جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:فقه)
-
اگر کوئی مرد اپنی بیوی کو قتل کر ڈالے اور اس کا تنھا وارث، قاتل کا بیٹا ھو تو، کیا اس بیٹے کو اپنے باپ سے قصاص لینے کا حق ھے؟
6083 2011/04/17 حقوق و احکام
-
اس شخص کے قرضه کا خمس کس کے ذمه ھے جس کے قرضه کا ضامن شخص ثالث ھو؟
5241 2011/04/11 حقوق و احکام
-
کیا زنده انسانوں کے مستحب اعمال کو نیابت کے طور پر انجام دیا جاسکتا ھے؟ زنده انسانوں کے کن اعمال کو نیابت کے طور پر انجام دیا جاسکتا ھے؟
5434 2011/04/11 حقوق و احکام
-
کیا اھل کتاب {خصوصاً عیسائی} پاک ھیں؟
5827 2011/04/11 حقوق و احکام
-
کیا مصنوعی ناخن اور بالوں کو نامحرم سے چھپانا ضروی ھے؟
5468 2011/04/11 حقوق و احکام
-
نماز کو سوره اخلاص کے بغیر پڑھنے کا کیا حکم ھے؟
6171 2011/04/11 حقوق و احکام
-
کیا نماز کی حالت میں چنگم کو منه میں زبان کے نیچے رکھنا کوئی حرج ھے؟
6224 2011/04/11 حقوق و احکام
-
کیا مسلمان کے قبرستان میں غیر مسلم کو دفن کیا جاسکتا ھے؟
5670 2011/04/11 حقوق و احکام
-
کیا وضوء کے بغیر قرآن مجید کی تحریر کو چھونے میں کوئی حرج ھے؟ سھواً چھونے کا کیا حکم ھے؟
5749 2011/04/11 حقوق و احکام
-
کیا تشھد، یعنی "اشھد ان لا اله الا الله" میں "نون" کو "لام" میں ادغام کرنا واجب ھے؟
6048 2011/04/11 حقوق و احکام
-
اگر کسی شیعه نے {عدم آگاھی کی وجه سے} اپنے اعمال کو اھل سن٘ت مذھب کے مطابق انجام دیا ھو، تو اس کا فریضه کیا ھے؟
5439 2011/04/11 حقوق و احکام
-
اگر امام جماعت، تشھ٘د میں ایک حرف کا اضافه کرے تو اس کا کیا حکم ھے؟ اور اس صورت میں مامومین کا فریضه کیا ھے؟
5416 2011/04/11 حقوق و احکام
-
جو شخص نماز صحیح نھیں پڑھتا ھو، کیا اس کا اقتدا کیا جاسکتا ھے؟
5134 2011/04/10 حقوق و احکام
-
کیا خمس کو اپنے مرجع تقلید کے علاوه کسی دوسرے کو ادا کیا جاسکتا ھے؟
5449 2011/04/10 حقوق و احکام
-
کیا ھار جیت کے بغیر تاش کھیلنے میں کوئی حرج ھے جب که تاش قمار بازی کے آلات سے خارج ھو چکا ھو؟
7460 2011/04/10 حقوق و احکام
-
کیا نجس شده چیز کو پاک کرنے والا پانی {غساله} نجس ھے؟
5503 2011/04/10 حقوق و احکام
-
خرگوش کا گوشت کھانا کیوں حرام ھے؟
15757 2011/04/10 حقوق و احکام
-
کیا انٹر نیٹ سائیٹوں سے چوری کرنا جائز ھے؟
5543 2011/04/10 حقوق و احکام
-
کیا ایسی بیوی کو کیا ھوا ھب٘ه تنسیخ کیا جاسکتا ھے، جو آپ کے رحم کی رشته دار نه ھو؟
5516 2011/03/10 حقوق و احکام
-
جو پیسے ھم نے قرضه پر دئے ھیں، کیا ھمیں ان کا خمس ادا کرنا چاھئے؟
5678 2011/03/09 حقوق و احکام
-
اگر کسی شخص نے زنده مجتھد کی تقلید کرنے کی طرف توجه کئے بغیر، مسئله بقا بر میت کے مطابق، حج بجالایا ھو، تو کیا اس کے حج کے بارے میں کوئی اشکال ھے؟
5209 2011/03/09 حقوق و احکام
-
اگر منی کے باھر نکلنے کو روکا جائے تو کیا پیشاب کی نالی میں موجود منی کے بعد میں پیشاب کے ساتھ باھر نکلنے سے غسل جنابت واجب ھوتا ھے؟
7733 2011/03/09 حقوق و احکام
-
کیا سیادت، ماں{عورتوں} کے ذریعه بھی مل سکتی ھے؟
6271 2011/03/09 حقوق و احکام
-
کیا ملک {ایران} کے موجوده قانون کے مطابق مسکن کی سھولیات اور گاڑی خریدنے کے لون کو حاصل کرنا سود شمار ھوتا ھے؟
5106 2011/03/09 حقوق و احکام
-
اگر باطنی یا ظاھری نجاست انسان کے باطن پر سرایت کرے تو کیا اس کا باطن نجس ھوتا ھے؟
6052 2011/03/09 حقوق و احکام
-
نماز وحشت میں آیته الکرسی کو " العلی العظیم" تک پڑھنا چاھئے یا " ھم فیھا خالدوں" تک؟
6478 2011/03/09 حقوق و احکام
-
کیا نماز آیات میں صرف بسم الله الرحمن الرحیم کو سوره کے ایک حصه کے عنوان سے پڑھا جاسکتا ھے؟
5682 2011/03/09 حقوق و احکام
-
وضو کے دوران دھوئے جانے والی کھال کا ایک حصه اگر الگ هوجائے تو کیا وضو کا پانی اس کے نیچے پھنچنا چاهئے؟
5683 2011/03/09 حقوق و احکام
-
اول وقت،نماز پڑھنا بهتر هے یا صبح صادق وطلوع خورشید کے درمیان نه سونا؟
7541 2011/03/07 حقوق و احکام
-
کیا مسلم خواتین کی خصوصیتوں کے بیان نه هونے کی صورت میں،غیر مسلم خوتین،ان کے لئے نامحرم هیں؟
6096 2011/03/07 حقوق و احکام
-
جو شخص نهیں جانتا تھا که سگریٹ کا پینا روزه کو باطل کردیتا هے تو جن روزوں میں اس نے سگریٹ پی هے ان روزوں کی قضا کے علاوه کفاره بھی هے یا نهیں؟
5584 2011/03/07 حقوق و احکام
-
کیا طوطا،مینا اور چهچهانے والے جیسے گھریلوپرندوں کا فضله هاک هے؟
6551 2011/03/07 حقوق و احکام
-
کیا عارضی ازدواج {متعه} کا حکم منسوخ ھوا ھے؟
5627 2011/03/06 حقوق و احکام
-
بعض ایسی تبلیغاتی سائٹیں هیں، جن کے ذریعه آمدنی حاصل کی جا سکتی هے کیا یه جائز هے؟
4904 2011/03/06 حقوق و احکام
-
داڑھی منڈوانے کی فقھی دلیل اور شرعی حکم کیا ھے؟
6918 2011/03/06 حقوق و احکام
