جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:حقوق و احکام)
-
امام جماعت کو نه پهچاننے کی صورت میں نماز جماعت کا کیا حکم هے؟
5693 2009/04/19 حقوق و احکامامام جماعت کی شرائط میں سے ایک شرط یه هے که وه عادل هو [ 1 ] اور یه عدالت امام جماعت میں ثابت هونی چاهئے ـ [ 2 ] اسی حد میں که کسی کے ساتھ ـ روابط رکھتے هوں اور اس سے کسی گناه کا مشاهده نه کریں وهی عد
-
کیا بعض واجبات اور مستحبات کا انجام دینا نماز کے بدل هوسکتے هیں؟
6103 2009/04/19 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
تغییر جنسیت "پرورش کے حق"، پر کیا اثر ڈال سکتی هے؟
5344 2009/04/19 حقوق و احکاملغت میں حضانت ، پرورش کے معنی میں هے ، اور فقهی اصطلاح اور شهری قانون میں بچے کے والدین ی ارشته داروں کے ذریعه اس کی پرورش کے معنی میں هے ، یه ایک حق بھی هے اور ذمه داری بھی ، یه پرورش مادی ، معنوی او
-
جنیٹیکی اصلاح اور اس طریقه سے پیدا هونے والے بچے کا کیا حکم هے ؟
11506 2009/04/16 حقوق و احکامجنیٹک اصلاح کی ڈاکٹری علوم میں بهت سی قسمیں هیں اور فطری بات هے که نوعیت کے اعتبار سے اس کا حکم بھی مختلف هوتا هے لیکن عام طور سے اگر مذکوره اصلاح بچے کو ارثی اور جنیٹک بیماری سے بچانے اورلا مرض اور غ
-
اسلامی حکومت میں شهری تنظیموں کا رول کیا هے ؟
6048 2009/04/15 نظامهامعاشره میں موجود وه تشکیلات ، مجموعے اور تنظیمیں جو شهری باشندوں اور حکومت کے درمیان تشکیل پاتی هیں ، انھیں شهری تنظیمیں کها جاتا هے ـ گاوں اور شهروں کے کواپریٹیو سوسایٹیاں ، صنفی یونینیں ، کھیل کو دک
-
قیمتی پتھروں والی انگوٹھی کو پهننے میں کیا فائدے اور ثواب هیں؟
27763 2009/04/15 حقوق و احکامعقیق ، فیروزه اور یاقوت وغیره کے نگین والی انگوٹھیاں پهننا ، سونے کا حلقه نه هونےکی صورت میں مردوں کے لئے جائز هے اور بعض روایات کے مطابق ثواب بھی هے ـ اس کے علاوه نماز کے ثواب اور فضیلت میں اضافه هون
-
کیا کلیسا میں جاکر وهاں پر نماز پڑھی جاسکتی هے یا وهاں پر خداوند متعال سے راز ونیاز اور مناجات کیا جاسکتا هے؟
5920 2009/04/15 حقوق و احکامصرف کلیسا میں داخل هونا کوئی حرج نهیں هے ، مگر یه که وهاں پر جانے والا مسلمان ایک ایسی شخصیت هو که اس کے کلیسا میں داخل هونا کلیسا کو رونق بخشنے کا سبب بنے ، یا وهاں پر جانے والا مسلمان ، معلومات اور
-
کیا مقدس روٹی کھانا حرام هے؟ میں نے اسلامی کتابوں میں پڑھا هے که وه غذا کھانا جائز نهیں هے، جس پر خدا کا نام نه لیا گیا هو ـ کیا یه صیحح هے ؟
5824 2009/04/15 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
اگر عورت ازدواج کے بعد تغییر جنسیت انجام دے، تو کیا وه اپنے سابقه ازدواج کے مهریه کا تقاضا کرسکتی هے؟ اس طرح اگر مرد تغییر جنسیت انجام دے، تو کیا اس پر سابقه ازدواج کا مهریه ادا کرنے کی ذمه داری هے؟
8672 2009/04/15 حقوق و احکامتغییر جنسیت کا مسئله زوجین میں سے کسی ایک میں ، کبھی عقد دائم کی حالت میں هوتا هے اور کبھی عقد موقت کی حالت میں ـ اگر عقد دائم منعقد هونے کے بعد ، زوجین میں سے ایک میں تغییر جنسیت واقع هو ، تو قدرتی ب
-
تغییر جنسیت کے بعد ازدواج کی کیفیت کیسی هوگی؟
9563 2009/04/15 حقوق و احکامایک کلی قاعده کے عنوان سے ازدواج میں اختلاف جنس کی رعایت کرنا ضروری هے ـ زوجیت ایک مفهوم هے جو صرف زن و مرد کے درمیان واقع هوتا هے ـ اس بنا پر اگر کسی بھی وجه سے ، من جمله تغییر جنسیت سے یه رابطه مخدو
-
"تغییر جنسیت" کیا هے ؟
8429 2009/04/15 حقوق و احکاماگرچه لغت کی کتابوں میں تغییر جنسیت کی تعریف نهیں کی گئی هے ، لیکن اس سے جنس نر ، ماده یا خنثی میں هر قسم کی تبدیلی مراد هے ، اس طرح که موجوده حالت گزشته حالت سے فرق رکھتی هو ـ علم طبابت کے مطابق ، تغ
-
حضرت آیت الله العظمی خامه ای(مد ظله العالی) کے نظریه کے مطابق ایک متنجس چیز کے دوسری چیز سے ملنے کے نتیجه میں کتنے واسطوں سے پاک چیزوں کو نجس کرتی هے؟
7884 2009/04/14 حقوق و احکاممتنجس چیز چند واسطوں تک نجس هے ، کے بارے میں حضرت ایت الله العظمی خامنه ای کا نظریه یوں هے: جو چیز ، عین نجس سے مل کر نجس هوئی هے ، اگر دوباره کسی پاک چیز سے ملے اور ان دو میں سے ایک چیز تر هو ، تو اس
-
ماں کی رضامندی کے بغیر ایک غیر مسلم عورت سے ازدواج کرنے کا حکم کیا هے؟
5743 2009/04/14 حقوق و احکامتفصیلی جواب..
-
کیا عورت کو ملنے والی وراثت پر اسے حج پر جانا واجب هے، حتی اگر اس کا شوهر بھی نه هو اور خاندان میں کوئی سرپرست بھی نه هو؟
4956 2009/04/14 حقوق و احکامحج دین کے ارکان اور اس کی ضروریات میں سے ایک هے ، حج کے واجب هونے کے اقرار کے باوجود ترک کرنا گناه کبیره هے اور انکار کی صورت میں اسے ترک کرنا کفر کا سبب بنتا هے ـ شیخ کلینی نے معتبر ذرائع سے حضرت اما
-
کیا ٹروریسٹ کے الزام سے بچنے کے لئے پردے کو هٹایا جاسکتا هے؟
5309 2009/04/14 حقوق و احکاماس سوال کے سلسله میں مراجع عظام کے دفاتر سے مندرجه ذیل جوابات حاصل هوئے هیں:دفتر ایت الله العظمی خامنه ای ( مدظله العالی ) سوال کے فرض کے مطابق جائز نهیں هے ـ دفتر ایت الله العظمی مکارم شیرازی ( مدظله
-
یومیه نمازوں کی قرآت کی کیفیت بیان کیجئے؟
6150 2009/04/07 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
باپرده تصویر کو ایک نامحرم مرد کے هاتھـ میں دینے کا حکم کیا هے ؟
5493 2009/04/07 حقوق و احکاممراجع عظام کے دفاتر سے اپ کے سوال کے مندرجه ذیل جواب ملے هیں ، اپ کی توجه کو ان کی طرف مبذول کرتے هیں:دفتر حضرت ایتالله العظمی خامنه ای ( مد ظله العالی ) ذاتی طور پر اس میں کوئی حرج نهیں هے ـ دفتر ایت
-
سال کے آخر پر بچى استعمال کى چیزوں پر خمس کا کیسے حساب کیا جا سکتا هے ؟
5755 2009/04/06 حقوق و احکاممقام معظم رهبرى نے اسى سلسله میں کئے گئے ایک سوال کے جواب میں فرمایا هے : روزمره اخراجات کى چیزوں ، جیسے چاول ، تیل وغیره ، میں سے اگر کوئى چیز خمس کے سال تک باقى بچے تو اس پر خمس دینا هے ـ [ 1 ] چونک
-
بٹیر کا کھانا کیوں حلال هے؟
11637 2009/04/06 حقوق و احکامشاهین کے مانند ، درنده اور چنگل رکھنے والا هر پرنده اور پرواز کے دوران جو پرنده اپنے پروں کو به نسبت کم تر مارتا هو وه حرام گوشت هے ـ لیکن جو پرندے ، پرواز کے دوران اپنے پروں کو کھلے رکھتے کی به نسبت
-
امریکه میں هم جنس بازی کی طرف رجحان کے پیش عورتوں کے لئے آپس میں کیسا پرده هونا چاهئے؟
9756 2009/04/06 حقوق و احکاماس سلسله میں مراجع عظام نے فرمایاهے:حضرت ایت الله العظمی خامنه ای ( مدظله العالی ) صرف شک کرنا کافی نهیں هے ، پرده کرنا بهتر هے ـ حضرت ایت الله العظمی مکارم شیرازی ( مدظله العالی ) اگر وهاں پر سب عورت
-
مهربانى کرکے سفر کے حدو حدود اور معیار بیان فرمایئے ؟
5693 2009/04/06 حقوق و احکاممذکوره سوال کے بارے میں مراجع تقلید کے درج ذیل جواب ملے هیں :حضرت ایت الله العظمى خامنه اى ( مد ظله العالى ) 1 ـ اگر وه اس راسته سے جانا چاهتا هو جهاں سے 8 * فرسخ کا فاصله هے تو اسے نماز قصر پڑھنى چاه
-
کیا سور کے انزائم والى چیپس کھانا جائز هے؟
5552 2009/04/06 حقوق و احکاممراجع عظام نے مذکوره سوال کا یوں جواب دیا هے:حضرت ایت الله العظمى خامنه اى ( مدظله العالى ) :سوال کے فرضیه کى بنا پر جائز نهیں هے ـ حضرت ایت الله العظمى ناصر مکارم شیرازى :جائز نهیں هے ـ حضرت ایت الله
-
سویابین کى ملیٹھى بناتے وقت اگر اس کے دانوں میں سے الکحل کا مواد خارج هوجائے، تو کیا اس صورت میں سویا بین کى ملیٹھى کھانا جائز هے؟
6534 2009/04/06 حقوق و احکاماس سوال کے جواب میں مراجع تقلید ( حفظه الله ) نے حسب ذیل جواب فرمایا هے ;حضرت ایت الله العظمى خامنه اى ( مدظله العالى ) :اگر نشه اورنه هو تو کوئى حرج نهیں هے ـ حضرت ایت الله العظمى ناصر مکارم شیرازى (
-
کیا اهل کتاب کے هاتھوں بنایا گیا انگور کا مربا کھانا جائز هے ؟
5238 2009/04/06 حقوق و احکاممراجع عظام تقلید نے امریکی کارخانوں میں بنائے گے انگور کے مربا یا کلی طور پر غیر اسلامی ممالک میں بنائے گئے مربا سے استفاده کرنے کے بارے میں ، حسب ذیل فتوی دیا هے:حضرت ایت الله العظمی خامنه ای ( مد ظل
-
غیر اسلامى حکومتوں کے بینکوں سے قرضه لینے کا حکم کیا هے ؟
6003 2009/04/06 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
اگر رقص کرنے کا مقصد ــ خواه اجتماع میں یا تنهائى میں ــ ورزش کرنا هو اور کسى لهو لعب سے سرو کار نه هو، تو کیا یه رقص بھى حرام هے؟ ایروبیک جیسى ورزشیں مد نظر هیں ـ
5510 2009/03/16 حقوق و احکاممراجع تقلید کے دفاتر سے اپ کے استفتا کے نتیجه میں اپ کے سوال کے درج ذیل جوابات ملے هیںحضرت ایت الله العظمى خامنه اى ( مدظله العالى ) رقص کرنا اگر شهوت کو ابھار نے ، یا حرام کام کا لازمه یا کسى مفسد کا
-
روایتوں کے مطابق، غیر مسلموں کے ساتھـ کیسا سلوک کیا جاناچاهئے؟
9097 2009/03/16 حقوق و احکاماسلام ، انسان کى پاک فطرت اور مهر و محبت کا دین هے اور تمام بشریت کى هدایت و سعادت کے لئے ایا هے ـ چونکه دین کا انتخاب کرنا ایک اختیارى امر هے ، اس لئے همیشه تمام اسلامى معاشروں میں کم و بیش غیر مسلم
-
ورزش کى حرکتیں اگر موسیقى کے ساتھـ هوں، تو کیا وه ورزش حرام هے؟ اور کیا ان حرکتوں کو رقص کا حکم دیا جاسکتاهے؟
7339 2009/03/16 حقوق و احکامرقص و موسیقى دو الگ الگ موضوع هیں که هر ایک کا اپنا خاص حکم هے ، یعنى حرام رقص حرام موسیقى کے اپس میں جمع هونے کى صورت میں اس فعل کو انجام دینے والا انسان دو الگ الگ گناهوں کا مرتکب هوتا هے ـ اکثر فقه
-
میاں بیوی جنھوں نے ایک دوسرے سے طلاق لے لی ھے۔ ان میں سے فرزندوں کی حضانت (سرپرستی ) کا حق کس کو حاصل ھے؟
6152 2009/03/14 حقوق و احکاماسلامی نقطھ نظر سے سب فرزندوں کا نفقھ ( مالی اخراجات ) باپ کے کندھوں پر ھیں۔ لیکن ان کی حضانت ( سرپرستی ) اور تربیت کا حق ان کی عمر اور لڑکے یا لڑکی ھونے کے عنوان سے مختلف ھے۔حضرت امام خمینی ( رح ) :
-
وه کثیر السفر جس کو نماز مکمل پڑھنی چاھئے اگر اپنے کام کرنے کی جگھ کے علاوه کسی اور شھر کا سفر کرے تو اس کی نماز پوری ھے یا قصر؟
5327 2009/03/14 حقوق و احکاماس مسئلھ شرعی کے جواب کا دار ومدار اس بات پر ھے کھ سوال کرنے والے کا مرجع تقلید کون ھے. اور وه کس مرجع کی تقلید کرتا ھے تاکھ اس مرجع کے نظریه کے مطابق سوال کا جواب دیا جائے۔ بھر حال ھم حضرت ایۃ العظم
-
کیا قرض خواه زبردستى اپنا حق یعنى قرضه وصول کر سکتا هے، مثلاً پانج منٹ تک قرض کودار بیهوش کر کے یا چند افرادکى مدد سےـ؟
6010 2009/03/10 نظری اخلاققرض دارکى طرف سے قرضه کو ادا کرنے میں انکار یا کسى عذر کے بغیر ادا کرنے میں کوتاهى کرنے کى صورت میں قرض خواه ، قرض دار کے مال سے اپنے قرضه کے برابر مال اٹھا سکتا هے ، لیکن اس بات پر توجه رکھنا ضرورى ه
-
اپنے دفاع کے دوران زخمى یا قتل هونے کا شرعى حکم کیا هے؟
6724 2009/03/10 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
کیا یه جائز هے که علماء نماز جماعت پڑھانے کے لئے لوگوں سے اجرت لے لیں؟
5324 2009/03/09 حقوق و احکاممراجع محترم تقلید کے دفاتر سے مذکوره سوال کے سلسله میں مندرجه ذیل جوابات حاصل هوئے هیں :حضرت ایت الله العظمى خامنه اى:نماز پڑھنے کے لئے پیسے نهیں لے سکتے هیں ـ البته اگر رفت و امد کے حرچه اور گاڑى کے
-
اگر پانى مهیانه هو اور پیشاب کیا جائے تو نماز کو کیسے پڑھا جائے؟
5847 2009/03/09 حقوق و احکامپیشاب کى جگه پانى کے بغیر پاک نهیں هوتى هے اور اگر قلیل پانى سے دھویا جائے تو واجب هے ، دوبار دھویا جائے ، لیکن اگر نلکے پانى سے ، جو کرسے متصل هوتا هے ، دھو یا جائے تو ایک بار دھونا کافى هے ـ [ 1 ] ا
-
کیا زیاده قیمت دیکر گاڑی خریدنے میں کوئی اشکا ل هے؟ گاڑی خریدنے کے لئے سود پر قرضه لینے کا کیا حکم هے؟
6451 2009/03/09 حقوق و احکامگاڑی کے مانند کسی مال کی ادھا پر اس کی نقد قیمت سے زیاده رقم پر خرید و فروخت صحیح هے لیکن اپ کے سوال کا دوسرا حصه چونکه قرضه پر سود هے ، اس لئے حرام هے ـ