تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(:1910 مورد)
- پنجگانہ نمازوں میں سے ہر نماز کی فضیلت کا دقیق وقت کیا ہے؟
- اگر کسی نے پچپن میں کسی لڑکے کے ساتھ لواط کیا ھو ، تو کیا اس لڑکے کی بہن کے ساتھ ازدواج کرسکتا ہے؟
- اگر کسی نے بچپن میں کسی لڑکے کے ساتھ ﴿بدون دخول﴾ لواط کیا ھو ، تو کیا وہ اس کی بہن کے ساتھ ازدواج کر سکتا ہے؟
- کیا امام موسی کاظم ﴿ع﴾ کے بیٹوں میں سے کسی نے امام رضا﴿ع ﴾کو اپنے اعمال سے اذیت و تکلیف پہنچائی ہے؟
- نذر صحیح ھونے کا صیغہ اور شرائط کیا ہیں؟ کیا نا بالغ کا نذرماننا صحیح ہے یا نہیں؟
- اگر ہم چند اموات کی نیت سے صرف ایک سورہ پڑھیں ، تو کیا اس کے ثواب ان کے درمیان تقسیم ھوتے ہیں؟
- کن مواقع پر تیمم کیا جاسکتا ہے؟
- اگر یہ طے پایا ہے کہ دعا کرنے سے مشکلات حل ھو جائیں تو زندگی میں خود ہمارا رول کیا ہے؟
- کیا انسانوں کی سعادت و شقاوت ذاتی ھوتی ہے؟
- کیا حضرت علی اکبر﴿ع﴾ نے شادی کی تھی یا نہیں؟ اور اگر انھوں نے شادی کی تھی تو ان کی شریک حیات کا نام کیا تھا اور ان کی اولاد کیا تھی؟
- کیا اذان و اقامت میں حضرت زہراء ﴿س﴾ کی عصمت کی شہادت کا اظہار کرنے میں کوئی حرج ہے؟
- وحدت و اتحاد کے بارے میں امام علی﴿ع﴾ کا نظریہ کیا ہے؟
- کیا نذر کرنے سے تقدیر بدل سکتی ہے؟
- کیا شیعوں کی کتابوں میں ذکر کی گئی یہ حدیث موثق ہے کہ “ امام حسن﴿ع﴾ اور امام حسین ﴿ع﴾ نے مروان بن حکم کے پیچھے نماز پڑھی ہے”؟
- حضرت علی اکبر﴿ع﴾ کی تاریخ ولادت کس دلیل کی بنا پر ١١شعبان کو قطعی طور پر معین کی گئی ہے؟
- تصوف کیا ہے؟ کیا امام خمینی ﴿رہ﴾ ایک صوفی تھے ؟
- شیعہ کیوں منی کو نجس جانتے ہیں لیکن اہل سنت اسے نجس نہیں جانتے ہیں؟
- حضرت آدم ﴿ع﴾ کو بہشت سے نکالنے کے بعد کتنے سالوں تک وہ حضرت حوا ﴿ع﴾ سے جدا آوارگی کی زندگی بسر کرتے تھے؟
- حضرت آدم ﴿ع﴾ پر سب سے پہلے سجدہ کرنے والے فرشتہ کا کیا نام تھا؟
- حضرت موسی ﴿ع﴾ کا نام کس نے منتخب کیا ہے؟
- کیا احکام ظہار کی تحقیق کرنا ضروری ہے؟ اگر ضروری نہیں ہے ، تو اس بحث سے متعلق آیات کی تکلیف کیا ھوگی؟
- نا محرم سے ہاتھ ملانے اور چھونے اور پردہ نہ کرنے کی سزا کیا ہے؟
- اس کے باوجود کہ اسلام پہلے گناہ کو قبول نہیں کرتا ہے ، پھر بھی بعض روایتوں اور علماء کے بیانات میں حضرت آدم ﴿ع﴾ کے گناہ کے بارےمیں اشارہ ھوا ہے؟
- “ کل شیء ھالک الا وجھہ” ﴿ قصصِ:۸۸﴾ ۔ کہا گیا ہے کہ امام علی ﴿ع﴾ “وجہ اللہ” ہیں ، اس کے کیا معنی ہیں؟
- کیا نا محرم کو چھونے اور آغوش میں لینے کی کوئی شرعی سزا ہے؟
- بینکوں میں پیسے رکھنے اور انعام حاصل کرنے کا حکم کیا ہے؟
- کیا زیارت عاشورا کا لعن والا حصہ اس کا جزو ہے یا یہ حصہ بعد میں اضافہ کیا گیا ہے؟
- حسن مثنی کون تھے؟ کیا وہ کربلا میں موجود تھے؟
- کیا کسی شیعہ کی نماز میت سنی سے پڑھوانا کافی ہے؟
- کیا تفویض کا اعتقاد﴿ یعنی دنیا کے امور کی تدبیر ائمہ اطہارعلیھم السلام کو سونپا جانا﴾ جو بعض احادیث میں نقل کیا گیا ہے ، قابل قبول ہے؟
- کیا یہ روایت صحیح ہے ، جس میں کہا گیا ہے کہ: “ علی فرزند آفتاب ہیں”۔
- امام حسن مجتبی ﴿ع﴾ کے جنازہ پر کیوں تیر باران کیا گیا؟
- کیا ازدواج کے خاص شرائط ہیں؟
- عائشہ کس طرح وفات پاگئیں؟
- کیا ائمہ اطہار ﴿ع﴾ ہمارے اعمال کا مشاہدہ کرتے ہیں؟