تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(:1910 مورد)
- اس آیات میں (۔۔۔ اذا ما اتقوا۔۔۔) ، تکراری لفظوں کا معنی کیا ہے؟
- کیا ایسے مریض پر روزہ واجب ہے جسکے لئے روزہ مضر ہے ؟
- کیا شیعہ حضرات امام علیؑ کے فضائل ثابت کرنے کے لیے اہل سنت کی متواتر احادیث سے تمسک کرسکتے ہیں؟
- ارسطوئی منطق اور ڈیالیٹک منطق میں کیا فرق ہے؟
- امام عصر کے وجود اور ظہور کو قرآن مجید سے کس طرح ثابت کیا جا سکتا ہے ؟
- کیا شفا پانے کے لیئے انسان کوڈاکٹر کے پاس جانا چاہئے یا خاک قبر امام حسین علیہ السلام کو تناول کرے اور دعا کا سہارا لے ؟
- مجھے شک ہے کہ میں جو نماز پڑھا تاہوں آیا وہ صحیح بھی ہے یا نہیں؟مجھے صحیح نماز پڑھنے کا طریقہ سکھائیے۔
- معاد کی بحث کے لئے چند منابع وکتابوں کی معرفی کیجئے-
- کیا باپ اور بیٹے ، شوہر اور بیوی ، مسلم اور غیر مسلم کے درمیان سود ہے ؟ کیوں ؟
- کیا ا مہدی (عج) نے فرمایا ہے کہ:" اگر آپ میرے انتظار میں ہوتو ہر نماز اور ہر دعا سے پہلے پڑھنا چاہئیے:" اللھم عجل لولیک الفرج"
- قرآن مجید اور روایتوں میں ، وجوب ، حرمت یا استحباب و مکروہ کے سلسلہ میں امرو نہی کی دلالت کیا ہے؟
- تقلید کے بارے میں قرآن مجید کا کیا نظریہ ہے؟ کیا قرآن تقلید کی ستائش کرتا ہے یا اس کی نہی کرتا ہے؟ دونوں صورتوں کے سلسلہ میں مثالیں پیش کیجئے؟
- کیا حدیث" اما الحوادث الواقعہ" کی سند میں اشکال کے باوجود اس کے مضمون پر اعتماد کیا جاسکتا ہے؟
- مرجعیت اور تقلید سے کیا مراد ہے؟ کیا تقلید ایک قابل مذمت امر ہے؟
- "موعظہ" اور " نصیحت" کے درمیان کیا فرق ہے؟
- امام زمان (عج) اپنے ظہور کے وقت کیوں گزشتہ ابنیاء (ع) کی کتابوں کو ساتھ لے آئیں گے؟
- علامہ حلّی کون تھے؟
- مومنین کے آپس میں معانقہ(گلے ملنے) کا کیا ثواب ہے؟ کیا پے در پے تین بار معانقہ کرنا کسی حدیث میں آیا ہے؟
- حضرت نوح(ع) کی کشتی میں سوار ہونے والا پہلا اور آخری حیوان کون تھا؟
- کیا اسلام میں گالی دینا ، برا بھلا کہنا ، دشنام دینا اور لعنت کرناجائز ہے؟ کیا پیغمبر اسلام (ص) اور آپ (ص) کے صحابیوں نے کسی پر لعنت کی ہے؟ بعض اہل سنت کی طرف سے صحابیوں پر لعنت کرنے کی ممانعت کی اصلی دلیل کیا ہے؟
- پیغمبر اکرم (ص) نے قمری مہینوں میں سے کس دن باغ فدک ، حضرت زہراء (ع) کو ، بخش دیا ہے؟
- پیغمبراکرم (ص) نے ،حضرت زہراء (س) کو فدک ہدیہ کرتے وقت کیوں کسی کو گواہ نہ بنایا؟ کیا امام حسن (ع) اور امام حسین (ع) نے فدک کے مسئلہ میں گواہی دی ہے؟
- میں نے ایک مال پیدا کیا ، جہاں پر اس مال کو پیدا کیا ، اس جگہ پر اپنا ٹیلفون نمبر بھی رکھا ، اس مال کے ساتھ جو پن کوڈ تھا ، اس ایڈریس پر خط بھی لکھا ، لیکن کوئی جواب نہیں آیا ، کیا میں اس مال سے استفادہ کرسکتا ہوں؟
- قرآن مجید کے بعض الفاظ کیوں غلط لکھے گئے ہیں؟
- روایت میں آیا ہے کہ «و لا یدبّر العبد النفسه تدبیرا» . کیا یہ روایت سفارش کرتی ہے کہ زندگی میں منصوبہ بندی نہ کی جائے؟
- کیا میری بیوی کے جہیز کا خمس دینا ہے؟
- سلام علیکم۔ میں نے چند سال قبل اپنی ریٹائر منٹ بچت سے تقریباً پندرہ ہزار ڈالر نکالے۔ حقیقت میں یہ مبلغ میری اور میرے آجر کی مشارکت سے تھے۔ یہ امریکہ میں ایک روایتی ریٹائر منٹ کا حساب ہے۔ مثال کے طور پر: میں نے دس ہزار ڈالر مشارکت میں ڈالے اور میرے آجر نے پانچ ہزار ڈالر اضافہ کئے۔ اور یہ مبلغ ایک حساب میں تین سال تک ذخیرہ ہوئی۔ جب مجھے اس مبلغ کی ضرورت پڑی ، میں نے یہ رقم نکالی اور اپنی ماں کی زیارتی سفر کے لئے ان کی مدد کی۔ باقی مبلغ ، مکان کے لون کے عنوان سے ادا کی۔ قابل ذکر ہے کہ میں نے اس مبلغ کا کبھی خمس نہیں نکالا ہے اور اس وقت اس مبلغ میں سے کچھ میرے پاس نہیں بچا ہے۔ لیکن اس وقت یہ قصد و نیت رکھتا ہوں کہ اپنی محدود آمدنی سے ماہانہ صورت میں خمس ادا کروں۔ ان اوصاف کے پیش نظر: 1۔ میں کیسے محاسبہ کروں تاکہ مجھے معلوم ہو جائے کہ کس قدر مقروض ہوں؟ 2۔ کیا میں اپنے قرض کو ادا کرنے کے سلسلہ میں ماہانہ دوسو ڈالر ادا کرسکتا ہوں؟ اس امید سے کہ خداوند متعال ہماری ہدایت کرے۔
- حقیقت و واقعیت کے درمیان فرق کیا ہے؟ کیا یہ دوثابت یانسبی امرہیں؟
- ہم کیوں نماز میں پیغمبر اسلام (ص) اور آپ (ص) کے اہل بیت (ع) پر صلوات بھیجتے ہیں؟ کیا پیغمبر اکرم (ص) کی سنت بھی یہی تھی؟
- عن أبی جعفر (ع) قال: "تفقهوا فی الحلال و الحرام و إلا فأنتم أعراب" ، مہربانی کرکے بتائیے کہ اس روایت سے کیا مراد ہے؟
- رزق کے بارے میں کونسی روایت موجود ہے؟ رزق حلال حاصل کرنے کے طریقے کیا ہیں؟ افزائش رزق کے لئے کونسی دعائیں موجود ہیں؟
- اگر آٹومیٹک دروازہ نصب کرنے کے لئے (جوشٹر اور ریمورٹ پر مشتمل ہوتا ہے) ہر مورد کے لئے الگ سے نفع لیا جائے ، تو کیا اس کے لئے حاصل کیا گیا نفع حلال ہے؟
- نفس ، روح ، جان ، عقل ،اور ذہن و فطرت کے درمیان کیسا رابطہ ہے؟
- کیا وضوع کرتے وقت جوراب اور جوتے کے اوپر سے مسح کرنا جائز ہے؟
- شیخ طوسی کون تھے؟