تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(:1910 مورد)
- وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
- پیغمبر اسلام نے فرمایا ہے:" : "جس طرح میں نماز پڑھتا ہوں تم بھی اسی طرح پڑھو ۔"کیا عورتوں کو بھی پیغمبر[ص] کی نماز کے مانند نماز پڑھنی چاہئے ؟
- مہربانی کرکے علامہ مجلسی کی سوانح حیات کا ایک خلاصہ بیان کیجئے؟
- کیا ہمارے ساتویں امام (ع) سے کوئی ایسی روایت نقل کی گئی ہے ، جس کے مطابق رجب کے مپینہ میں گناھوں کی سزا دوگنی ھوتی ہے؟
- پیغمبر اسلام[ص] اور حضرت ادریس [ع] نے کب اور کہاں پر ملاقات کی ہے ؟
- کیا جہاد النکاح صحیح ہے؟
- ایک سڑک کے حادثہ میں ، میری بہن اپنی شیر خوار بیٹی کے ہمراہ فوت ھوئی ، لیکن اس کا شوہر اور دوسری بیٹی زندہ بچے ہیں۔ میرے ماں باپ بھی زندہ ہیں ، دیت کی رقم کس طرح تقسیم کی جائے گی؟
- کیا اس کلام کی سند روایت پر مبنی کوئی ضمانت ہے جس میں بیان کیا گیا ہے کہ:" للمصیب اجران وللخاطی اجر واحد"
- ہم نے مذہبی قصوں میں حضرت موسی (ع) کی پیدائش کے زمانہ میں بنی اسرائیل کے اطفال کے قتل عام کے بارے میں سنا ہے۔ جبکہ قران مجید نے واشگاف الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ فرعون نے ان اطفال کے قتل عام کا حکم حضرت موسی (ع) کے پیغمبر بننے کے بعد دیا ہے؟
- قرآن مجید میں آیا ہے کہ انسان کا رزق حلال ھونے کے علاوہ طیب یعنی پاک بھی ھونا چاہئے۔ حلال اور پاک میں کیا فرق ہے؟
- حائض عورت کو کونسے کام ترک کرنے چاہئے؟
- کیا ائمہ اطہار (ع ) کی طرف سے کوئی ایسی روایت نقل کی گئی ہے ، جس کے مطابق معلوم ھوجائے کہ اہل بیت (ع ) کے دشمنوں پر لعنت بھیجنے کے ثواب ہیں؟
- کیا قرآن مجید کی آیات میں تاریخ اور تاریخ نویسی کی اہمیت کی طرف کوئی اشارہ کیا گیا ہے؟
- کیا کراٹا جیسی ورزش کرنا جائز ہے ، جبکہ اس میں بعض اوقات ایک دوسرے کو شدید ضرب لگتی ہے؟ اگر یہ ضرب زخمی ھونے یا بدن کو نقصان پہنچنے کا سبب بنے تو کیا ضرب لگانے والے کو دیہ دینا اور اپنے مد مقابل سے معافی مانگنا ضروری ہے؟
- انسان پر غسل جنابت کس صورت میں واجب ھوتا ہے؟
- عورت پر کس صورت میں غسل جنابت واجب ھوتا ہے؟
- تازہ مسلمان ھوئے افراد ، جو علماء تک رسائی نہ رکھتے ھوں ، کے لئے اعلم مرجع تقلید کو منتخب کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
- کیا آیت اللہ بہجت کی نظر میں غیر پیشہ ورانہ باکسنگ (گھونسہ بازی) جائز ہے؟
- حضرت ادریس ﴿ع﴾ کس زبان میں گفتگو کرتے تھے اور وہ کتنی زبانیں جانتے تھے؟
- قرآن مجید کی آیات میں سے ایک آیہ شریفہ میں آیا ہے کہ یہ قرآن اس سے پہلے والی آسمانی کتابوں میں بھی موجود ہے ، کیا یہ ممکن ہے؟
- واجب الوجود ، کس دلیل سے تمام کمالات کا مالک ھونا چاہئیے؟
- کیا فقر وجودی صرف معلول کی علت فاعلی کی نیازمندی کا معیار ہے؟ یا علت تامہ کے لئے بھی کافی ہے؟ فلسفی مفاہیم کے کیوں جنس و فصل نہیں ہیں؟ وغیرہ
- یہ کیسے ثابت کیا جاسکتا ہے کہ زمان و مکان خدا کی مخلوقات ہیں؟
- کیا وجود ابدی کے بارے میں ایک سے زیادہ کا فرض کیا جاسکتا ہے؟
- وجوب ، امکان اور امتناع کی اصطلاحات کی ان کی اقسام کے ساتھ تعریف کیجئے اور ممکن الوجود بالذات و ممکن العدم بالذات کا ممکن بالذات سے کونسا رابطہ ہے؟
- شیعوں کی روایتوں میں آیا ہے کہ ، امام تمام دنیا کی زبانوں اور لہجوں پر مسلط ھوتے ہیں۔ کیا ایسی چیز قابل یقین ہے؟ بالفرض ، اگر ہم اسے قبول بھی کریں ، تو ابوہریرہ جیسے افراد پر کیوں نکتہ چینی کی جاتی ہے کہ اس نے کیسے کئئ ہزار روایتیں نقل کی ہیں؟
- فریضہ حج بجالانا کب شروع ھوا ہے؟
- باوجودیکہ دین اسلام تنہا برحق دین ہے ، تو قرآن مجید میں کیوں دوسرے ادیان کے پیرؤں کی نجات ممکن ھونا اعلان کیا گیا ہے؟ کیا اس آیہ شریفہ سے عیسائیوں کے بہشت میں داخل ھونے کے مطلب کو استخراج کیا جاسکتا ہے؟ کیا یہ معنی اسلام کے صحیح دین ھونے سے تضاد نہیں رکھتے ہیں؟
- سورہ اسراء کی آیت نمبر ۷۰ کے پیش نظر ، کیا انسان تمام مخلوقات پر برتری رکھتا ہے یا ان میں سے صرف بعض مخلوقات پر برتری اور فضیلت رکھتا ہے؟
- بہشت اور جہنم میں دن اور رات کی کیفیت کیا ہے؟
- کیا ممکن ہے کہ آپ قرآن مجید میں موجود انسانی حقوق میں سے بعض کا نام لیں؟
- قرآن مجید کی بعض آیات میں مسلمانوں سے کفار اور مشرکین کو بخش دینے کی سفارش کی گئی ہے ، لیکن دوسری آیات میں ان سے جنگ کرنے کا حکم دیا گیا ہے ، کیا یہ ایک قسم کا تعارض نہیں ہے؟
- واجب اور مستحب زکواة سے متعلق چیزوں کو بیان کیجئے۔ کیا کرنسی نوٹوں پر زکواة ہے؟
- بعض اوقات میرے شوہر کی عدم موجودگی میں کوئی نا محرم مہمان ﴿ مثال کے طور پر میرے شوہر کا بھائی﴾ گاؤں سے میرے گھر میں آتا ہے۔ چونکہ نا محرم عورت اور مرد کا خلوت میں ھونا جائز نہیں ہے ، اس لئے کیا مجھے اس مہمان کے لئے گھر کا دروازہ نہیں کھولنا چاہئے؟
- بعض اوقات میری نماز کی چادر ، سجدہ گاہ پر پڑتی ہے ، کیا میری نماز قبول ہے؟