تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(:1910 مورد)
- کیا یہ روایت صحیح ہے کہ فلسفہ و عرفان جیسے علوم کو حاصل کرنا جائز نہیں ہے ، کیونکہ ان علوم کے بارے میں اہل بیت(ع) کی طرف سے سفارش نہیں کی گئی ہے؟ کیا ائمہ اطہار (ع) نے فرمایا ہے کہ علم ودانش کو صرف ہم سے سیکھو!؟ کیا غیر دینی علوم جیسے فلسفہ وعرفان سیکھنا جائز نہیں ہے؟
- کیا یہ روایت صحیح ہے کہ امام حسن(ع) کی ولادت اور امام حسین (ع) کی ولادت کے درمیان فاصلہ صرف چھ مہینے تھا؟
- کیا عرفان اسلامی صحیح ہے؟ اور کیا اس کی خاص تعلیمات صوفی ازم سے متاثر نہیں ہیں؟
- کیا نماز میں ٹوپی یا عمامہ کو ایسے رکھا جاسکتا ہے کہ سجدہ کرتے وقت پیشانی ایک حصہ کے سجدہگاہ سے لگنے میں رکاوٹ بنے؟ اس کام کو اس لئے انجام دیتا ہے تاکہ اس کی پیشانی سجدوں کی کثرت کی وجہ سے سیاہ نہ ہوجائے؟
- حج میں استطاعت کیسے حاصل ہوتی ہے؟
- کیا یہ حدیث صحیح ہے کہ پیغمبر خدا (ص) نے دایہ نہ ہونے کی وجہ سے کئی دن تک اپنے چچا ابو طالب کی پستان سے دودھ پیا ہے؟
- پیغمبر اسلام (ص) میں دوسرے انبیاء کی بعض خصوصیتیں نہیں پائی جاتی تھیں۔ آپ (ص) حضرت موسی(ع) کے مانند خداوند متعال سے گفتگو نہیں کرتے تھےاور۔ ۔ ۔! اس کے باوجود آنحضرت (ص) کی دوسرے انبیاء(ع) برتری کی دلیل کیا ہے؟
- اگر ایک جلسہ میں تین طلاق اس طرح دی جائیں کہ ہر طلاق کے درمیان لفظی رجوع کیا جائے ، تو کیا وہ طلاق بائن شمار ہوتی ہے؟ اور کیا بیوی کا حاضر ہونا یا ہر رجوع کے بعد دخول شرط ہے؟
- حضرت زینب (س) کس ملک میں دفن ہیں؟
- زیارت وارث ،امام حسین (ع) کے وارثِ انبیاء ہونے کے معنی کیا ہیں؟
- کیا حضرت خدیجہ(ع) کی رسول خدا(ص)سے ازدواج سے پہلے ان کا کوئی شوہر تھا؟ یہ کیسے ممکن ہے کہ حضرت خدیجہ (س) نے 60 سال کی عمر میں حضرت زہراء (س) کو جنم دیا ہو؟
- کیا یہ تاریخی واقعہ صحیح ہے کہ عثمان کے قتل کے سلسلہ میں امام علی (ع) نے ان کے دفاع اور حمایت کے لئے امام حسن اور امام حسین (ع) کو عثمان کے گھر بھیجدیا؟
- کیا اسلام سے پہلے لفظ " اللہ" کا استعمال ہوتا تھا؟
- " خداوند متعال ممکن ہے اپنے حق کے بارے میں چشم پوشی کرے لیکن حق الناس کو معاف نہیں کرتا ہے۔" اس کلام کا دقیق منبع کیا ہے؟
- کیا روایتوں میں امام حسین (ع) کے لئے کوئی الگ امتیاز ہے؟ کیا یہ خاص امتیاز دوسرے اماموں کے معصوم ہونے کے سازگار ہے؟
- پیغمبر اسلام (ص) کے معراج پر جانے کا فلسفہ کیا ہے؟
- کہا جاتا ہے کہ امام حسین (ع)کی خاک شفا ، وہ سرخ رنگ کی مٹی ہے ، جو امام حسین (ع) کی قبر مبارک میں حضرت(ع) کے سرمبارک کی طرف سے اُبلتی ہے اور یہ خاک شفا دینے والی ہے ، کیا یہ صحیح ہے؟
- زن و مرد کے درمیان ازدواج کے سلسلہ میں کون سے معیار ضروری ہیں اور کون سے معیاروں کی رعایت کرنا بہتر ہے؟ ازدواج میں کفو کے معنی کیا ہیں؟
- عادت کے ایام نامنظم ہونے کی صورت میں میری نماز اور روزوں کا حکم کیا ہے؟
- مطلوب ہمسر کے لئے کونسے معیار ہیں؟
- اگر کوئی شخص روزہ کی حالت میں اپنی بیوی کے ساتھ ملاعبہ ( یعنی شوخی مذاق) کرے اور اس کا بدن سست ہوجائےلیکن منی اس سے خارج نہ ہوجائے ، تو اس کی تکلیف کیا ہے؟ اور اگر منی خارج ہو جائے تو اس کا حکم کیاہے؟
- کیا جس کا رابطہ خدا سے زیادہ ہو وہ زیادہ بلا و مصیبت سے دوچار ہوتا ہے؟
- کیا کسی مرد کا دوسرے مرد کے بدن کو لمس کرنا اور ایک دوسرے کی گردن میں ہاتھ ڈالنے کے جیسے اعمال و غیرہ کو انجام دینے میں شرعی طور پر کوئی اشکال ہے؟
- جس نے بارہا توبہ کرکے اسے توڑدیا ہو اور اب خدا اور ائمہ اطہار(ع) پر زیادہ شک کر رہا ہے ، کیا خدا وند متعال نے اسے رد کیاہے؟ اس کے لئے خدا کے قریب آنے کا کونسا طریقہ ہے؟
- اولیائے الہی کی زندگی میں درد و رنج کا فسلفہ کیا ہے؟
- ایک شخص کے پاس زمین کا ایک ٹکڑا ہے اور اسے بیجنا چاہتا ہے ، کیا اسے بیچنے کی صور میں اسے زمین کے پیسوں کا خمس ادا کرنا ہے اور اس پر حج واجب ہوگا؟
- نادانی کی وجہ سے فراموش شدہ گزشتہ برسوں کے اجناس کے خمس کا کیسے حساب کیا جاسکتا ہے؟
- شیعہ ، کیوں اپنے نام عبدالحسین (حسین کا بندہ) اور عبدالعلی (علی کا بندہ) کے ما ننند رکھتے ہیں؟! جبکہ خداوند متعال فر ما تا ہے کہ صرف میری بندگی کرواور میرے بندے رہو۔
- ایک فضانورد کیسے فضا میں قبلہ کو معین کرے گا اور وضو کرکے نماز پڑھے گا؟ کیا اس کی نماز قصر ہے یا پوری؟
- کیا خلیفہ دوم نے ام کلثوم سے ازدواج کی ہے؟
- نماز کی ہر رکعت میں کیوں دو سجدے ہیں؟
- ترک نماز گناہ کبیرہ ہے یا گناہ صغیرہ؟
- کیا اسلامی منابع میں بھی یہودیوں کی کتاب مقدس کے مانند حضرت داؤد[ع] پر ایک بے گناہ انسان کے قتل اور زنائے محصنہ کی تہمت لگائی گئی ہے ؟
- ابوحمزہ ثمالی کون تھے ؟
- محمد بن یعقوب کلینی کون تھے ؟ اور انھوں نے کون سی کتابیں تالیف کی ہیں ؟