هے؟
8392 2010/05/20 درایت حدیث
-
ولایت اور ولایت پذیری کا سلطنت اور بادشاهی سے کیا فرق هے؟
4931 2010/05/20 حقوق و احکام
-
کیا ابن تیمیه سے پهلے اهل سنت توسل کا اعتقاد رکھتے تھے؟
5658 2010/05/20 کلام قدیم
-
کیا پیغمبر اسلام {ص} سے منسوب یه عبارت: " خداوندمتعال نے کسی بیماری کو اس کے علاج کے بغیر پیدا نهیں کیا هے-" صحیح هے؟
5342 2010/05/20 درایت حدیث
-
اگر ضامن، بینک میں گروی رکھے هوئے مکان کو بیچنے پر مجبور هو جائے اور بعد میں اسی مکان کی قیمت بڑھ جائے تو ضامن کے نقصان کی تلافی کس کے ذمه هوگی؟
4699 2010/05/20 حقوق و احکام
-
فقه کے لحاظ سے ولایت فقیه کی نظامت کے پهلو کیا هیں؟
5678 2010/05/20 نظامها
-
طی الارض کو کون اور کیسے انجام دے سکتا هے؟
7502 2010/05/20 عملی عرفان
-
انسان کیسے خدا کا محبوب بن سکتا هے؟
5394 2010/05/19 عملی اخلاق
-
کیا،قرآن مجید میں، غدیر سے مربوط آیات، اهل سنت کے توسط سے ایک جگه سے دوسری جگه منتقل هوئی هیں؟
5823 2010/05/19 کلام قدیم
-
اسلام میں عورت کی قدرومنزلت کس حد تک هے؟ کیا عورتیں بھی مردوں کے برابر هیں؟
6336 2010/05/19 حقوق و احلام کا فلسفہ
-
مسخ کی کیفیت کیا هے اور کیا موجوده حیوانات، وهی مسخ شده انسان هیں؟
5923 2010/05/19 Exegesis
-
غیر مسلموں کی فحش تصویروں کو انٹرنیٹ وغیره میں دیکھنے کا کیا حکم هے؟
9914 2010/05/19 حقوق و احکام
-
ایران میں، کیوں فارسی، سرکاری زبان هے؟
5631 2010/05/19 نظامها
-
مردوں کے لیے کئی بیویاں رکھنا کیوں جائز هے جبکه عورتوں کے لیے جائز نهیں هے؟
6234 2010/05/19 حقوق و احلام کا فلسفہ
-
غیر مسلمانوں کے لئے شهر مکه اور مسجد الحرام میں داخل هونے کی کیوں ممانعت هے؟
5961 2010/03/11 حقوق و احکام
-
شهوانی امور کے تصور سے جنابت میں شک
7368 2010/03/11 نظری اخلاق
-
هم کیوں یه کهیں که اشیائے عالم کو خدا نے پیدا کیا هے؟
5019 2010/03/11 کلام قدیم
-
اولوالعزم پیغمبروں کی بعثت کے درمیان زمانه کے لحاظ سے کتنا فاصله تھا؟
7041 2010/03/11 تاريخ بزرگان
-
امام حسن (ع) اور امام حسین (ع) نے کیوں امام علی (ع) کے پاس مروان بن حکم کے لئے ثالثی اور شفاعت کی؟
5512 2010/03/10 تاريخ بزرگان