جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:حقوق و احکام)
-
کیا جنسی گمراهی کا خوف نه هو تو، انسان ازدواج کو ترک کر سکتا هے؟
5046 2010/08/08 حقوق و احکام
-
کیا منی نجس هے اور دوسری چیزوں کو بھی نجس کرتی هے؟
5896 2010/08/08 حقوق و احکام
-
عورتوں کی دو عادتوں کے درمیان رطوبت کے ظاهر هونے کا کیا حکم هے؟
5598 2010/08/08 حقوق و احکام
-
توضیح المسائل میں ذکر هوئی نجاست ثابت هونے کی راهوں کے پیش نظر نلکه اور بیت الخلا کا فرش نجس هے یا پاک؟
5207 2010/08/08 حقوق و احکام
-
اگر کُر کا پانی نجس هاتھه پر پڑے اور اس هاتھه سے رسنے والے پانی کا کیا حکم هے؟
4907 2010/08/08 حقوق و احکام
-
زمین کے قباله نامه کے کام کو سرعت بخشنے کے لیے وکیل کے ذریعه رشوت ادا کرنے کا کیا حکم هے؟
4899 2010/08/08 حقوق و احکام
-
کیا ایک نامحرم شخص کے ساتھه ازدواج کرنے کے لیے دعا اور توسل کرنا جائز هے؟
5754 2010/08/08 حقوق و احکام
-
فقها کے نزدیک بارش کے پانی کے نجاست کو پاک کرنے کے دلائل کیا هیں؟
6275 2010/07/04 حقوق و احکامفقها کے نزدیک بارش کے مطهرات میں سے هونے کے دلائل حسب ذیل چند چیزیں هیں: الف: کتاب خدا { قران مجید } کا ارشاد هے: وانزلنا من السما ماا طھورا [ 1 ] هم نے اسمان سے پاک و پاکیزه پانی برسایا هے }
-
مراجع تقلید میں سے کون مرجع تقلید ناخن پر نیل پالش لگانے کو وضو کے لیے مانع نهیں جانتا هے-
7531 2010/07/04 حقوق و احکامتمام مراجع تقلید نے وضو کے شرائط میں فرمایا هے که: وضو صحیح هونے کے شرائط میں سے ایک یه هے که کوئی چیز وضو کے ان اعضا تک پانی پهنچنے میں رکاوٹ نه هو جو وضو میں دھوئے جاتے هیں یا جن پر مسح کیا جاتا هے-
-
قتل کی قسموں کو ان کے جزئیات کے ساتھه بیان کیجئیے-
13617 2010/07/04 حقوق و احکامقتل کی مختلف جهتوں سے تقسیم بندی کی جا سکتی هے ، هم ان میں سے بعض قسموں کی طر ذیل میں اشاره کرتے هیں:1۔ حق و ناحق کے لحاظ سے قتل کی قسمیں-2۔ زمان وقوع کے لحاظ سے قتل کی قسمیں-3۔ سزائے موت نافذ کرنے کے
-
کیا غسل جنابت انجام دینے کے دوران حدث اصغر غسل کے باطل هونے کا سبب بنتا هے؟
5304 2010/07/04 حقوق و احکام
-
کیا، جس گھر میں کتا پالا جاتا هے، اس گھر میں رهنے والے کی عبادت و دعا خدا کی طرف سے قبول نهیں هوتی هے؟
6701 2010/07/04 حقوق و احکام
-
اسلام کی نظر میں آزادی بیان کی حد معین کرنے کا معیار کیا هے ؟
6001 2010/06/07 حقوق و احکام
-
غیر ملکی کمپنیوں میں سرمایه کاری کے نفع کا کیا حکم هے؟
5053 2010/05/20 حقوق و احکام
-
ولایت اور ولایت پذیری کا سلطنت اور بادشاهی سے کیا فرق هے؟
5184 2010/05/20 حقوق و احکام
-
اگر ضامن، بینک میں گروی رکھے هوئے مکان کو بیچنے پر مجبور هو جائے اور بعد میں اسی مکان کی قیمت بڑھ جائے تو ضامن کے نقصان کی تلافی کس کے ذمه هوگی؟
4851 2010/05/20 حقوق و احکام
-
غیر مسلموں کی فحش تصویروں کو انٹرنیٹ وغیره میں دیکھنے کا کیا حکم هے؟
10081 2010/05/19 حقوق و احکام
-
غیر مسلمانوں کے لئے شهر مکه اور مسجد الحرام میں داخل هونے کی کیوں ممانعت هے؟
6136 2010/03/11 حقوق و احکام
-
جنسیت میں تبدیلی٬ خاندان کے عناوین پر کیا اثرات ڈالتی هے؟
5242 2010/03/10 حقوق و احکام
-
روایات میں انسان کے بائیںبیضه کی مقدار الگ الگ هے کن روایات پر عمل کیا جائے؟
5182 2010/02/25 حقوق و احکام
-
مقام معظم رهبری کے فتوی کے مطابق عمداً نماز کو توڑنے کا کیا حکم هے؟
5314 2010/02/21 حقوق و احکام
-
کیا فرادی نماز کو نماز جماعت سے جوڑا جا سکتا هے؟
4672 2010/02/20 حقوق و احکام
-
کیا غلطی کی صورت میں نماز کے سوروں کی آیات و الفاظ کو دهرانا جائز هے؟
6446 2010/02/20 حقوق و احکام
-
کیا قرآن مجھـ میں نماز کی رکعتوں کی تعداد بیان هوئی هے؟
7374 2010/02/20 حقوق و احکام
-
(Telepathy) ٹیلی پیتھی کے بارے میں اسلام کا کیا نظریه هے؟
9485 2010/02/20 حقوق و احکام
-
غسل کے دوران بدن کی کونسی جگهوں کو دھونا ضروری هے؟
5001 2010/01/21 حقوق و احکام
-
سپه بینک کے پروگرام کے مطابق بچاس لاکھـ کے لون کو خرید نے اور بیچنے کا کیا حکم هے؟
4900 2010/01/21 حقوق و احکام
-
کیا مضاربه کے ذریعه بڑا منافع کمانا صحیح هے؟
5303 2010/01/21 حقوق و احکام
-
عورت کے سببی محارم کون هیں؟
7290 2010/01/21 حقوق و احکام
-
اگر ریش رکھنا٬ ازدواجی زندگی کے روابط کو مخدوش کرنے کا سبب بنے تو ایسے حالات میں ریش رکھنے کا کیا حکم هے؟
5281 2010/01/21 حقوق و احکام
-
کیا غسل کے دوران بدن کے دائیں یا بائیں طرف کو دھونے کی نیت سے پورے بدن کو شاور کے نیچے قرار دیا جا سکتا هے؟
4665 2010/01/21 حقوق و احکام
-
اگر کسی نے ماه رمضان میں اپنا روزه عمداً باطل کیا هو٬ روزه کے کفاره یعنی روزه رکھنا اور فقراء کو کھانا کلانا مشکل اور سخت هونے کی وجه سے اگر فقراء کو کچھـ پیسے یا گندم خرید کر دیدے تو کیا یه کافی هے؟
7234 2010/01/21 حقوق و احکام
-
اگر نماز میں٬ جمله " غیر المغضوب علیھم" میں لفظ " مغضوب" کو غلط پڑھیں تو کیا پورے جمله کو دهرانا چاهئے٬ یا اسی لفظ کو دهرانا کافی هے؟
5277 2010/01/20 حقوق و احکام
-
کیا کسی چیز کا نجس هونا صرف تین طریقوں سے ثابت هوتا هے؟ کیا صرف دیکھنے سے هی یقین حاصل هوتا هے؟
5401 2010/01/20 حقوق و احکام
-
کیا شیعه عقیده کے مطابق ماه محرم کا استقبال کرنا معنی رکھتا هے یا نه؟
5853 2010/01/20 حقوق و احکام