تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(:1910 مورد)
- اگر کُر کا پانی نجس هاتھه پر پڑے اور اس هاتھه سے رسنے والے پانی کا کیا حکم هے؟
- زمین کے قباله نامه کے کام کو سرعت بخشنے کے لیے وکیل کے ذریعه رشوت ادا کرنے کا کیا حکم هے؟
- دیندار افراد کو کن خصوصیات کا مالک هونا چاهئیے؟
- لفظ الله کے لغوی معنی کیا هیں؟
- کیا ایک نامحرم شخص کے ساتھه ازدواج کرنے کے لیے دعا اور توسل کرنا جائز هے؟
- شیعوں کی کس متواتر حدیث میں امام کے منصوب هونے اور ائمه اطهار{علیهم السلام} کے نام ذکر هوئے هیں؟
- همیں کیوں نماز پڑھنی چاهئیے؟
- کیا حضرت موسی علیه السلام نے وفات پائی هے؟
- کیا ، لفظ یٰس سنتے وقت صلوات پڑھنا صحیح هے اور کیا اس سلسله میں کوئی دلیل موجود هے؟
- میں اپنی زندگی میں همیشه مشکلات اور گرفتاریوں سے دوچار هوں ، کیا اس کے لیے کوئی راه حل موجود هے؟
- نوروز کے بارے میں کون سی شرعی دلیل پائی جاتی هے؟
- شیعه فقه میں لواط میں مفعول قرار پانے والے شخص کی بهن کیوں لواط کا فعل انجام دینے والے پر حرام هوتی هے؟ بعض مراجع کیوں اس سلسله میں شک و عدم شک میں فرق کے قائل هیں؟
- فقها کے نزدیک بارش کے پانی کے نجاست کو پاک کرنے کے دلائل کیا هیں؟
- مراجع تقلید میں سے کون مرجع تقلید ناخن پر نیل پالش لگانے کو وضو کے لیے مانع نهیں جانتا هے-
- مکه میں ،بت پرستی ، کس زمانه میں اور کس کے توسط سے شروع هوئی هے ؟
- سریه ذات عرق کس سریه کو کهتے هیں؟
- قتل کی قسموں کو ان کے جزئیات کے ساتھه بیان کیجئیے-
- اخلاق اور توکل کے درمیان رابطه کس چیز میں هے؟
- قرآن مجید میں ذکر کیے گئے ، پیغمبراسلام{ص} کے معجزوں میں سے چار معجزے بیان کیجئے؟
- مسلمانوں نے ایران کو فتح کرتے وقت ، ایرانیوں کو آزاد طور پر دین کو منتخب کرنے کی کیوں اجازت نهیں دی؟
- صحیح الاسناد احادیث میں ،متواتر کے مختلف قسموں ، جیسے متواتر لفظی ، متواتر معنوی اور متواتر اجمالی کا معیار کیا هے؟
- ڈیکارٹ کے جمله " میں غورو فکر کرتا هوں ، پس میں هوں" کے منبع کا پته بتائیے؟
- زیارت عاشورا میں کیوں پهلے سو بار لعنت اور پھر سو بار سلام آیا هے؟
- زیارت عاشورا کے اس جمله : " برئت الی الله والیکم منھم" میں خدا کی طرف یا معصومین {ع} کی طرف بیزاری کے کیا معنی هیں؟
- کیا پیغمبرالسلام{ص} همیشه ، معاویه اور اس کے بیٹے اور باپ {یزید اور ابوسفیان} پر زبان سے لعنت بھیجتے تھے؟
- عبیدالله بن زیاد اور ابن مرجانه ایک هی فرد هونے کے باوجود کیوں "واو" عطف سے ، عطف هوا هے؟
- کیا غسل جنابت انجام دینے کے دوران حدث اصغر غسل کے باطل هونے کا سبب بنتا هے؟
- کها جاتا هے که هاتھه کی لکیریں اگر آپس مِں ملی هوئی هوں تو رشته میں ازدواج کی نشانی هے اور اگر جدا هوں تو اس کے برعکس هے ، کیا یه حقیقت هے؟
- جو شخص مر گیا هے ، اور دنیا میں کوئی دسترس نهیں رکھتا هے ، کیا یه بدخواهی نهیں هے که هم اس کو خدا کی رحمت سے محروم کرنا چاهئیں؟ هم انسانوں سے متنفر نهیں هیں ، بلکه ان کے اعمال سے متنفر هیں ، پس ، زیارت عاشورا میں کیوں هم مرده پر لعنت کرتے هیں؟ وه بھی ابدی لعنت؟
- کیا ، جس گھر میں کتا پالا جاتا هے ، اس گھر میں رهنے والے کی عبادت و دعا خدا کی طرف سے قبول نهیں هوتی هے؟
- خداوندمتعال میں "عدالت ، ارحم الراحمین اور واحد" کی صفات کس معنی میں هیں؟
- کن مواقع پر جھوٹ بولنا جائز هے؟
- روایات میں لمبی عمر کی دعا کرنے کی سفارش ، سوره جمعه میں موت کی آرزو کے ساتھه کیسے سازگار هے؟
- کمال تک کیسے پهنچا جا سکتا هے ؟
- کیا عام انسان بھی معصوم هو سکتے هیں ؟